:135: :222:
مسافر تو بچھڑتے ہیں رفاقت کب بدلتی ہے محبت زندہ رہتی ہے محبت کب بدلتی ہے تمہی کو چاہتے ہیں ہم تمہی سے پیار کرتے ہیں یہی برسوں سے عادت ہے تو عادت کب...
رہے گی بے کلی دل میں تو بھاری عید ہو گی ملو گے تم نہیں تو کیا ہماری عید ہو گی غموں نے عید کے دن بھی ہمیں مار ڈالا مگر خوشیوں نے اس کی تو سنواری عید...
کیسے کسی کی یاد کا چہرہ بناؤں میں امجد وہ کوئی نقش مجھے بھولنے تو دے
مسافر تو بچھڑ جاتے ہیں رفاقت کب بدلتی ہے محبت زندہ رہتی ہے محبت کب بدلتی ہے تمہیں کو چاہتے ہیں اور تمہی سے پیار کرتے ہیں یہ برسوں کی عادت اور عادت کب...
میں اپنا آج ، اپنا کل تمہارے نام کرتی ہوں میں اس جیون کا ہر اک پل تمہارے نام کرتی ہوں ستارے، تتلیوں ،جگنو، گل و بلبل، دھنک، خوشبو یہ سارے حسن کی چھل...
موسم تھا بے قرار تمہیں سوچتے رہے کل رات بار بار تمہیں سوچتے رہے بارش ہوئی تو گھر کے دریچے سے لگ کے ہم چپ چپ سوگوار تمہیں سوچتے رہے
میری ہے وہ مثال کہ جیسے کوئی درخت دنیا کو چھاؤں بخش کے خود دھوپ میں جلے
وہ مجھ سے ترک الفت کے بہانے ڈھونڈتا ہے یونہی دن رات لڑنے کے بہانے ڈھونڈتا ہے
بارے دنیا میں رہو غم زدہ، یا شاد رہو ایسا کچھ کر کے چلو یاں کہ بہت یاد رہو
وہ دل ہی کیا جو ترے ملنے کی دعا نہ کرے میں تجھ کو بھول کر زندہ رہوں ، خدا نہ کرے سنا ہے اس کو محبت دعائیں دیتی ہے جو دل پہ چوٹ تو کھائے مگر گلہ نہ کرے
اک یہی آس ہی کافی ہے مرے جینے میں دل نہیں آپ دھڑکتے ہیں مرے سینے میں تجھ سے جو گھاؤ ملے دل سے لگا لیتے ہیں کتنی لذت ہے تری ذات کے غم پینے میں
میں اس سے نظریں ملاتے ہوئے بھی ڈرتا ہوں کہ آنکھوں آنکھوں میں وہ ذہن پڑھنے لگتا ہے
مجھ کو اچھا نہیں لگتا کوئی ہم نام ترا کوئی تجھ سا ہو تو پھر نام بھی تجھ سا رکھیے
برس پڑی تھی جو رخ سے نقاب اٹھانے میں وہ چاندنی ہے ابھی تک غریب خانے میں
دوستوں سے فاصلہ اچھا لگا ان کو لیکن سوچنا اچھا لگا سوچ کے سنسان جنگل میں کبھی یاد کا جلتا دیا اچھا لگا
یوں تو پتھر کی بھی تقدیر بدل جاتی ہے شرط یہ ہےکہ اسے دل سے تراشا جائے
محترم دوستو ! اسلام علیکم (یعنی میری طرف سے آپ سب پر سلامتی ہو) اس نئی لڑی میں اپنی دل پسند اشعار جمع کروں گا۔ مجھے امید ہے کہ وہ آپ کو ضرور پسند...
علم حاصل کر مت پڑ عشق کے عذابوں میں زندگی بسر ہوتی ہے ان کی کانٹوں پر جو رکھتے ہیں پھول کتابوں میںً
ثنا خوان تقدیس مشرق کہاں؟ یہ بھوکی نگاہیں حسینوں کی جانب یہ بڑھتے ہوئے ہاتھ سینوں کی جانب لپکتے ہوئے پاؤں زینوں کی جانب ثناخوان تقدیس مشرق کہاں ہیں؟...