1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تصویریں اور تبصرے

Discussion in 'مزاحیہ تصاویر' started by نعیم, Nov 4, 2011.

  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    اور سمت مجھے "اوکاڑہ" کی لگتی ہے ۔۔ ھاھاھا
     
  2. محسن ندیم
    Offline

    محسن ندیم ممبر

    سورہ آل عمران آیت 26
    قل اللهم مالك الملك تؤتي الملك من تشاء وتنزع الملك ممن تشاء وتعز من تشاء وتذل من تشاء بيدك الخير إنك على كل شيء قدير
    26. (اے حبیب! یوں) عرض کیجئے: اے اﷲ، سلطنت کے مالک! تُو جسے چاہے سلطنت عطا فرما دے اور جس سے چاہے سلطنت چھین لے اور تُو جسے چاہے عزت عطا فرما دے اور جسے چاہے ذلّت دے، ساری بھلائی تیرے ہی دستِ قدرت میں ہے، بیشک تُو ہر چیز پر بڑی قدرت والا ہےo
    26. (O My Beloved!) Submit (like this): ‘O Allah, Lord of sovereignty! You bestow sovereignty on whom You will, and You take away sovereignty from whom You will. You confer honour on whom You will, and You dishonour whom You will. All good is in Your Mighty Hand. Surely, You have absolute authority and control over everything.
     
  3. محسن ندیم
    Offline

    محسن ندیم ممبر

    پھس گئی جان شکنجے اندر جیوں ویلن وچ گنا
    روہ نـوں کـہؤ ہن رہؤ محمد، ہُن رہوے تـے مناں
     
  4. محسن ندیم
    Offline

    محسن ندیم ممبر

    اسلام غریبوں سے شروع ہوا اور غریبوں پر ہی ختم ہونے کا دین ہے
     
  5. محسن ندیم
    Offline

    محسن ندیم ممبر

    کیا اس نظام کو جمہوریت کہتے ہیں؟
     
    نعیم likes this.
  6. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    یہ تو یہودی لگتے ہیں
     
  7. Men in burqa: Lod Airport, in Tel Aviv

    Who will liberate them?
    جی ھاں
     
    پاکستانی55 likes this.
  8. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  9. محسن ندیم
    Offline

    محسن ندیم ممبر

    جدید ٹیکنالوجی بھی ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتی۔۔۔۔۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  10. محسن ندیم
    Offline

    محسن ندیم ممبر

    انسان مخلوق ہے۔۔۔۔۔۔۔
     
  11. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    دولھا دلھن
    upload_2014-1-5_11-59-22.png
     

    Attached Files:

  12. charge parking
     
  13. محسن ندیم
    Offline

    محسن ندیم ممبر

    آخر گدھا ہی نکلا
     
  14. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    نیکی کے کام میں کیا سوچنا۔
    تم کرین کے بارے میں سوچتے رہو،
    میں کدال سے راستہ بناکر ایک جان کو بچالوں گا۔۔۔۔۔
     
  15. غوری
    Offline

    غوری ممبر


    ساہنوں وی لے چل نال وے
    سوہنی گڈی والیا۔۔۔۔۔۔۔
     
  16. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    بار آؤ یا فیر باز آؤ ۔ ۔ ۔
     
  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    @نعیم بھائی بابے کی حرکتیں دیکھیں

    [​IMG]
     
    نعیم likes this.
  18. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    ادی ! یہ تمہاری ہی بچی ہے یا پھر " ماموں " بنا رہی ہو ۔ ۔ ۔
     
    ھارون رشید likes this.
  19. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    زرداری نے یقینا باہر جا کر ڈس انفیکشن سے ہاتھ دھوئے ہوں گے۔ یہ سب ایسے ہی کرتے ہیں۔
     
  20. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    آپ کی بات صحیح ہے ۔۔پرنسس ڈیانا مرحومہ کو بہو بنانے سے پہلے ملکہ برطانیہ دستانے پہن کر لوگوں سے ہاتھ ملایا کرتی تھی لیکن پرنسس ڈیانا مرحومہ جہاں جاتی بغیر دستانوں کے اسپتالوں میں مریضوں کی تیمارداری کرتی انہیں
    اپنے ہاتھوں سے دوائیاں کھلاتی تھی ۔ملکہ نے یہ سب د یکھ کر دستانے اتار کر ہاتھ ملانا شروع کر دیا
     
    نعیم likes this.
  21. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    وہ تو پرنسس تھی یہاں تو ٹکے ٹکے کے سیاستدان بھی خود کو نورانی مخلوق اور غریب کو کیڑے مکوڑے سمجھتے ہیں۔ غریب کے الیکشن میں صرف " ٹوئیلٹ پیپر" کی طرح استعمال کیا جاتا ہے۔ اور جاہل و بےشعور غریب انکے گندے مقاصد کے لیے چند ٹکوں کے عوض خوشی خوشی استعمال ہوتا ہے۔ اور پھر اگلے 4-5 سال یہ اشرافیہ صدارتی محلات، وزارتِ عظمی و وزارتِ اعلی کے محلات میں عیاشیاں کرتے ہیں۔ دنیا بھر میں بزنس اسٹیبلش کرتے ہیں۔ سوئس ، برطانیہ و گلف میں تجوریاں بھرتے ہیں۔ غریب لوڈ شیڈنگ، بھوک افلاس، دہشت گردی، بدامنی، مایوسی کا رونا روتا ہے۔ 4-5 سال بعد پھر سے الیکشن کا موسم آتا ہے۔ جہالت کا مارا غریب پھر سے بریانی پلیٹ، محلے کی پکی گلی، گاؤں کی سڑک یا بچے کی نوکری کے عوض پھر سے ٹوائلٹ پیپر بن جاتا ہے
    اسی فریب کو پاکستان میں " جمہوریت " کا نام دیا جا چکا ہے
     
    پاکستانی55 likes this.
  22. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    اسی لئےابھی تک پاکستان میں غربت اور پسماندگی باقی ہے ۔۔
     

Share This Page