دل سے مت روٹھ مرے دیکھ منا لے اس کو کھو نہ جائے کہیں سینے سے لگا لے اس کو وہ مسافر اسے منزل کی طرف جانا تھا اس لئے کردیا رستے کے حوالے اس کو...
وقت کےالجھےالجھےدھاگے جب دل توڑ کےچل دیں گے پگڈنڈی پر پیلے پتےتم کو تنہا دیکھیں گے پیڑوں کےسینے پر لکھے نام بھی ہوجائیں تحلیل اور ہوا بھی سمت کو...
آپ کے دستخط میں جو جملہ ہے۔ کیا یہ کسی شعر کا مصرعہ ہے؟ اگر ایسا ہے تو آپ مکمل شعر بتا سکتے ہیں؟ [glow=red:6zpctmn0]جیسے کمرے سے کوئی صحن میں پنجرہ...
ذکر رسول پاک سے پر نور ہے فضا پھرتی ہے شہر شہر یہ خوشبو لئے صبا لوٹا نہیں ہے کوئی بھی بے منزل و مراد سب کے لئے ہے ان کی شفاعت کا در کھلا بعد از...
آپ لوگ بہت باتیں کرتے ہیں۔ اس لڑی میں کوئی بات نہیں کرے گا۔ :happy:
لاکھوں ستم اٹھائے ہزاروں ہی غم ہوئے تب جاکے آشنائے رموز الم ہوئے ہم اہل دل ہیں واقف اسرار کائنات جام سفال عشق ہمیں جام جم ہوئے ”دنیا ہمارے حال...
حادثہ وہ جو ابھی پردہء افلاک میں ہے عکس اس کا مرے آئینۂ ادراک میں ہے نہ ستارے میں ہے نے گردش افلاک میں ہے تیری تقدیر مرے نالۂ بے باک میں ہے یا...
Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔ حاضری لگا لیں۔
آمین۔ انا للہ وانا اليہ راجعون۔
بہت خوشی کی بات ہے۔ اگرچہ اس میں میرا حصہ بہت کم ہے۔ سب کو بہت مبارک ہو۔ :a150:
میری وجہ سے آپ کو خوشی ملی تو میں بھی خوش ہوئی۔ بہت شکریہ۔
انکل عبدالرحمان صاحب۔ یوں تو اسٹو کئی چیزوں کے اور کئی طرح بنتے ہیں۔ مگر میں اپنا ایک آزمودہ طریقہ بتائے دیتی ہوں۔...
اور جب نعیم صاحب اپنی باتیں یہاں پڑھتے ہوں گے تو ایک ہی شعر ان کی زبان پر آتا ہو گا۔ بدلا نہ میرے بعد بھی موضوع گفتگو میں جا چکا ہوں پھر بھی تیری...
:happy:
Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔ سر آپ بھی مذاق کرتے ہیں؟ :happy: اچھا میری حاضری بھی لگا دیں۔
ہارون بھائی آپ مجھے شرمندہ کر رہے ہیں۔ یہاں سب ایک دوسرے سے کچھ نہ کچھ سیکھتے ہیں۔
پسندیدگی اور حوصلہ افزائی کے لئے ایک بار پھر آپ سب کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گی۔ اور انکل جی اسٹو بنانا تو بہت آسان ہے۔ شکریہ یا تعریف کی طلب کے بغیر...
پسندیدگی اور حوصلہ افزائی کا شکریہ۔
السلام علیکم۔ نعیم صاحب کے کافی پیغامات میری نظر سے گزرے۔ بھلے آدمی معلوم ہوتے ہیں۔ یہاں سب کو خوش رکھتے تھے۔ اس فورم کا ایک اہم حصہ تھے۔ شاید میرے...
آپ سب کی اپنائیت کا بہت شکریہ۔