1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حقیقی واقعات پر مبنی لطائف

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏10 جولائی 2006۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت عرصہ پہلے اپنے بچپن کی خوشگوار یادوں میں ، میں نے اپنے ایک بھولے سے کزن بھائی کے کچھ سچے واقعات لکھے تھے۔
    پچھلے دنوں اسی پیارے سے مگر بھولے سے کزن بھائی کو اللہ کریم نے پیاری سی بیٹی کی نعمت عطا کی۔ ان کے پہلے بھی ماشاءاللہ سے دو بچے ہیں ۔ ہسپتال سے فارغ ہونے کے بعد ہمارے کزن بھائی جب بل ادا کرنے لگے تو انکا 8 سالہ بیٹا بھی ساتھ تھا ۔ پاس ہی انکی بیوی اپنی نوزائیدہ بیٹی کے ساتھ تھیں۔ جب بل دے کے فارغ ہوئے تو بیٹا اپنے والد سے پوچھتا ہے کہ ہسپتال والوں کو کتنے پیسے دیے۔
    والد نے بتایا " تقریبا 50ہزار روپے "
    بیٹے نے ایک نظر نوزائیدہ بےبی کو دیکھا اور بولا۔" پاپا 50 ہزار میں اتنی پیاری بےبی کوئی مہنگی تو نہیں۔ آپ ابھی 50 ہزار دے کر ایک بےبی اور خرید لیں۔ "
    :D: :D :D: :D :D:
    یعنی ابا تو بھولا اور بیٹا بھی بھولا
     
    عقرب، عبدالقیوم چوہدری، عمر خیام اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ خیر کرے ۔ہاہاہہہہہہہہہاہاااااااااااااااا
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    ،،،،،،،،،، یہ تو معصومیت کی انتہا ہے !!!!!!!!
    نعیم بھائی آپ بھی بھولے ، آپ کے کزن بھی بھولے اور اس پہ ستم یہ کہ اگلی نسل کو بھی بھولپنے کے جراثیم منتقل کردیئے۔
    اس پر تو بہت سے محاورے فٹ آسکتے ہیں، جیسے کہ
    ۔۔ بڑے میاں سو بڑے میاں، چھوٹے میاں سبحان اللہ
    ۔۔ اونٹ چالی تے بوتا پنتالی ( بوتا بےبی اونٹ کو کہتے ہیں)
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. عبدالقیوم چوہدری
    آف لائن

    عبدالقیوم چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏6 فروری 2015
    پیغامات:
    61
    موصول پسندیدگیاں:
    84
    ملک کا جھنڈا:
    اس سے کچھ ملتا جلتا ایک واقعہ میرے ساتھ بھی بیتا ہے
    بیٹی کی پیدائش کے بعد ہسپتال کے بل وغیرہ کلئیر کروا رہا تھا تو دوسری 4 سالہ بیٹی ہمراہ تھی۔ دو تین جگہوں سے پیپر وغیرہ لیے اور اکاؤنٹس میں پیسے جمع کروا کر فارغ ہوئے تو بیٹی کہنے لگی کہ آپ نے ان کو پیسے کیوں دئیے ہیں۔ میں نے جواباً کہا کہ۔۔۔۔ بیٹا انھیں پیسے نہیں دوں گا ، تو یہ جو چھوٹی سی پیاری سی بہنا انھوں نے آپ کو دی ہے وہ ہمیں اپنے گھر نہیں لے کر جانے دیں گے۔۔۔
    بات آئی گئی ہو گی۔
    کوئی 3، 4 ماہ بعد کی بات ہے۔۔۔چھوٹی بیٹی مسلسل رو رہی تھی ۔۔کہ بڑی میرے پاس آئی اور کہنے لگی ۔۔۔پاپا ہسپتال والوں نے اتنے سارے پیسے بھی لیے اور اتنا زیادہ روں روں کرنے والی بہنا دے دی ، اسے واپس کر آئیں اور کوئی ایسی بہنا لے کر آئیں جو روتی نہ ہو۔
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پھر ننھی گڑیا کی فرمائش پوری کی یا نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟ :D:
     
    عبدالقیوم چوہدری، ھارون رشید اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. عبدالقیوم چوہدری
    آف لائن

    عبدالقیوم چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏6 فروری 2015
    پیغامات:
    61
    موصول پسندیدگیاں:
    84
    ملک کا جھنڈا:
    :rolleyes:
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی کوشش جاری ہے


























    پئسے اکٹھے کررہے ہیں
     
    عبدالقیوم چوہدری نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. عبدالقیوم چوہدری
    آف لائن

    عبدالقیوم چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏6 فروری 2015
    پیغامات:
    61
    موصول پسندیدگیاں:
    84
    ملک کا جھنڈا:
    اب تو بس کر دئیے پیسے اکٹھے کرنے۔
    4 سال بعد اللہ پاک نے گڑیا کو پیارا سا بھائی بھیج دیا۔ جو 11 اپریل کو ماشااللہ 3 برس کا ہو گیا ہے۔ اور بلکل بھی نہیں روتا۔۔۔بلکہ اس کوشش میں ہوتا ہے کہ باقی بچے روتے رہیں۔۔۔
    [​IMG]
     
    ملک بلال، عمر خیام، نعیم اور 3 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ پاک اسے لمبی زندگی عطا فرمائے اور والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک ثابت ہو آمین
     
    دُعا اور عبدالقیوم چوہدری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاء اللہ دل خوش ہوگیا جی ، اللہ نظر بد سے بچائے اسے لمبی صحت اور نیک زندگی عطا کرے
     
    دُعا اور عبدالقیوم چوہدری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. عبدالقیوم چوہدری
    آف لائن

    عبدالقیوم چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏6 فروری 2015
    پیغامات:
    61
    موصول پسندیدگیاں:
    84
    ملک کا جھنڈا:
    آمین۔
     
    دُعا اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    نعیم چاچو سچی بتاؤ اپنا سچا لطیفہ کزن کےنام تو نہیں کردیا :p
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارے گاؤں میں ایک نیم پاگل ، نیم مجذوب سائیں لوک ہوا کرتا تھا۔ نام تو اس کا عبدالمجید تھا لیکن سب اس کو بامبا کہا کرتے تھے ۔ وہ سارا دن گلیوں میں دھیرے دھیرے گھوما پھرا کرتا تھا ۔ بے ضرر سا تھا ۔ کبھی کبھی لہر میں ہوتا تو ہر آنے جانے والے کو روک کے پوچھتا، کیا تم جاٹ ہو؟، تم گاؤں کے چودھری ہو؟
    ایک دن مجھے روک کے پوچھنے لگ گیا، " کیا تم جاٹ ہو؟ ، گاؤں کے چودھری ہو؟
    میں نے کہا، ہاں ! میں گاؤں کا چودھری ہوں۔
    آگے سے وہ کہنے لگا، ہو گے تو اپنے گھر میں ہوگے ، میں کیا کروں ؟
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کلک کرو اور اس کی بات دھیان سے سنو
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ہاتھی کا بچہ اس سے زیادہ وزنی ہوتا ہے
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    وہ ویڈیو آپ بنا دیں
     
    سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ مشکل کام ہے
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سائیں لوک سے زیادہ کسی پنجابی سٹیج ڈرامے کا کردار لگتا ہے :D
     
    عمر خیام نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کئی مہینوں کی غیرحاضری کے بعد یہی پوچھنے آئے تھے ؟
     
  20. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے کوئی خود تھوڑی وہی بچہ بننا ہے np
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ڈیوٹی کے دوران میری ڈیوٹی تین چار ماہ اپریشن تھیٹر میں رہی ہمارے سینئر ڈسپنسر جن کا نام رمضان تھا ہم انہیں چیف کہا کرتے تھے ، بزر گ تھے اور سنجیدہ مزاج مگر ہم ان کیساتھ چھیڑ چھاڑ سے باز نہیں آتے تھے ۔ ہمارے او۔ ٹی کا سویپر تو بہت ہی شریر تھا ، او۔ ٹی کے جوتے علیحدہ ہوتے ہیں ان کو جراثیم کش ادویات سے دھویا جاتا ہے ۔ چیف ایک دن جرنل صفائی کروارہے تھے تو انہوں سے سویپر سے کہا "جلدی کر جتیاں دھو" (جلدی کرو جوتے دھولو)


    تو سویپر نے مذاق میں کہا " کیوں چیف توں کھانے نیں( " کیوں چیف تم نے کھانے ہیں" )

    اور بہت ہنسی مذاق ہوتا رہا
     
    حسن رضا، سعدیہ اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کئی مہینوں کی غیرحاضری کے بعد یہی بتانے آئیں تھیں ؟
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پڑہو جی
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    فوجی اور وہ بھی گرم دوپہر میں ۔۔۔۔ یعنی بہت ہی فوجی
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    واصف حسین حاضر ہوں
     
  26. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہہاہاہاہاہاہاہاہہاہاہاہاہہاہاہاہاہہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہہاہاہاہاہاہاہاہاہاہہاہاہاہاہاہاہہاہاہاہاہاہاہاہہاہاہاہاہہاہاہاہاہہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہہاہاہاہاہاہاہاہاہاہہاہاہاہاہاہاہہاہاہاہاہاہاہاہہاہاہاہاہہاہاہاہاہہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہہاہاہاہاہاہاہاہاہاہہاہاہاہا
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    حسن رضا نے سوئی ہوئی لڑیاں جگانے کی مہم شروع کررکھی ہے :84:
     
    حسن رضا نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مگر کوئی واقعہ بھی سنا دے
     
    حسن رضا نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    حسن رضا کئی سالوں بعد واپس تشریف لائے ہیں ۔ حقیقی واقعات کے لطیفے تو انکی طرف بہت سے بنتے ہیں
     
    حسن رضا نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہی ننھا بھولا کچھ دن پہلے پھر ایک کمال کا جملہ بول گیا۔
    ہمارے اسی بھولے کزن کے پڑوس میں ایک بچی کی پیدائش ہوئی ۔ یہ ننھا بھولا اپنی ماں کے ہمراہ بچی دیکھنے پہنچ گیا۔ ننھی منی پیاری سی بچی دیکھ کر ننھے بھولے کے دل میں بھی ایک "مزید بہن" کی خواہش نے انگڑائی لی۔ وہیں کھڑے کھڑے اعلان فرمایا۔
    " ہم بھی کل ہی جاکر ہسپتال Applicationدیتے ہیں کہ ہمارے لیے بھی ایک مزید ننھی سی بہن کا انتظام کیا جائے۔ "
     
    حسن رضا نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں