1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از لاحاصل, ‏11 جنوری 2007۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں جی ہاتھ بھالو کا ہے
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مطلب نرس کے ساتھ یہ ٹاکرا آپ کا ہے۔
    شکر ہے بھولا تو بچ گیا۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں جی اب بھولے کو کیا پتا ہاتھ پکڑنے کے بعد کیا کرنا ہوتا ہے
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک انگریز پاکستان کی سیر کرنے آیا۔ وہ ایک پاکستانی گائیڈ کو لے کر لاہور کی سیر کر رہا تھا
    ریلوے پھاٹک بند تھا۔ انگریز نے گاڑی کھڑی کی اور دیکھا کہ ایک پاکستانی کندھے پر سائیکل اٹھائے ریلوے پھاٹک کراس کر رہا ہے۔
    انگریز نے پاکستانی گائیڈ سے پوچھا کہ یہ شخص کیا کر رہا ہے؟
    گائیڈ نے انگریز کو بتایا کہ اصل میں پاکستانی قوم کے پاس وقت نہیں ہے وہ گاڑی آنے کا انتظار نہیں کر سکتی۔
    اس لئے یہ شخص سائیکل کندھے پر اٹھائے پھاٹک کراس کر رہا ہے۔ جب گاڑی گزر گئی تو انگریز نے پھاٹک کراس کر کے دیکھا۔ وہی شخص دوسری طرف بندر کا تماشا دیکھنے میں مشغول تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    غوری، پاکستانی55، ملک بلال اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کالج میں اعلان ہوتا ہے۔
    "جن لڑکوں نے اپنی سائیکل کالج کے سامنے گرلز ہاسٹل کی پارکنگ میں کھڑی کی ہیں وہ اپنی سائیکل فورا وہاں سے ہٹا لیں "

    آدھے گھنٹے بعد دوبارہ اعلان ہوتا ہے۔

    "صرف دس سائیکلوں کو ہٹانے کے لیے جو چار سو طلباء گئے ہیں وہ کلاسز میں واپس آ جائیں۔"
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک بہرہ مو ٹر سائیکل کو گسیھٹتا ہوا لے جا رہا تھا
    دوسرا بہرہ: کیا ہوا پیٹرول
    ختم ہو گیاہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
    پہلا بہرە : نہیں یار پیٹرول
    ختم ہو گیا ہے۔
    دوسرا بہرە: اچھا ۔میں سمجھا پیٹرول ختم ہو گیا ہے
     
    غوری، پاکستانی55 اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک بڑی فیکٹری کا مالک جب اپنے اسٹور روم کے معائنے کے لیے گیا تو اس نے باہر ایک نوجوان کو دیکھا جو درخت کی چھاؤں تلے بیٹھا گنگنا رہا تھا۔ مالک نے اس سے پوچھا، "تم کیا کام کرتے ہو؟"
    وہ بولا، "میں چپڑاسی ہوں۔"
    مالک نے پوچھا، "تمہیں ہر ماہ کتنی تنخواہ ملتی ہے؟"
    چپڑاسی نے جواب دیا، "چار سو روپے۔"
    مالک نے اپنی پتلون کی جیب سے سو سو کے چار نوٹ نکالے اور انہیں چپڑاسی کے ہاتھ میں تھماتے ہوئے کہا، "نکل جاؤ میری فیکٹری سے! آئندہ پھر کبھی نہیں آنا۔"
    جب چپڑاسی فیکٹری کے احاطے سے چلا گیا تو مالک نے مینیجر کو بلا کر پوچھا، "وہ کام چور چپڑاسی کتنے دن سے ہمارے ہاں ملازم تھا؟"
    "سر! وہ ہمارا ملازم نہیں تھا۔ کسی اور فیکٹری سے خط لے کر آیا تھا اور جواب کا انتظار کر رہا تھا۔"
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک آدمی اپنے بیٹے کے لیے طوطا خریدنے کے لیے ایک دکان پر گیا۔ اس نے دیکھا کہ ایک پنجرے میں تین طوطے ہیں۔
    اس نے دکاندار سے پوچھاکہ دائیں طرف والے طوطے کی کیا قیمت ہے۔
    دکاندار نے کہا 500روپے۔
    آدمی بولا کہ اس میں کیا خوبی ہے
    دکاندار نے جواب دیا کہ یہ آفس 2010کو آپریٹ کرنا جانتا ہے۔
    آدمی نے پوچھا کہ درمیان والے طوطے کی کیا قیمت ہے۔
    دکاندار بولا 1000روپے۔
    آدمی نے کہا کہ اس میں کیا خوبی ہے؟
    دکاندار بولا کہ یہ آفس کے علاوہ پروگرامنگ میں بھی ماہرہے۔
    آدمی نے آخری طوطے کی قیمت پوچھی تو دکاندار نے جواب دیا 2000روپے۔
    آدمی نے حیران ہو کر پوچھا کہ اس میں کیا خاص بات ہے
    دکاندار بولا سچی بات تو یہ ہے کہ میں نے آج تک اس کو کچھ کرتے نہیں دیکھا بس دوسرے دونوں طوطے اس کو باس کہتے ہیں
     
    الکرم، نعیم اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وی آئی پی کلچر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ !
     
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی ! وہ طوطا بلاول بھٹو زرد آری ٹائپ تھا ۔ ۔ ۔
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں جی سردار جی
     
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    غوری، ھارون رشید اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آدمی : مجھے خودکشی کرنے کے طریقے والی کتاب چاہئیے....
    لائیبریرین نے اسے گھور کر دیکھا اور بولا....
    ماما، واپس تیرا پیو کرے گا....
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    نعیم اور مریم سیف .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ہوسکتا ہے اسے صرف معلومات درکار ہوں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ہنسنا کہاں ہے
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اپنے اپنے گھر
     
  21. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی تک آپ کو یہ بھی نہیں پتہ
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    آج کل خود لطیفہ بنا ہوا ہوں ۔ ۔ ۔
     
  23. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    لطیفہ یعنی لطیف کی بیوی
     
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کب ہوا
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہن آرام ای
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ پاک مشکلیں آسان فرمائے
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    " آج کل " تو آپ نے تکلفا لگا لیا ہے۔ :D
     
  28. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    :84:
     
    نعیم اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اگر ویڈیو پسند نہ آئے تو ڈلیٹ کر دیں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں