بہت شکریہ کیا اس کا حدیث کا حوالہ مل سکتا ہے
یقین نہیں آرہا ۔ اتنےےےےےےےےےےےےے عرصے کے بعد لاگ ان ہو سکی ہوں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ ایک طویل مدت کے بعد میں اس فورم پر لاگ انمن ہو سکی ہون۔ کچھ پاسورڈ کا مسئلہ تھا۔ جو انتھک کوششوں کے باوجود حل نہین ہوتا...
جو بھی ہوں جیسی بھی ہوں پر تیری ہوں میرے اللہ میں کیسی بھی ہوں مگر تیری ہوں مجھے اقرار ہے غفلت کا ، بے صبری کا بھی مانا دنیا میں ہوغلطاں، وگر تیری...
حمد باری تعالیٰ کہوں یا شکرانہ ۔ یا اپنے رب سے باتیں جو بھی سمجھیں۔ دل سے لکھی گئیں ہیں۔ ذکر جب خدا کا ہو وقت جب دعا کا ہو یاد سے محمد(ص) کی صحن دل...
بہت بہت شکریہ نعیم بھائی۔ نہایت ممنون ہوں۔
شکریہ پاکیزہ جی۔ مین نے غلطی سے آپ کو غزل لکھ دیا تھا :)
جی صحیح فرمایا۔ شکریہ غوری بھائی
جی یہی۔ ٹھیک فرمایا آپ نے۔ اس نے گولی چلانے کی بجائے بھاگنا بہتر سمجھا۔
بہت شکریہ غزل اس پزیرائی کے لیے ممنون ہوں۔ خوش رہیں
اچھا؟ ویڈیو کلپ سے تو یہی اندازہ ہوتا ہے کہ سکندر نے اس کے بعد کوئی گولی نہیں چلائی بلکہ سرینڈر کر دیا۔
اس ملک میں کوئی قانون ہوتا تو زمرد خان اس کی لازماً پاسداری کرتا۔ اصولی طور پرکسی انسان کو کسی بڑے معاملے میں اسی وقت مداخلت کرنی چاہئیے جب وہ ان...
جناب اب تو ہمیں امریکہ مہاراج اس کی اجازت بھی نہ دے گا۔ ہماری مجال؟ہماری اوقات او حیثیت ہی کیاہے؟
اس لیے کہ یہاں بیٹھ کر وہ بھارت روس، چین ایران اور افغانستان پر نظر رکھ سکتا ہے۔ ایک پنتھ دو کاج تو سنا ہے سو کاج عملاً امریکہ کر رہا ہے۔
اللہ کرے کہ ان مظاہروں کا کچھ فائدہ ہو۔ ورنہ یہ خدانخواستہ تیسری عالمی جنگ کا ماحول بن رہا ہے۔ اللہ رحم فرمائے۔
یہی المیہ ہے اس نام نہاد مغریبی تہذیب کا کہ عورت اب محض ایک شیطانی آلہ اور کھلونا بن کر رہ گئی ہے۔ سب سے نا قابل اعتبار صنف۔ کل میں نے ایک لطیفہ...
نظم زیست آساں بھی ہے مشکل بھی ہے کہیں رہزن کہیں منزل بھی ہے کہیں کچا گھڑا ہے سوہنی کا کہیں لیلیٰ کی یہ محمل بھی ہے زندگی خواہشوں سے عنواں ہے اور...
تازہ ترین غزل جسے نہیں ہے ضرورت نہ چاہ حکمت کی کیوں تم نے اس کو خوامخواہ نصیحت کی لو اور کر لو اسے زندگی کا محور تم جسے خبر ہی نہیں رسم و راہ الفت...
افتاؤں خیزاں یہ بے ہنگم قافلے جانے کس کی تلاش میں ہیں جانے کس کی آس میں ہیں ان کے متوحش سوالیہ چہرے کیا پوچھ رہے ہیں؟ کیا ڈھونڈ رہے ہیں؟ شرق و غرب...