[ATTACH]
[IMG]
پاکستانی 55 بھائی نے بلآخر لبھ ہی لیا
حضور توند تو بڑھنی ہے کہ ان شہر لاہور میں گوشت خر اور گوجرانوالہ میں چڑے شریف میسر ہیں
اس دفعہ ایبٹ آباد اور ٹھنڈیانی کا پروگرام رکھیں
منہ کھر کی کوئی دوا نہیں بلکہ حفاظتی ویکسین ہوتی ہے اگر جانور کو منہ کھر ہو جائے تو پنکی سے متاثرہ حصہ صاف کرتے رہیں تا کہ مزید انفکشن نہ ہو
بہتر حور دے بدلے گذارا ہک تے کر گھنسوں اکہتر حور دے بدلے اساں کو رج کے روٹی دے
ہارون بھائی کی مصروفیات
ہزاروں خوہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے
ہارون بھائی کیا اوکاڑے میں بھی سکھ پائے جاتے ہیں ؟
جی نہیں پروگرام فائنل نہیں ہو رہا
غوری بھائی چپکے چپکے کی ملاقات کا احوال بتانے کا شکریہ۔ ہال روڈ پر آپ تینوں کے چکھنے کے بعد چاٹ والا تو چھٹی کر گیا ہو گا
کوئی ویرانی سی ویرانی ہے دشت کو دیکھ کے گھر یاد آیا
ضرب شدید کا نشان تو ہو گا
ہارون بھائی کیا پروگرام بنایا ۔ہم ارشاد کے منتظر ہیں
ارے یہ کیا رقیبوں نے رپٹ لکھوائی ہے یہ جا کے تھانے میں یہاں پر اردو والے ہیں اس انگلش کے زمانے میں
ان کے لیے ہی انور مسعود نے کہا تھا راوی کا بیاں ہے کہ میرے سابقہ پل پر چیونٹی کوئی کہتی تھی کسی فیل رواں سے بے طرح لرز جاتا ہے یہ لوہے کا پل بھی جب...