1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

د و با تیں

Discussion in 'گپ شپ' started by جمیل جی, Jul 10, 2009.

  1. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    یا تو وہ دوائی مریض پر ری ایکشن کر جائے گی
    یا وہ اُس دوائی سے اچھا ہو جائے گا

    شفاء دینے والی تو رب کی ذات ہے
    لیکن اگر دوا ری ایکشن کر گئی تو دو باتیں‌ ہوں‌ گی
     
  2. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    اگر دوا ری ایکشن کر گئی تو نئی دوا سے پھر ایکشن کرنا پڑے گا بیماری تو شائد چلی جائے
    مگر اس دوران ایکشن ری ایکشن سے جسم کے کئی سیکشن اپ سیٹ ہو جائیں گے
    اگر نا ہوئے تو ٹھیک ورنہ دو باتیں ہوں گی
     
  3. وقاص علی قریشی
    Offline

    وقاص علی قریشی ممبر

    Joined:
    Feb 15, 2009
    Messages:
    79
    Likes Received:
    0
    ہم تو پاکستان میں ہی ہے ہمارے ساتھ دو باتوں سے زیادہ ہی ہوتی ہے
     
  4. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    دو باتوں سے زیادہ ہوں تو خیر ھے
    مگر صرف 2 باتیں ہوں تو پھر 2 باتیں ہوں گی
     
  5. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اگر تو پاکستان میں‌رہتے ہوئے پاکستانی ہی آپ سے دو باتیں کر دیں تو ٹھیک
    لیکن اگر غیر پاکستانی آقاؤں نے آپ سے دو باتیں‌کی تو پھر دو باتیں ہوسکتی ہیں
    یا تو آپ غلامی کی زنجیریں توڑنے کے لیے اٹھ کھڑ ے ہوں گے یا غلامی کے عادی ہوجائیں گے
    اگر تو زنجیریں توڑنے کے لیے اٹھ گئے تو ٹھیک
    لیکن غلامی کے عادی ہوگئے تو پھر دو باتیں ہوں گی ۔۔۔
     
  6. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    غلامی کے عادی ہو کے آپ اپنے‌آقاؤں کی پوجا کرنے لگے تو ٹھیک
    لیکن اگر آپ کسی بات پہ ان کے خلاف ڈٹ گئے تو پھر 2 باتیں ہوں گی
     
  7. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    دو باتیں یہ کیا آئیٹم ہے
     
  8. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    حسن بھائی آپ بچے ہیں یا نہیں ہیں

    اگر ہیں تو ٹھیک ہے اگر بچے نہیں تو دو ہی باتیں ہونگی
     
  9. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن ایک ساتھ تو دو باتیں نہیں ہو سکتیں
     
  10. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہوجائیں گی
     
  11. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    کر کے دھائیں ایسے کیسے ہو جائیں گی
     
  12. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہائیں :212:
     
  13. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کیا ہے ہائیں :143:
     
  14. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ اتنا اوچھا لکھتے ہائیں
     
  15. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آپ ہائیں کیوں لکھتے ہائیں
     
  16. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو اعتراض ہائیں کیا
     
  17. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے کیوں اعتراض ہوئے گا
    ہائیں؟
     
  18. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: د و با تیں

    میں تو یہاں‌ دو باتیں چھوڑ کر گیا تھا ، اب آیا ہوں‌ تو سنگل سنگل باتیں‌ ہو رہی ہے
    اب اگر یہاں‌ کسی نے دو باتیں‌ کیں‌ تو وہ میرا دوست ،
    لیکن اب اگر میں نے کسی کے منہ سے سنگل بات سُنی ، تو دو باتیں ہوں گی ۔۔ ۔ ۔ ۔
     
  19. انجم رشید
    Offline

    انجم رشید ممبر

    Joined:
    Feb 27, 2009
    Messages:
    1,681
    Likes Received:
    1
    جواب: د و با تیں

    حسن بھای یہاں دو باتیں ہیں
    کیا آپ آج بھی 17 سال کے ہیں اگر بڑے ہو گے ہیں تو دو باتیں ہیں
    یا تو آپ کو کچی میں داخلہ دلا دیتے ہیں یا پھر کیسی اور جگہ کا
    پھر دوباتیں ہوں گی
     
  20. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: د و با تیں

    ارے مجھے کچھ سمجھ نہیں آرہا کہ یہاں کیا کرنا ہے
     
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: د و با تیں

    اب جمیل بھائی آجائیں گے

    آگئے تو ٹھیک ہے اگر نہ آئے تو بھی دو باتیں ہونگی
     
  22. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: د و با تیں

    دو باتیں کیسے

    ہارون بھائی آپ ہی بتا دیں :baby:
     
  23. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: د و با تیں

    حسن آپ پہلے پچھلا صفحہ ریڈ کریں
    امید ہے آپکو سب سمجھ آ جائے گا

    اگر سمجھ میں آ جاتا ہے تب تو ٹھیک ہے
    اگر نہیں آ رہا ، تو دو باتیں ہوں‌ گی
     
  24. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: د و با تیں

    حسن کو سمجھ نہیں آئے گی

    اور پھر دو ہی باتیں ہونگی
     
  25. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: د و با تیں

    کوئی سیانا حسن کو سمجھ جائے گا یا نہیں سمجھائے گا نہیں سمجھائے گا تو کوئی بات نہیں اگر اس نے سمجھانے کی کوشش کی تو پھر 2 باتیں ہوں گی
     
  26. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: د و با تیں

    حسن جی مہربانی کر کے پہلا صحفہ دیکھ لیں
    کوئی مسلئہ فیثا غورث نہیں‌ ہے

    امید ہے آپکو سمجھ آ جائے گی
    اگر سمجھ آ جاتی ہے تب تو ٹھیک ہے

    اگر نہیں آ رہی ، تو دو باتیں‌ ہوں‌ گی
     
  27. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: د و با تیں

    جمیل جی‌آپ اس طرح کریں گے تو پھر بھی 2 باتیں ہی ہوں گی
     
  28. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: د و با تیں

    خوشی ڈئیر ایسی ادھوری باتوں سے لڑیاں رک جایا کرتی ہیں
    اگر یہ لڑی چلتی رہی تب تو بہت اچھی بات ہے

    لیکن اگر گم ہو گئی نا ، تو دو باتیں ہوں گی
     
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: د و با تیں

    یا تو صارفین اس لڑی کو بھول جائیں گے یا پھر جمیل بھائی ڈھونڈ لائیں گے

    اگر ایسا نہ ہوا تو پھر بھی دو باتیں ہونگی
     
  30. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: د و با تیں

    میں اپنی چیزیں گم نہیں‌ ہونے دیتا بھائی جان
    ویسے آج پاکستان کا آخری کرکٹ میچ بھی ہے

    دعا کریں کہ پاکستان کلین سویپ سے بچ جائے
    کیونکہ ہار گئے تو دو باتیں ہوں گی
     

Share This Page