1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

غزل

Discussion in 'آپ کی شاعری' started by طاہرہ مسعود, Sep 4, 2013.

  1. طاہرہ مسعود
    Offline

    طاہرہ مسعود ممبر

    نظم
    زیست آساں بھی ہے مشکل بھی ہے
    کہیں رہزن کہیں منزل بھی ہے
    کہیں کچا گھڑا ہے سوہنی کا
    کہیں لیلیٰ کی یہ محمل بھی ہے
    زندگی خواہشوں سے عنواں ہے
    اور خوشیوں کی یہ قاتل بھی ہے
    خوں رگوں سے نچوڑ لیتی ہے
    زندگی خون میں شامل بھی ہے
    طاہرہ مسعود
     
  2. پاکیزہ
    Offline

    پاکیزہ ممبر

    طاہرہ باجی ۔ خوب صورت غزل پر داد قبول کریں
     
    پاکستانی55 likes this.
  3. طاہرہ مسعود
    Offline

    طاہرہ مسعود ممبر

    بہت شکریہ غزل اس پزیرائی کے لیے ممنون ہوں۔
    خوش رہیں
     
  4. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    زندگی کی رنگا رنگی کی نمائندگی کرتا بہت خوبصورت کلام ہے ۔
    ہمارے ساتھ شیئر کرنے کا شکریہ @طاہرہ مسعود جی!
    مزید کا انتظار رہے گا۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  5. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    خوں رگوں سے نچوڑ لیتی ہے
    زندگی خون میں شامل بھی ہے۔

    @طاہرہ مسعود بہنا۔ بہت عمدہ کلام ہے۔
    بہت سی داد قبول کریں۔
    آئندہ کا انتظار ہے
     
  6. طاہرہ مسعود
    Offline

    طاہرہ مسعود ممبر

    شکریہ پاکیزہ جی۔ مین نے غلطی سے آپ کو غزل لکھ دیا تھا :)
     
  7. طاہرہ مسعود
    Offline

    طاہرہ مسعود ممبر

    بہت بہت شکریہ نعیم بھائی۔ نہایت ممنون ہوں۔
     
    نعیم likes this.

Share This Page