آمین ثُم آمین،،،،،، آپ کی دعاؤں پرشکر گزار ہوں،،،، اللہ آپ تمام احباب کوسلامت رکھے ،،،،، آمین بمُلکِ دِلبری پائندہ باشی۔۔۔
شکریہ محترم
بہت شکریہ نعیم صاحب
حَدیثِ قُدسی ہے ،، کُنتُ کنزا مَخفِیا فَاحبَتُ اَن اعرف،،،،، اللہ فرماتا ہے کہ میں ایک چُھپا ہوا خزانہ تھا مجھے خیال آیا کہ میں پہچانا جاؤں،،، کافی...
شکیل احمد خان صاحب ، میتی وش اور ملک بلال ،،، شکر گزار ہوں آپ تمام دوستوں کی محبت کا۔۔۔
جی جناب ایک ہی شعر تھا ،،،،، جو کہ اوپر درج ہے ،،،، جو اُن نا معلوم شاعر یا شاعرہ کا ہے ،، حُسین مولا شہیدَ اعظم سلام میرا قبول سائیں تمام عالم...
کچھ روز قبل لکھنؤ سے ہمارے بہت ہی مہربان و مشفق حضرت علامہ سید فراز وارثی صاحب زیدہ مجدہ نے فرمایا کہ ایک سلام کا مطلع دیکھا ہے خواہش ہے کہ آپ اس پہ...
تعلق چکوال کی تحصیل چوآسیدنشاہ سے ہے اور بسلسلہ ملازمت اسلام آباد میں مُقیم ہیں۔۔
شکر گزار ہوں۔
شکریہ آپ کا
اَرضِ ہَستی کے کِناروں کو ہِلایا جائے حَشر ایسا بھی کِسی روز اُٹھایا جائے جادۂ منزلِ حَسرت کا ہُوں واقف مُجھ کو وادئ یاس کے رَستے میں بَسایا جائے...
جزاک اللہ
بزمِ ہستی میں عَجب اَنجمن آرائی ہے دَرد لے کر تِرے کُوچے کی ہَوا آئی ہے بُوئے جاناں نے مِری زات یوں مَہکائی ہے رَقص کرتا ہے بَدن خَلق تَماشائی ہے...
حضرت خواجہ خواجگان خواجہ محمد قاسم صادق المعروف باواجی موہڑوی رحمتہ اللہ علیہ اور آپ کے فرزندِ اکبر خواجہ الحاج پیر نظیر احمد صاحب المعروف سرکارِ...
البتہ آپ کے صاحبزادہ اور جانشین الحاج پیر نظیر احمد صاحب (علیہ رحمتہ ) نے اپنی یاداشتیں چھوڑی ہیں جن کا مفصل ذِکر کتاب نسبتِ رَسولی (ص) میں موجود...
حضرۃ باواجی پیر محمد قاسم صاحب (علیہ رحمتہ) سے ایک بار کسی نے عرض کی جناب آپ نے اپنی کوئی کتاب نہیں لکھی ،،،، تو آپ نے فرمایا تھا کہ یہ جو میں اپنے...
نسبتَ رسولی (ص) ،،، تعلیمَ نسبتَ رِسولی(ص) ، حقائق القران ، گوہر ہائے نایاب،،،
عقیل قُریشی صاحب،،، حضرۃ باواجی صاحب علیہ رحمت پر مفصل کتاب تو اب تک کوئی نہیں چھپی البتہ ایک کتاب ہے جس کا نام نسبت رسولی(ص) ہے اُس میں تذکرہ...
شکریہ جناب۔۔