1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شفا خانہ حیوانات

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف حسین, ‏18 جون 2012۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مگر یایا جی کا حرج ہے تایا جی بتائیں ذرا
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ ہی جانے کون بشر ہے
     
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جس کی بھینس چاچا جی ذبح کر کے " پنڈ " والوں کی دعوت عام کرینگے ۔
     
    محبوب خان اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    واقعی
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایویں بونگیاں مارہا ہے ہم لوگ ویسے اس لڑی میں گپ شپ شروع کرکے ڈاکٹر صاحب کے اچھے پیغامات کو پیچھے کردیتے ہیں
     
    مالا, آصف احمد بھٹی, واصف حسین اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    اگر دوائی کو ایک ماہ بعد دوبارہ استعمال کریں اور جانور کی جگہ کی صفائی کا خیال رکھیں تو اس مسئلے سے بچا جا سکتا ہے
     
    آصف احمد بھٹی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ
     
  10. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
  11. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اہم معلومات ہیں شکریہ
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ڈاکٹر صاحب آپ کے باکمال مشورے کا بہت بہت شکریہ
     
  18. عطاءالرحمن منگلوری
    آف لائن

    عطاءالرحمن منگلوری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2012
    پیغامات:
    243
    موصول پسندیدگیاں:
    293
    ملک کا جھنڈا:
    فارمی مرغیاں چند ہفتے گھر میں پالنے کی کوشش کئ بار کی مگر وہ ھفتہ دس دن کے اندر ہی بیمار ہو جاتی ہیں.. فیڈ کی جگہ دال آٹا اور روٹی کے ٹکڑے بھگو کے کھلائے.کچھ لوگوں کے ہاں اسی خوراک پہ وہ دو تین ماہ زندہ رہتی ہیں..
    براہ کرم یہ بتائیں کہ فارمی مرغیوں کو گھر میں کیسے پالا جائے اور کیا احتیاطی تدابیر کی جائیں.شکریہ
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  20. آصف 26
    آف لائن

    آصف 26 ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2011
    پیغامات:
    116
    موصول پسندیدگیاں:
    59
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم جناب ڈاکڑ صاحب میں نے گھر میں مرغیاں رکھی هیں پهلے وه انڈے دے رهی تھیں مگر اب وه انڈے پینا شروع هو گئں هیں اور ایک دوسرے کونوچنا بھی ایک دوسرے کے پر نوچتی هیں اور انڈے کھا جاتیں هین کیاکروں
     
  21. عطاءالرحمن منگلوری
    آف لائن

    عطاءالرحمن منگلوری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2012
    پیغامات:
    243
    موصول پسندیدگیاں:
    293
    ملک کا جھنڈا:
    ڈاکٹر صاحب محترم جواب کیوں نہیں دے رہے؟سسٹم بتا رہا ہے کہ آپ موضوع دیکھ چکے ہیں..
    اب دیسی مرغیاں اور ایک مرغا بھی بچوں کی فرمائش پر پال لیا ہے.وہ بھی دو دن سے سست ہوئے ہیں.دھوپ سینکتے رہتے ہیں..کھاتے چگتے بھی کم ہیں.انسانوں کے ڈاکٹر نے ایمپیسلین کیبسول پانی میں ملا کے پلانے کا مشورہ دیا ہے..جس پر عمل جاری ہے.
    اگر آصف بھائ نے جواب نہ دیا تو کئ حیوانی جانیں ضائع ہو سکتی ہیں..جس کی ذمہ داری ظاہر ہے.. حکومت یا کسی اور پر نہیں...
    ...
    ...
    ...ہم پر ہی ڈالی جائے گی.
     
  22. عطاءالرحمن منگلوری
    آف لائن

    عطاءالرحمن منگلوری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2012
    پیغامات:
    243
    موصول پسندیدگیاں:
    293
    ملک کا جھنڈا:
    ڈاکٹر صاحب محترم جواب کیوں نہیں دے رہے؟سسٹم بتا رہا ہے کہ آپ موضوع دیکھ چکے ہیں..
    اب دیسی مرغیاں اور ایک مرغا بھی بچوں کی فرمائش پر پال لیا ہے.وہ بھی دو دن سے سست ہوئے ہیں.دھوپ سینکتے رہتے ہیں..کھاتے چگتے بھی کم ہیں.انسانوں کے ڈاکٹر نے ایمپیسلین کیبسول پانی میں ملا کے پلانے کا مشورہ دیا ہے..جس پر عمل جاری ہے.
    اگر آصف بھائ نے جواب نہ دیا تو کئ حیوانی جانیں ضائع ہو سکتی ہیں..جس کی ذمہ داری ظاہر ہے.. حکومت یا کسی اور پر نہیں...
    ...
    ...
    ...ہم پر ہی ڈالی جائے گی.
     
  23. آصف 26
    آف لائن

    آصف 26 ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2011
    پیغامات:
    116
    موصول پسندیدگیاں:
    59
    ملک کا جھنڈا:
    محترم ڈاکڑجی قبله جواب عطا فرمائیں
     
  24. آصف 26
    آف لائن

    آصف 26 ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2011
    پیغامات:
    116
    موصول پسندیدگیاں:
    59
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم لگدااے ڈاکڑجی غصه ھوگئے نے
     
  25. اسداللہ شاہ
    آف لائن

    اسداللہ شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏15 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    130
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ملک کا جھنڈا:
    گائے، بکریوں کی معلومات درکار ہیں.
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں ڈاکٹر صاحب کو ٹلی مارتا ہوں
     
  27. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    تاخیر کی معزرت دراصل میں نے کمپنی تبدیل کی اور اس کے باعث مصروفیت رہی
    فارمی مرغیاں چونکہ موسمی تبدیلیوں اور سختیوں کی عادی نہیں ہوتیں اس لیے ان کو بتدریج موسمی تبدیلیوںکا عادی بنائیں اور تمام پرندوں کو ہر ماہ رانی کھیت کے حفاظتی ٹیکے لگوائیں
     
    عطاءالرحمن منگلوری اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    ان کو متوازن خوراک دیں اور تین سے پانچ دن تک ملٹی وٹامن پانی میں دیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. آصف 26
    آف لائن

    آصف 26 ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2011
    پیغامات:
    116
    موصول پسندیدگیاں:
    59
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم جناب کون سےوٹامن اور کہاں کےملیں گے
     
  30. عطاءالرحمن منگلوری
    آف لائن

    عطاءالرحمن منگلوری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2012
    پیغامات:
    243
    موصول پسندیدگیاں:
    293
    ملک کا جھنڈا:
    آصف بھائ بہت شکریہ..آپ نے قیمتی وقت میں سے وقت دیا اور نسخہ لکھ دیا، مرغیوں کے تحفظ و سلامتی کے لئے.جزاک اللہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں