1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شعر مکمل کریں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از واصف حسین, ‏5 ستمبر 2006۔

  1. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    جی بسم اللہ کریں جب کوئی شعر مکمل نہ کرسکے تو پھر ارسال کرنے والے ہی کو یہ کام کرنا پڑتا ہے اور اگلا مصرعہ بھی پیش کرنا پڑتا ہے۔ امید ہے کہ یہ کام آپ جلد کرنے کی کوشش کرکے شکریے کو موقع فراہم کریں گے۔
     
  2. محمد طاہر
    آف لائن

    محمد طاہر ممبر

    شمولیت:
    ‏28 ستمبر 2011
    پیغامات:
    64
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    یہ شعر میرے فیس بُک کے پیج پر اک یوزر نے لگا یا تھا شاعر کا نام تو معلوم نہیں ہو سکا اور نہ ہی گوگل پر اس کی کوئی انفارمیشن ملی

    بغیر ازن کے آئی ہوں تیرے دفتر میں
    تو چونک تھوڑا سا،گھنٹی بجا،بگڑ تو سہی
    -----------------------------------------

    دل میں دلدار آئے بیٹھے ہیں
     
  3. محمد طاہر
    آف لائن

    محمد طاہر ممبر

    شمولیت:
    ‏28 ستمبر 2011
    پیغامات:
    64
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    میرے خیال سے یہ شعر بھی مجھے مکمل کرنا پڑے گاتاکہ سلسلہ آگے بڑھ سکے

    ----
    اس لئے سر جُھکائے بیٹھے ہیں،
    دل میں دلدار آئے بیٹھے ہیں۔

    ---------------

    کوئی نہیں سنتا میرے الفاظ کی سسکی!
     
  4. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    سبھی تعریف کرتے ہیں میری تحریر کی لیکن
    کبھی کوئی نہیں سنتا میرے الفاظ کی سسکی
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اب کے تو بمشکل دلِ مضطر کو سنبھالا
     
  5. محمد طاہر
    آف لائن

    محمد طاہر ممبر

    شمولیت:
    ‏28 ستمبر 2011
    پیغامات:
    64
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    اب کے تو بمشکل دلِ مضطر کو سنبھالا
    اندیشہ ہے یہ بارِ دگر دیکھئے کیا ہو

    داغ
    -----------

    وہ دانا تھے ، ہم دیوانے
     
  6. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    بن نہ سکی احباب سے اپنے
    وہ دانا تھے ہم دیوانے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    دریا بہ حباب اندر، طوفاں بہ سحاب اندر
     
  7. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    دریا بہ حباب اندر، طوفاں بہ سحاب اندر
    محشر بہ حجاب اندر، ہونا ہو تو ایسا ہو
    ------------------------

    مگر ہے اس کے علاوہ حساب دوسرا بھی
    شاعر: مقصود وفا
     
  8. خامہ بگوش
    آف لائن

    خامہ بگوش ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جولائی 2012
    پیغامات:
    21
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    سب سے پہلے تو اس شعر کی تکمیل
    ریختہ کے تمہی استاد نہیں ہو غالب
    کہتے ہیں اگلے زمانے میں کوئی میر بھی تھا

    پھر
    دل ہی توہے نہ سنگ وخشت،درد سے بھر نہ آئے کیوں
    روئیں گے ہم ہزار با ر ، کوئی ہمیں‌ ستائے کیوں
    شکریہ
     
  9. محمد طاہر
    آف لائن

    محمد طاہر ممبر

    شمولیت:
    ‏28 ستمبر 2011
    پیغامات:
    64
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    محبوب صاحب آپ ہی مکمل کر دیں میں نے تو مقصود صاحب کی علا حدہ بھی بھی خرید لی لیکن میری نظر سے یہ شعر نہیں گزرا۔ان کا پہلا مجموعہ نہیں مل سکا
     
  10. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    یہ روز وشب تو چلو ہم شمار کر لیں گے
    مگر ہے اس کے علاوہ حساب دوسرا بھی
    مقصود وفا
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    مرے کم سخن نے سخن کیا تو خبر ہوئی
    افتخار عارف
     
  11. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    میرے سارے حرف تمام حرف عذاب تھے۔
    مرے کم سخن نے سخن کیا تو خبر ہوئی۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اب کہاں ملتے ہیں وہ دوست پرانے والے
     
  12. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    کوئی اپنا نہیں مطلب کی ہے دنیا ساری
    اب کہاں ملتے ہیں وہ دوست پرانے والے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    دیارِ چشم میں کیا آج رَت جَگا ہے کوئی
    شکیب جلالی
     
  13. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    شکیب دیپ سے لہرا رہے ہیں پلکوں پر
    دیارِ چشم میں کیا آج رَت جَگا ہے کوئی
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ثابت ہوا ہے گردنِ مینا پہ خونِ خلق
     
  14. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    ثابت ہوا ہے گردنِ مینا پہ خونِ خلق
    لرزے ہے موجِ مے تری رفتار دیکھ کر
    -----------------------------------

    زندگی کے جتنے دروازے ہیں مجھ پر بند ہیں
     
  15. محمد طاہر
    آف لائن

    محمد طاہر ممبر

    شمولیت:
    ‏28 ستمبر 2011
    پیغامات:
    64
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    زندگی کے جتنے دروازے ہیں مجھ پر بند ہیں
    دیکھنا، حدِ نظر سے اگے دیکھنا بھی جرم ہے
    -------------
    افق پر ڈوبتا سورج میرا انجام لگتا ھے
     
  16. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    میں اکثر شام کے منظر سے لرزتا اس لئے بھی ہوں
    افق پر ڈوبتا سورج میرا انجام لگتا ھے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ورنہ سناں بھی اس کی ہے سر بھی اسی کا ہے
     
  17. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    بس اپنا اپنا فرض ادا کر رہے ہیں لوگ
    ورنہ سناں بھی اس کی ہے سر بھی اسی کا ہے
    عرفان صدیقی
    ----------------
    زندگی اب تجھے سوچیں بھی تو دم گھٹتا ہے
     
  18. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    زندگی اب تجھے سوچیں بھی تو دم گھٹتا ہے
    ہم نے چاہا تھا کبھی تجھ سے وفا کر دیکھیں

    فضا کو صاف رکھیو ، غبار دل میں رہے
     
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    تو اپنی ذات کے باہر نہ بکھریو زنہار
    فضا کو صاف رکھیو ، غبار دل میں رہے

    ---------------------------------------
    جینے سے اس قدر بھی لگاؤ نہ تھا مجھے
     
  20. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    جینے سے اس قدر بھی لگاؤ نہ تھا مجھے
    تو نے تو زندگی کو، میری جان کر دیا

    سب یہ قبول ہے مگر، خوفِ سحر کو کیا کروں
     
  21. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    حُسن کو تیرے کیا کہوں، اپنی نظر کو کیا کروں
    غم کا نہ دل میں ہو گزر، وصل کی شب ہو یوں بسر سب ی
    ہ قبول ہے مگر، خوفِ سحر کو کیا کروں

    دہر میں اسم محمد سے اجالا کر دے
     
  22. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    قوت عشق سے ہر پست کو بالا کر دے
    دہر میں اسم ِ محمد سے اجالا کر دے
    ................................................

    لذتِ غم بڑھا دیجیے، آپ یوں‌مسکرا دیجیئے۔
     
  23. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    میرے خیال میں یہ شعر مکمل ہے۔ منی بیگم کی گائی ہوئی چھوٹی بحر کی غزل ہے۔اس کے مذید چند اشعار یوں ہیں۔
    لذتِ غم بڑھا دیجیے
    آپ یوں‌مسکرا دیجیے
    قیمتِ دل بتا دیجیے
    خاک لے کر اڑا دیجیے
    اک سمندر نے آواز دی
    مجھ کو پانی پلا دیجیے
    چاند کب تک گہن میں‌رہے
    رخ سے پردہ ہٹا دیجیے
    ----------
    میرے کاندھوں پہ ہے تعمیر عمارت اس کی
     
  24. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    وہ کہیں جان نہ لے ریت کا ٹیلہ ہوں میں

    میرے کاندھوں پہ ہے تعمیر عمارت اُس کی


    خالی جام ہو تو نظروں سے پیلا دتے ہیں
     
  25. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    یہ شعر خود ہی مکمل کردیں بے لگام جی۔۔۔۔
    میں اگلا مصرع لکھ رہی ہوں

    کیا ظرف تھا گھڑی میں صلہ مانگنے لگا
     
  26. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    کرکے وفا، پلٹ کے وفا مانگنے لگا
    کیا ظرف تھا گھڑی میں صلہ مانگنے لگا
    ----------
    جو رائیگاں ہو گئیں وہ ساری عبارتیں بھی شمار کرنا
     
  27. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    جو حرف لوحِ وفا پہ لکھے ہوئے ہیں ان کو بھی دیکھ لینا
    جو رائیگاں ہو گئیں وہ ساری عبارتیں بھی شمار کرنا
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    کھل گئی مجھ سے حیا ان کی پر اے عمرِ وفا
     
  28. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    کھل گئی مجھ سے حیا ان کی پر اے عمرِ وفا
    دل یہ کہتا ہے کہ اب اور کسی پر آؤں
    محب عارفی
    ------------------
    بچھڑتے وقت ان آنکھوں میں تھی ہماری غزل
     
  29. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    بچھڑتے وقت ان آنکھوں میں تھی ہماری غزل
    غزل بھی وہ جو کسی کو ابھی سنائی نہ تھی


    میں بے زباں ہوں قیدی ، تو چھوڑ کر دعا لے
     
  30. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    ہم تو وہ ساقی ہے جو دیوانہ بنادتے ہے
    خالی جام ہو تو نظروں سے پیلا دتے ہیں

    لے میڈیم جی آپ کاشعر پور کردیا اب خوش جی؟

    میں بے زباں ہوں قیدی ، تو چھوڑ کر دعا لے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں