1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیا بات ہے

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از حریم خان, ‏19 اپریل 2012۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    جواب: کیا بات ہے

    کیا بات ہے آج تو خوشی کی بات ہے نا
     
  2. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    جواب: کیا بات ہے

    اب اس میں خوشی کی کیا بات ہے
     
  3. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    جواب: کیا بات ہے

    کیا بات ہے
    کیسی ہیں آپ حریم جی؟
     
  4. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    جواب: کیا بات ہے

    کیا بات ہے۔۔میں ٹھیک ۔۔آپ کیسی ہیں معصومہ جی
     
  5. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    جواب: کیا بات ہے

    کیا بات ہے
    اللہ کا کرم ہے
    بہت عرصہ ہوا آپ سے بات کرتے ہوئے کہاں ہوتی ہیں آج کل؟
     
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    جواب: کیا بات ہے

    کیا بات ہے
    حریم جی بہت کم کم آنا ہوتا ہے آپ کا ۔۔۔۔۔۔
     
  7. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    جواب: کیا بات ہے

    کیا بات ہے ۔۔ آپ کو تو پتا ہی ہوگا کہ آج کل ہم کن کاموں میں بزی ہوسکتے ہیں۔
     
  8. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    جواب: کیا بات ہے

    کیابات ہے
    ٹھیک کہا آپ نے
    خود میرا آنا بہت کم ہوگیا ہے مصروفیت کی وجہ سے:eek:
     
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    جواب: کیا بات ہے

    کیا بات ہے
    دن میں کسی بھی وقت ایک آدھ پوسٹ بھی کافی ہوتی ہے۔
     
  10. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: کیا بات ہے

    کیا بات ہے ہارون بھائی کو ایک کام کہا تھا امید ہے کہ ابھی تک نہیں کیا ہوگا
     
  11. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    جواب: کیا بات ہے

    کیا بات ہے۔۔آپ کے اندازے کتنے درست ہوتے ہیں احمد جی
     
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    جواب: کیا بات ہے

    کیا بات ہے یہاں اس قدر سکوت کیوں ہے۔۔۔۔۔
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: کیا بات ہے

    کیا بات ہے ویسے بات کیا ہے جی
     
  14. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    جواب: کیا بات ہے

    کیا بات ہے
    آج موڈ ہے گنگنانے کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  15. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: کیا بات ہے

    کیا بات ہے پھر آفس والوں کا کیا بنے گا
     
  16. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    جواب: کیا بات ہے

    کیابات ہے باتھ روم کی بھی بغیر دروازوں کے، جہاں گنگنانا لازمی ہوتا ہے
     
  17. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    جواب: کیا بات ہے

    کیا بات ہے۔۔۔یا تو دروازہ لگوا لیں یا ٹیپ ریکارڈر
     
  18. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    جواب: کیا بات ہے

    کیا بات ہے
    گنگنانے کی اس قدر پابندیاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  19. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    جواب: کیا بات ہے

    کیا بات ہے ٹیپ ریکارڈر کے لئے تو 32 کی ضرورت ہوتی ہے ناں :176:
     
  20. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    جواب: کیا بات ہے

    کیا بات ہے ۔۔دروازہ لگوا نے کے لیے تو بتی نہیں چاہیے نا
     
  21. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    جواب: کیا بات ہے

    کیا بات ہے۔۔۔۔ دروازے کیلئے دیواروں کا ہونا ضروری ہے۔:horse:
     
  22. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    جواب: کیا بات ہے

    کیا بات ہے۔۔۔اچھا تو۔۔۔۔یعنی۔۔۔۔۔۔ہائے اللہ
     
  23. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    جواب: کیا بات ہے

    کیا بات ہے ۔۔۔۔
    پوسٹ نمبر 1786 کی تشریح کیا ہوگی؟؟؟؟:soch:
     
  24. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    جواب: کیا بات ہے

    کیا با ت ہے ؟
     
  25. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    جواب: کیا بات ہے

    کیا بات ہے
    فورم پہ رونق کے باوجود خاموشی ہے۔۔۔
     
  26. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    جواب: کیا بات ہے

    واقعی
    یہاں کتنی خاموشی ہے ۔
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: کیا بات ہے

    کیا بات ہے
     
  28. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    جواب: کیا بات ہے

    اللہ ہی جانے
    کیا بات ہے ۔
     
  29. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    جواب: کیا بات ہے

    کیا بات ہے
    اس وقت تو چاند تارے سبھی فورم پہ جلوہ افروز ہیں۔
     
  30. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    جواب: کیا بات ہے

    کیا بات ہے
    واہ جی واہ ۔
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں