1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظی تکرار والا شعر لکھیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از ملک بلال, ‏28 فروری 2015۔

  1. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم!
    شعر و شاعری کا ایک نیا کھیل ذہن میں آیا ہے۔ اس کا طریقہ کار کچھ یوں ہے کہ کوئی بھی ایسا شعر لکھیں جس میں کوئی ایک لفظ کم از کم 2 بار آئے۔ 2 سے زیادہ کی قید نہیں ہے نہ اس بات کی قید ہے کہ لفظ کی تکرار ایک ہی مصرعے میں ہے یا دونوں مصرعوں میں۔ ایک شعر میں ایک سے زیادہ تکرار والے الفاظ ہوں تو بھی چلے گا :) حالانکہ کئی بڑے شعراء کےنزدیک شعر میں تکرارِ لفظی زیادہ پسندیدہ نہیں ہے لیکن پھر بھی کئی شعر نظروں میں سے ایسے گزرتے ہیں جس میں یہ تکرار خوب جچتی ہے۔ کوشش کریں کہ لکھے گئے شعر میں مکرر لفظ دونوں مصرعوں میں بطور قافیہ یا ردیف نہ ہو۔ یا لکھا گیا شعر کسی غزل کا پہلا شعر یعنی مطلع نہ ہو کیوں کہ اس میں تکرار لازمی ہوتی ہے۔اگر مطلع لکھنا بھی ہے تو مکرر لفظ ردیف کے علاوہ کوئی ہو۔ مکررات کو باقی الفاظ سے واضح بھی کریں۔
    شروعات میں کرتا ہوں

    بس مجھے یوں ہی اک خیال آیا
    سوچتی ہو ، تو سوچتی ہو کیا

    جون ایلیا

    واصف حسین ، ارشین بخاری ، سین ، حریم خان ، غوری ، ھارون رشید ، عمر خیام ، نظام الدین ، آصف احمد بھٹی ، نعیم
     
    Last edited: ‏1 مارچ 2015
    عائشہ بیگ عاشی، ارشین بخاری، عمر خیام اور 3 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    گر تو می خواہی کے باشی خوش نویس
    می نویس ، می نویس ، و می نویس
     
    Last edited by a moderator: ‏1 مارچ 2015
    فیاض أحمد اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    رسمِ الفت کو نبھائیں تو نبھائیں کیسے
    ہر طرف آگ ہے دامن کو بچائیں کیسے
     
    Last edited by a moderator: ‏1 مارچ 2015
    فیاض أحمد اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    میری فضائے زیست پر ناز سے چھا گیا کوئی
    آنکھ میں‌ آنکھ ڈال کر بندہ بنا گیا کوئی
     
    Last edited by a moderator: ‏1 مارچ 2015
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جان دی، دی ہوئی اسی کی تھی
    حق تو یہ ہے کہ حق ادا نہ ہوا
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    آج پھر دل نے اک تمنا کی
    آج پھر دل کو ہم نے سمجھایا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    محفل میں بار بار کسی پر نظر گئی
    ہم نے بچائی لاکھ مگر پھر اُدھر گئی
     
  8. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    غم ِ زندگی سے فرار کیا،یہ سکون کیا یہ قرار کیا
    غمِ زندگی
    بھی تو ہے زندگی ،گر نہیں ہے چین تو نہیں سہی
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی کچھ دن لگیں گے دید کی تکمیل ہونے میں
    بنے گا چاند پورا ماہتاب آہستہ آہستہ
    عدیم آہستہ آہستہ جوانی سب پر آتی ہے
    مگر جاتا نہیں عہدِ شباب آہستہ آہستہ
    عدیم ہاشمی
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    ہم نے تو غم کو سینے سے اپنے لگا لیا
    غم نے ہمیں شکار کیا، ہائے کیا کیا
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    ہم بھی کیا سادہ تھے ہم نے بھی سمجھ رکھا تھا
    غم دوراں سے جدا ہے غم جاناں جاناں
     
  12. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    کاوے کاوے سخت جانی ہائے تنہائی نہ پوچھ
    صبح کرنا شام کا لانا ہے جوئے شیر کا
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    ناکامِ تمنا دل، اس سوچ میں رہتا ہے
    یوں ہوتا تو کیا ہوتا، یوں ہوتا تو کیا ہوتا
     
    پاکستانی55 اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. عائشہ بیگ عاشی
    آف لائن

    عائشہ بیگ عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏22 فروری 2015
    پیغامات:
    21
    موصول پسندیدگیاں:
    51
    ملک کا جھنڈا:
    تغیراتِ زندگی کے مرحلے عجیب ہیں
    پلی کہیں ،بڑھی کہیں، بسی کہیں ،مری کہیں


     
  15. عائشہ بیگ عاشی
    آف لائن

    عائشہ بیگ عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏22 فروری 2015
    پیغامات:
    21
    موصول پسندیدگیاں:
    51
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ اور دردِ جاں گُسِل کچھ اور فکرِ بے کراں؟۔
    نہیں اجی نہیں نہیں اجی نہیں اجی نہیں
     
  16. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    نہ پوچھو نہ پوچھو تمہیں کیا بتاؤں
    بڑی چوٹ کھائی، جوانی لُٹا دی
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ مجھے جرأت ہوئی‘ کچھ اُن کی آنکھیں جھک گئیں
    ہوتے ہوتے یونہی اظہار تمنا ہوگیا
     
  18. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    ہوئے نامور بے نشاں کیسے کیسے
    زمیں کھا گئی آسماں کیسے کیسے
     
  19. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    کیا جانوں دل کو کھینچے ہیں کیوں شعر میر کے
    کچھ طرز ایسی بھی نہیں ایہام بھی نہیں
    )میر تقی میر(
     
  20. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    میرا خط پڑھ کے بولے نامہ بر سے جا خدا حافظ
    جواب آیا میری قسمت سے لیکن لاجواب آیا
     
  21. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    رات بھی‘ نیند بھی‘ کہانی بھی
    ہائے کیا چیز ہے جوانی بھی
     
  22. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    تو بچا بچا کے نہ رکھ اسےتیرا آئینہ ہے وہ آئینہ
    کہ شکستہ ہو تو عزیز تر ہے نگاہِ آئینہ ساز میں
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    مجھ کو سوادِ خط نہیں اور عشق ہے دو حرف
    جس کا نہ پیش ہے نہ زہر ہے نہ زیر ہے
    )میر حسن(
     
  24. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    تم یاد کرو پہلی ملاقات کی باتیں
    میں پہلی ملاقات ذرا بھول گیا ہوں
     
    ملک بلال اور نظام الدین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    تڑپ اٹھوں بھی تو ظالم تری دہائی نہ دوں
    میں زخم زخم ہوں پھر بھی تجھے دکھائی نہ دوں
     
  26. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    رازوں کی طرح اُترو مرے دل میں کسی شب
    دستک پہ مرے ہاتھ کی کُھل جاؤ‘ کسی دن
     
  27. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جلےجاتے ہيں بڑھ بڑھ کر مٹے جاتے ہيں گر گر کر
    حضور شمع پروانوں کی نادانی نہيں جاتی
     
    ملک بلال اور نظام الدین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    قیامت کا تعلق ہے قیامت کی محبت ہے
    میرے زخموں کی گویا جان ہے تیرے نمکدان میں
    (حسرت موہانی)
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    وہ جو ابھی اس راہ گزر سے چاک گریباں گزرا تھا
    اس آوارہ دیوانے کو جالب جالب کہتے ہیں
    حبیب جالب
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    ہونٹوں پہ کبھی ان کے میرا نام بھی آئے
    آئے تو سہی برسر الزام ہی آئے
    ادا جعفری
     

اس صفحے کو مشتہر کریں