جواب: امت مسلمہ کا "امریکہ " سے شکوہ ۔۔ روحِ اقبال سے معذرت کے ساتھ واہ ہ ہ ہ۔۔۔۔:101:
جواب: غلام علی ٹھمری ہاں جی سائٹ پر موجود آپشن سے ہی ہو گیا تھا۔۔۔
جواب: ماں جی ! قدرت اللہ شہاب نے چندراوتی ، ماں جی او اپنی بیوی عفت کی وفات پر افسانے لکھے تینوں اردو ادب میں کافی مشہور ہوئے۔۔:thnk:
[media]
جواب: مجھ کو تو گلہ تجھ سے ہے، یورپ سے نہیں کیا بات ہے جناب :hpy:
جہاں گھنٹے بعد لائیٹ غائیب ہو جائے۔ وہاں ڈائیل اپ کے ساتھ یہ معرکہ سر انجام دینا ناممکنات میں سے ہے۔
وہ تو یہی دکھانا چاہتے ہیں کہ اسلام ایک تشدد پسند ہے۔ اور اس کے پیرو کار بھی۔ تا کہ کوئی اس مذہب کی طرف راغب نہ ہو۔اس لیے اس طرح کے ڈرامے کرتے ہیں...
یہ تو آن لائین شیرنگ ہے مجھے کیا فائدہ۔۔۔
اب اس کے لیے یہ درد سر بھی پال کر دیکھتے ہیں۔
جناب ! یہ سب ہم نے خوش لباسی قائد سے سیکھی ہے۔ وہ انگریزی بولتے تھے ہم ان کی تقلید کرتے ہیں۔ وہ انگریزی لباس پہنتے تھے ہم بھی پہننے کی کوشش کرتے ہیں۔...
اس کا مقابلہ اے وی جی درست طریقے سے کر سکتا ہے۔
کوئی ایسا لنک ہے جو ریزیوم کی سہولت رکھتا ہو؟
کتنااااااا خوش ہوا تھا اپنا نام دیکھ کر۔ آہ خیر:pagal::hathora::eek:
نہیں ایران۔۔۔
پاکستان سے تو وہ ستمبر 2008 سے رخصت پر چلے گئے ہیں:a172:
یہ دل زرا سا دل تیری یادوں میں کھو گیا زررے کو آندھیوں کا سہارا ہے ان دنوں (قتیل(
یار ان پٹھان بھائیوں کی بھی آخر جذبات ہوتی ہیں۔۔:207:
بہت شکریہ ۔ :hands: اب لاہور جا کر دیکھیں گے۔
ہنگامہ ہے کیوں برپا تھوڑی سی جو پی لی ہے۔ استاد غلام علی خان۔
نصرت فتح علی خان کی غزل ملی ہے۔ تیرا نام ہتھیلی پہ لکھ کر اسے چومتی رہتی ہوں۔ آج اس کو اتنا رگیدہ کے میڈیا پلئر نے بھی...