1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عبدالجبار سے کچھ باتیں

Discussion in 'گپ شپ' started by نور, May 6, 2008.

  1. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    سمجھا کریں۔ :suno:
     
  2. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    ایسے ہی خوش رہا کریں، آپ کی چٹ پٹی باتیں فورم کی رونق میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ ماشاءاللہ۔
     
  3. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    السلام علیکم ہم تو عبدالجبار بھائی سے بات کرنے کو ترس گئے
     
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    یہ شکایت ہے یا غصہ
     
  5. خوبصورت
    Offline

    خوبصورت ممبر

    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    یہ آپ ان کے کان میں کیا کہہ رہے ہیں؟؟ :207::y_crying::y_crying:
     
  6. خوبصورت
    Offline

    خوبصورت ممبر

    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    بہت شکریہ جبار جی۔۔ میں تو ایسے ہی بونگیاں مارتی رہتی ہوں۔۔ اگر ان سے فورم کی رونق میں اضافہ ہوتا ہے تو میں جاری رکھوں گی۔۔ :113: شوکریہ۔۔ :222:
    :29-1:
     
  7. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    عبدالجبار بھائی ! کہاں‌ ہیں آپ ؟
     
  8. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    کنواں کھود رہے ہیں
     
  9. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    وعلیکم السلام:
    نعیم بھائی! آپ کیسے ہیں؟اور گھر میں میں سب خیریت ہے؟ :hpy:
     
  10. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    آصف بھائی! یہاں ہوں۔ :hpy:
    آپ کیسے ہیں؟
     
  11. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    کنواں جتنا بھی بڑا ہو، اُس میں آپ نہیں گِریں گے ۔ :hpy:
     
  12. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    یعنی آپ کی خواہش پوری نہیں ہوگی :176:
     
  13. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    السلام علیکم
    عبدالجبار بھائی ہم تو آپ سے بات کرنے کو ترس گئے ۔
     
  14. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    عبدالجبار بھائی آجکل آرہے ہیں یا پھر سے خلوت نشین ہوگئے ؟
     
  15. خوبصورت
    Offline

    خوبصورت ممبر

    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    کہاں‌ہیں جبار جی؟؟ آپ تو ہم سے بھی لکی ہیں جو لوگ آپ سے بات کرنے کو ترستے ہیں۔۔ :soch:
     
  16. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    میں تو جب بات کرنا چاہتا ہوں فون پر کرلیتا ہوں
     
  17. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    یعنی عبدالجبار چاچو پھر خلوت نشین ہو گئے ۔
     
  18. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    کوئی نئی بات کرین
     
  19. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    واقعی یہ تو پرانی بات ہوگئی ہے
     
  20. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    میرا خیال ہے یہاں ہم خود ہی باتیں کرلیا کریں
     
  21. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    کونسی بات؟؟؟
     
  22. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    عبد الجبار چاچو کی شادی کی بات ۔ ۔ ۔
     
  23. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    کب ہو رہی ہے ؟؟؟
     
  24. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    یہ وہ نہیں بتا رہے
     
  25. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    کیوں نہیں بتا رہے
     
  26. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    اسی وجہ سے وہ آن لائن نہیں ہوتے۔
     
  27. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    اچھا پھر مجھے کیا کرنا چاہئے
     
  28. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    سوچ کر بتاتا ہوں ۔ ۔ ۔
     
  29. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  30. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    یہ کام کب شروع کیا
     

Share This Page