1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شعر مکمل کریں

Discussion in 'اشعار اور گانوں کے کھیل' started by واصف حسین, Sep 5, 2006.

  1. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    دیار خیر کو ہجرت نہ کر سکا کہ ابھی
    دیار شر میں کوئی مہربان باقی ہے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    تیرے کس کام کا دھنکے ہوئے خوابوں کا غبار
     
  2. محمد طاہر
    Offline

    محمد طاہر ممبر

    Joined:
    Sep 28, 2011
    Messages:
    64
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    تیرے کس کام کا دھنکے ہوئے خوابوں کا غبار
    سرمہء زر تو نہیں حسن کا غازہ تو نہیں
    -----------------------------------------
    کیسے تڑپے ، کیسے روئے ، عشق اپنے عشق کو
     
  3. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    عشق کو بھی عشق ہو تو میں دیکھوں عشق کو
    کیسے تڑپے ، کیسے روئے ، عشق اپنے عشق کو
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ظالم خبر تو لے کہیں قائم ہی یہ نہ ہو
     
  4. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    ظالم خبر تو لے کہیں قائم ہی یہ نہ ہو
    نالان و مضطرب پسِ دیوار ہے کوئی
    قائم چاند پوری
    --------------------
    یاں کبھو سرو وگل کے سائے تھے
     
  5. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    اب جہاں آفتاب میں ہم ہیں
    یاں کبھو سرو و گُل کے سائے تھے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ہم چپ کھڑے ہوئے ہیں کہ تو سائباں میں ہے
     
  6. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    نوٹ: اوپر جو مصرعہ میں نے لکھا ہے وہ میر تقی میر کا ہے۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ورنہ یہ تیز دھوپ تو چبھتی ہمیں بھی ہے
    ہم چپ کھڑے ہوئے ہیں کہ تُو سائباں میں ہے
    پروین شاکر
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


    ہر ایک قطرہ تھا اک بحرِ بیکرانِ فراق
     
  7. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    محبوب بھائی خود ہی مکمل کر دیں۔۔۔۔
     
  8. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    واصف بھائی پیش خدمت ہے:
    ----
    گدازِ دل سے حقیقت سرشک غم کی نہ پوچھ
    ہر ایک قطرہ تھا ایک بحرِ بیکرانِ فراق
    فراق گورکھپوری
    ---------------

    حدِّ نگاہ آج بھی ہے میرے سامنے
     
  9. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    نکلا نہیں ہوں آج بھی اپنے حصار سے
    حدِّ نگاہ آج بھی ہے میرے سامنے
    شکیب جلالی
    -----------
    کس قيامت کے يہ نامے مِرے نام آتے ہيں
     
  10. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    خط ميں لکھے ہوئے رنجش کے پيام آتے ہيں
    کِس قيامت کے يہ نامے مِرے نام آتے ہيں
    مرزا داغ وہلوی
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    میں بڑے زور سے جاری ہوں مرے پاس نہ آ
     
  11. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    رنج و آلام کے صحراوں میں دریا بن کر
    میں بڑے زور سے جاری ہوں،میرے پاس نہ آ
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    کتنے سورج مرے اشکوں کے خریدار ملے
     
  12. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    نوٹ: اوپر جو میں نے مصرعہ لکھا وہ رام ریاض کا ہے۔

    میں ترے سوزِ محبت کا امیں ہوں ورنہ
    کتنے سورج مرے اشکوں کے خریدار ملے
    حزیں صدیقی
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ایسا عنوان، کوئی ایسی کہانی مجھے دے
     
  13. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    ًمحبوب بھائی!
    شعر نظر سے گزرا نہیں اور گوگل پر ملا نہیں۔ اسے مکمل کریں‌تاکہ سلسلہ آگے بڑھایا جائے۔
     
  14. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    تیرا بھی نام رہے، میں بھی اَمر ہوجاؤں
    ایسا عنوان، کوئی ایسی کہانی مجھے دے
    رام ریاض
    --------------------

    سایہ پڑا ہے مجھ پہ کسو تیرہ بخت کا
     
  15. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    خاکِ سیہ سے میں جو برابر ہوا ہوں میر
    سایہ پڑا ہے مجھ پہ کسو تیرہ بخت کا
    ----------------
    عشق کو آزما کے دیکھ لیا
     
  16. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    عجب اتفاق ہے اسی غزل کے دو اشعار نئی بیت بازی کی لڑی میں لکھے اور یہاں آیا تو مقطع نظر آ گیا

    فیض تکمیل غم بھی ہو نہ سکی
    عشق کو آزما کے دیکھ لیا

    ----------

    یقین کر کہ یہ کہنہ نظام بدلے گا
     
  17. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    یقین کر کہ یہ کہنہ نظام بدلے گا
    میرا شعور مزاجِ عوام بدلے گا
    -----------
    سارا قصور بڑھتی ہوئی خواہشوں کا ہے
     
  18. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    نہیں مل رہا دوسرا مصرع۔۔۔
     
  19. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    معذرت کہ پہلا مصرع غلط لکھا گیا۔۔۔۔۔ امجد اسلام امجد کا شعر ہے جو یوں ہے۔

    سارا فساد بڑھتی ہوئی خواہشوں کا ہے
    دل سے بڑا جہان میں امجد عدو ہے کون
    ---------------
    د نیا کی محبت میں گر فتا ر بہت تھے
     
  20. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    پہنچے جو سر عر ش تو نا دار بہت تھے
    د نیا کی محبت میں گر فتا ر بہت تھے

    جسے نجیب سمجھتے تھے کم نسب نکلا
     
  21. محمد طاہر
    Offline

    محمد طاہر ممبر

    Joined:
    Sep 28, 2011
    Messages:
    64
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    حریمِ لفظ میں کس درجہ بے ادب نکلا
    جسے نجیب سمجھتے تھے کم نسب نکلا
    -------------------------------------------
    سمندروں کے سفر پہ کیا روانہ ہمیں
     
  22. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    امیر شہر نے کاغذ کی کشتیاں دے کر
    سمندروں کے سفر پہ کیا روانہ ہمیں

    آنکھیں بھی میری خوابِ پریشاں بھی میرا ہے
     
  23. محمد طاہر
    Offline

    محمد طاہر ممبر

    Joined:
    Sep 28, 2011
    Messages:
    64
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    بستی بھی سمندر بھی بیاباں بھی میرا ہے
    آنکھیں بھی میری خوابِ پریشاں بھی میرا ہے

    --------------------

    کیا ایسا نہیں ہو سکتا اچانک تم چلے آؤ
     
  24. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    کاش گزرتی شب مجھ پر مہرباں ہوجائے
    کیا ایسا نہیں ہو سکتا اچانک تم چلے آؤ

    میں کیسے بات کروں کہاں سے لاوں اسے
     
  25. محمد طاہر
    Offline

    محمد طاہر ممبر

    Joined:
    Sep 28, 2011
    Messages:
    64
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    یہ لوگ تذکرے کرتے ہیں اپنے لوگوں کے
    میں کیسے بات کروں اور کہاں سے لاوں اسے
    --------------------

    تباہ کیوں نہ پھرے اس میں قافلہ دل کا
     
  26. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    امیر بھُول بھُلیاں ہے کوچہء گیسو
    تباہ کیوں نہ پھرے اس میں قافلہ دل کا
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    سنا رہا ہے فسانے ادھر اُدھر کے مجھے
     
  27. محمد طاہر
    Offline

    محمد طاہر ممبر

    Joined:
    Sep 28, 2011
    Messages:
    64
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    دلِ تباہ ، ترے غم کو ٹالنے کے لیے
    سنا رہا ہے فسانے اِدھر اُدھر کے مجھے
    --------------------

    وہ قتلِ عام کر کے بھی قاتل نہیں رہا
     
  28. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    منصف کے فیصلے کو بتاؤ میں کیا کہوں
    وہ قتلِ عام کر کے بھی قاتل نہیں رہا

    تو جو بدلا، بدل گئے ہم بھی
     
  29. محمد طاہر
    Offline

    محمد طاہر ممبر

    Joined:
    Sep 28, 2011
    Messages:
    64
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    تُو جو بدلا، بدل گئے ہم بھی
    پیار کرتے تھے بندگی تو نہیں
    ------------
    تو چونک تھوڑا سا،گھنٹی بجا،بگڑ تو سہی
     
  30. محمد طاہر
    Offline

    محمد طاہر ممبر

    Joined:
    Sep 28, 2011
    Messages:
    64
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    کیا خیال ہے خود ہی مکمل کر دوں اس شعر کو؟؟
     

Share This Page