1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شفا خانہ حیوانات

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف حسین, ‏18 جون 2012۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میرا خیال ہے کہ @آصف حسین صاحب کو پتا ہوگا وہ بھی انگریزی میں
     
    اسداللہ شاہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. اسداللہ شاہ
    آف لائن

    اسداللہ شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏15 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    130
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا خیال درست ہے لیکن ڈاکٹر صاحب کہاں ہیں؟
     
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ڈاکٹر صاحب صرف تب آتے ہیں جب کوئی مریض ہو :)
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    میرا مشورہ ہے کہ آپ مریض بن کر آئیں ڈاکٹر صاحب سے ملاقات ہوجائے گی،
     
    عطاءالرحمن منگلوری اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    اگر بکریوں کے فارم یا ڈیری فارم کے بارے میں کوئی معلومات لینی ہوں تو بلا جھجک پوچھ لیں
     
    Last edited: ‏10 مئی 2014
    نعیم اور اسداللہ شاہ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. اسداللہ شاہ
    آف لائن

    اسداللہ شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏15 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    130
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    مجھ جیسے ناسمجھ کو بھی کچھ سمجھادیں.
    کیونکہ مجھے بکریوں کی چند اقسام ہی معلوم ہیں جیسے، بیتل، ناچی، مکھی چینی، گلابی یا راجن پوری، دائرہ دین پناہ اور ٹیڈی.

    ڈاکٹر صاحب مجھے ہمہ قسم کی معلومات درکار ہیں.
    جیسے پاکستان میں کتنی قسم کی بھیڑ، بکریاں، گائے، بھینسیں پائی جاتی ہیں؟
    کونسا جانور کس علاقے میں اور کتنی قیمت پر دستیاب ہوتا ہے؟
    جانوروں کو کونسی بیماریاں لگ جاتی ہیں ان سے بچاؤ کا طریقہ کیا ہوتا ہے؟
    حفاظتی ٹیکے کب لگوائے جاتے ہیں؟
    وغیرہ وغیرہ
    آپ کی نوازشات کا پیشگی شکریہ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. اسداللہ شاہ
    آف لائن

    اسداللہ شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏15 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    130
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ملک کا جھنڈا:
    اگر آپ ناظم نہ ہوتے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    پاکستانی55 اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    علاج کے بعد ہی ناظم بنے ہیں
    آپ تشریف لائیں اپ کا زیادہ علاج کر کے ناظم اعلی بنا دیں گے
     
    آصف احمد بھٹی، نعیم اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کیا اس سے پہلے جتنے ناظم اعلی ہیں ان سب کا علاج آپ نے کیا ہے ۔۔بہت خوب جی بہت خوب
     
    عطاءالرحمن منگلوری اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام
    محترم شاہ صاحب
    ایسا کوئی فورم نہیں ہے مگر ڈاکٹر صاحب کا کہنا ہے کہ آپ انہیں فون کرلیں یا پھر اپنا فون نمبر دیدیں وہ آپ کے علائقے میںموجود اچھے ڈاکٹر یا اس علائقے میں موجود انسٹیٹیوٹ میں پروفیسر صاحب سے رابطہ کروادیں گے
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    ان کو یہ پیغام بذریعہ ذاتی پیغام بھجوا دیا ہے
     
    نعیم اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اچھی بات ہے
     
  13. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. اسداللہ شاہ
    آف لائن

    اسداللہ شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏15 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    130
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    ممبران کے لئے ایک نیا اضافہ
    پرندوں کے متعلق معلومات حاصل کرنے کے لئے برڈز پلانٹ ایک اچھا فورم ہے۔
    برڈز پلانٹ
     
    آصف حسین، ھارون رشید اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. اسداللہ شاہ
    آف لائن

    اسداللہ شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏15 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    130
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ملک کا جھنڈا:
  16. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
  18. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    مطلع کرنے کا شکریہ

    ویسے یہ چیچڑ ی کا کوئی حل ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    چیچڑی کے خاتمہ کے لیے تین طرح سے علاج کیا جا سکتا ہے
    1۔ ٹرائیکلروفان جو کی نیگاوان اور سیگا وان کے نام سے مارکیٹ میں پاوڈر کی شکل میں موجود ہے ،پانی میں حل کر کے جانور کے جسم پر ملیں
    2۔ سائپر میتھرین اینیمل گریڈ جو کی مارکیٹ میں ایکو فلیس کے نام سے دستیاب ہے کا سپرےکریں
    3۔ آئیور میکٹن (آئیوومیک، آئیوو ٹیک) کا انجکشن لگانے سے
    ریوڑ کے لیے ڈپ بنا کر اس میں دوائی شامل کر لیں اور ریوڑ کو اس پانی سے نہلا دیں
    چونکہ یہ ذہر ہے اس لیے جانور کے منہ اور چہرے کو بچائیں آور جسم کو چاٹنے سے روکیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ مستقل حل تو نہیں
     
  21. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    مستقل حل !
    بکرے کو ذبح کریں ، کباب تکے بنائیں ، خود بھی کھائیں اور دوستوں عزیزوں کو بھی کھلائیں ۔ ۔ ۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    چچڑ خود بخود مر جائیں گے
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    عقل نہیں تے موجاں ای موجاں
     
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں جی ۔، اس کھوتے کو یہ نہیں پتا کہ چیچڑ بھنس کو لگے ہوئے ہیں
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں جی ۔، اس کھوتے کو یہ نہیں پتا کہ چیچڑ بھنس کو لگے ہوئے ہیں
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں جی ۔، اس کھوتے کو یہ نہیں پتا کہ چیچڑ بھنس کو لگے ہوئے ہیں
     
  28. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    تو پھر بھینس کو ذبح کریں اور پورے پنڈ کو کباب تکے کھلائیں ۔ ۔ ۔
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دودھ تایاجی لاکر دینگے
     
  30. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں