شاعر کا نام کیا ہے؟ تو مطمئن نہیں ہے تو مجھے کب ہے اعتراض مٹی کو پھر سے گوندھ میری، پھر بنا مجھے
بہت اچھا
عدم گونڈوی زلف، انگڑائی، تبسم، چاند، آئینہ، گلاب بھکمری کے مورچے پر ڈھل گیا ان کا شباب پیٹ کے بھوگول میں الجھا ہوا ہے آدمی اس عہد میں کس کو فرصت...
شکریا بلال بھا ہی اور سحدیہ بہن
اردو کی بورڈ کا کوہی سافٹ ویر مل سکتا ہےآئ فون کے لیے
سب دوستوں کا بہت بہت شکریا
بہت شکریہ۔ اعلی شیرنگ
شکریا ھارون بھاہی
تم محبت خرید لائے ہو... گھر میں پہلے عذاب کیا کم تھے...
ہم مقفل حویلیوں کی طرح منہدم ہو رہے ہیں اندر سے
بہت برا ہوا نحیم بھاہی۔ اگلی بار سوچ کر جانا ۔ بےوفائی کی حد یوں کر دی اُس نے فراز ملنے گیا تو میرے پیچھے کتا چھوڑ دیا اس نے