[BLINK]محمد اکرم جی کو سالگرہ مبارک[/BLINK] [BLINK]خوشیاں ہزار تمکو ملیں سالگرہ پر دیتے ہیں ہم دعا تمہیں عمرِ دراز کی[/BLINK] مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو تیرے ارد گرد بہاروں کا رقص ہو آئینہ تیری خوبصورتی کا عکس ہو منزلیں خود تیرے قدموں میں آئیں تجھے کبھی کوئی نہ مصیبت ملے سب لوگ تیرے گُن گانے لگیں تُو گھر سب کے دلوں میں بنانے لگے بلندیاں تیرے قدم چومیں مسرتیں تیرے چاروطرف گھومیں تیری پوری ہر کوئی خواہش ہو مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو محمد اکرم جی آپکو میری طرف سے دل کی گہرائیوں سے سالگرہ مبارک اور بہت سی نیک خواہشات اللہ تعالی آپکو ہمیشہ خوشیوں اور کامیابیوں والی زندگی سے نوازے آمین اور یہ رہا میری طرف سے گفٹ وقت دعا میں ایک دعا کروں میں رب سے ایک التجا کروں تو خوش رہے ، تو شاد رہے تیرے دل کا آنگن آباد رہے تو ہر پل یونہی ہنساکرے پھولوں کی مانند کِھلا کرے تیری زندگی میں کوئی غم نہ ہو تیری آنکھ کبھی نَم نہ ہو تجھے کسی سے گلہ نہ ہو تجھے دکھ کوئی ملا نہ ہو تیری رَد کبھی دعا نہ ہو تجھے بن مانگے وہ عطا کرے تیری معاف ہر ایک خطا کرے رفعتیں اور بلندی بھی تجھ پہ ناز کرے تیری یہ عمر خدا اور بھی دراز کرے حسیں چہرے کی تابندگی مبارک ہو تجھے یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو [BLINK]تمھاری سالگرہ کے دن یہ دعا ہے ہماری جتنے ہیں چاند تارے، اتنی ہو عمر تمھاری[/BLINK]
جواب: محمد اکرم جی کو سالگرہ مبارک محمد اکرم صاحب اسلام علیکم میری طرف سے بھی آپ کو سالگرہ مبارک ہو۔ تانیہ صاحبہ نے جس انداز سے آپ کو مبارک باد دی ہے کوئی گنجائش نہیں چٹھی کہ کچھ بھی اضافہ کیا جائے۔ بہت سی دعائیں۔۔۔۔
جواب: محمد اکرم جی کو سالگرہ مبارک السلامُ علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔تانیہ سسٹر بہت بہت شکریہ ، سالگرہ کے موقع پر اتنی ڈھیر ساری دعائیں اور نیک تمنائیں پیش کرنے کا ۔ اللہ کریم آپکو دارین کی سعادتیں عطا فرمائے اور جزائے خیر سے نوازے ۔ آمین۔ دراصل آجکل مصروفیت کے باعث ہماری اردو فورم پر خاطر خواہ وقت نہیں دے پا رہا ، اس وجہ سے اس لڑی پر دیر سے نظر پڑی ۔ والسلام ۔
جواب: محمد اکرم جی کو سالگرہ مبارک غوری بھائی ، آپکا بھی بہت بہت شکریہ ۔ اللہ کریم آپکو جزائے خیر عطا فرمائے ۔
جواب: محمد اکرم جی کو سالگرہ مبارک محمد اکرم جی میری طرف سے بھی آپ کوسالگرہ کی بہت مبارک باد http://freecodesource.com/myspace-graphics/images_db/469/prod_669_19059.jpg http://img.xcitefun.net/users/2011/07/255776,xcitefun-birthday-cakes-3.jpg
جواب: محمد اکرم جی کو سالگرہ مبارک السلام علیکم سالگرہ کا دن مبارک ہو http://3.bp.blogspot.com/-tCrrZUbE2...HVQu25A/s1600/Happy_Birthday_wishes_12769.jpg
جواب: محمد اکرم جی کو سالگرہ مبارک http://i7.glitter-graphics.org/pub/1871/1871547y05p9ksor8.gif محمد اکرم صاحب آپ کو میری طرف سے اور انتظامیہ کی طرف سے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے دعا کہ وہ اپنی زندگی میں ہمیشہ خوشیاں دیکھیں http://www.greetings.prokerala.com/graphics/glitters/birthday-glitter/birthday13.gif
جواب: محمد اکرم جی کو سالگرہ مبارک بھائی صا حب آپکو سالگرہ مبارک ہو۔ اللہ کرے آنے والا سال آپکے کے لئے زندگی کے ہزاروں خوشیاں اور ہزار ھا رنگ لے کر آئے، آمین
جواب: محمد اکرم جی کو سالگرہ مبارک ہادیہ جی ، احمد کھوکھر ، ہارون بھائی ، بے لگام جی اور احتشام صدیقی بھائی و دیگر جن دوستوں نے اس ناچیز کو اپنی دعاوں میں یاد رکھا ہے ، ان سب کا بہت بہت ۔ ۔ ۔بہت شکریہ ۔ اللہ کریم آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے ، اور زندگی میں قدم قدم پر کامیابیوں سے نوازے ، آمین ۔