:thnz:
السلام علیکم: ملک بلال بھائی! آپ کو ملنگنی ملنے پر بہت بہت مبارک ہو۔ :dilphool:
السلام علیکم: میری "جمعہ حاضری" لگا دی جائے۔ شکریہ
السلام علیکم: انا للہ و انا الیہ راجعون انتہائی دکھ بھری اطلاع ہے۔ ھارون بھائی دکھ کی اس گھڑی میں ہم سب آپ کے غم میں برابر کےشریک ہیں۔ اللہ پاک مرحوم...
السلام علیکم: لیں جی پھر آ گیا، اُمید کرتا ہوں اِس بار حاضری لگا دی جائے گی۔ آئندہ جمعہ کے جمعہ میری حاضری پکی ہو گی، ان شاءاللہ۔
السلام علیکم: میری حاضری لگا دیں۔ شکریہ۔
السلام علیکم: ماشاءاللہ۔ ہارون بھائی! 70 ہزار پیغامات مکمل کرنے پر بہت مبارک ہو۔
جواب: [you] حاضری لگوائیں السلام علیکم: بندہ حاضر ہے۔
جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں کنواں جتنا بھی بڑا ہو، اُس میں آپ نہیں گِریں گے ۔ :hpy:
جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں آصف بھائی! یہاں ہوں۔ :hpy: آپ کیسے ہیں؟
جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں وعلیکم السلام: نعیم بھائی! آپ کیسے ہیں؟اور گھر میں میں سب خیریت ہے؟ :hpy:
جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں ایسے ہی خوش رہا کریں، آپ کی چٹ پٹی باتیں فورم کی رونق میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ ماشاءاللہ۔
جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں سمجھا کریں۔ :suno:
جواب: صدمے سے کہنا پڑرہا ہے انا للہ وانا الیہ راجعون۔ بہت دکھ بھری خبر ہے۔، نہایت افسوس ہُوا۔ اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام...
جواب: [you] حاضری لگوائیں السلام علیکم: میری بھی حاضری لگا دیں۔
جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں ہارون بھائی! ہتھ ہولا رکھیں۔ :suno:
جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں اچھا فکر نہ کریں، ایک بار اچھی ہو جائیں، پھر ہم مل کر ہارون بھائی کا علاج کرتے ہیں۔ :sad0126:
جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں جلتی پہ تیل پھینکنے والا کام بھی کر لیتی ہیں؟ :soch:
جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں تو اب رکھ لیتے ہیں بلال بھائی! اپنا شہر ہے، اتنا حق تو بنتا ہے۔ آج کے بعد فیصل آباد کو سب فیصل آباد شریف کہا کریں...