1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

Welcome Back ہماری اردو کی بحالی

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by دریاب اندلسی, Jun 26, 2009.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. دریاب اندلسی
    Offline

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 13, 2006
    Messages:
    534
    Likes Received:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم


    :computer: انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں اور ہماری اردو کو اپنی تمام تر رونق و خوبصورتی کے ساتھ بحال کرنے کا اعلان کیا جاتا ہے ۔

    ہوسٹنگ کمپنی کے سات کچھ معاملات کی وجہ سے اتنے دن ہماری اردو بند رہی، جن صارفین کو اس عرصہ میں‌پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ان سے ہم معذرت خواہ ہیں‌۔

    والسلام
     
  2. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    وعلیکم السلام

    بہت شکریہ اندلسی جی آپ کااااااااااااااااااااااااااااا
     
  3. آزاد
    Offline

    آزاد ممبر

    Joined:
    Aug 7, 2008
    Messages:
    7,592
    Likes Received:
    14
    وعلیکم السلام

    بہت بہت شکریہ جناب دریاب اندلسی صاحب!!!
    ہماری اُردو گذشتہ 25 دن بند رہی تھی۔ اور سب دوستوں نے اُردو کےبہترین فورم کو بہت ذیادہ مس کیا۔
    میں اُمید کرتا ہوں کے مستقبل میں انتظامیہ کو کسی بھی طرح کی مشکلات کا سامنا نہیں ہوگا۔ اور ہماری اُردو کی رونقیں بحال رہیںگی۔

    والسلام

     
  4. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ محترم دریاب اندلسی صاحب۔
    ہماری اردو کی بحالی پر بہت شکریہ اور مبارک باد :dilphool:

    آپ کی انتظامی معذرت قبول کی جاتی ہے :yes: ۔ آئندہ غلطی کی گنجائش نِشتہ :no:
     
  5. پیاجی
    Offline

    پیاجی ممبر

    Joined:
    May 13, 2006
    Messages:
    1,094
    Likes Received:
    19
    محترم دریاب اندلسی اور دیگر انتظامیہ کے ممبران کا بہت بہت شکریہ کہ جنہوں نے بحالی کے بعد اطلاع دے دی اور ہمیں کچھ لکھنے کا موقع میسر آ سکا۔ ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ اپنے محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے اس فورم کو کامیابی عطا فرمائے۔
     
  6. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جناب دریاب اندلسی صاحب، دل کرتا ہے کہ بچوں کی طرح نعرے لگا کے اپنے احساسات کو بیان کروں‌مگر کیا کریں کہ اب بچے نہیں‌رہے۔۔۔۔۔۔۔جب تک بندشیں‌تھیں‌تو ہم نے بھی دل میں‌یہ تہیہ کرلیا کہ کسی اور فورم پہ اس وقت تک کچھ ارسال نہیں‌کریں‌گے جب تک ہم پھر سے اپنی اردو اور ہماری اردو سے نہیں ملتے ۔۔۔۔۔اور شکر ہے کہ یہ نبھایا بھی خوب ہے۔۔۔۔۔۔آج جمعہ کہ مبارک صبح کو جب ای میل چیک کی "ہماری اردو کی بحالی" نہ صرف جگ مگ جگ مگ کر رہا بلکہ انتظامیہ کے لیے بے اختیار دل سے دعائیں بھی نکلیں‌کہ یہ کتنی بڑی زمہ داری کا کام ہے وہ تو جب جدائی کا مزہ چکھا تو کچھ کچھ جان پائے۔

    فورم کی بندش سے ایسے لگتا تھا کہ اپنے اس خاندان سے بچھڑ گئے اور بے اختیار احباب یاد آتے اور ان کی باتیں۔۔۔۔۔۔۔۔ناملو تو فہرست لبمی بن جانی ہے۔۔۔۔۔۔لیکن کچھ کے نام لیے بغیر چارہ بھی نہیں۔۔۔۔نعیم بھائی، خوشی، میڈم زاہرا، کاشفی بھائی، قمر بھائی، میرے محترم ہارون رشید، جناب عبدالرحمن سید صاحب، علی عمران، بے مثال، راشد، احسن ، اور دوسرے احباب ۔۔۔غرض کہ ان سب سے جدا ہوکے دل بہت ہی دکھی ہوگیا تھا مگر وہ کیا کہتے ہیں کہ سو غموں پہ ایک خوشی بھاری۔۔۔۔۔سو اب تو مزکورہ بالا یادیں ہی ہیں‌جو دل و دماغ کے نہا خانوں‌میں‌موجود رہیں‌گی۔۔۔۔۔کہ یادیں ہی سرمایہ ہیں۔۔۔۔ورنہ باقی تو سب کچھ وقت کے دھول میں‌دھندلہ سا جاتا ہے۔
     
  7. گجر123
    Offline

    گجر123 ممبر

    Joined:
    Dec 1, 2008
    Messages:
    177
    Likes Received:
    0
    یااللہ تیرا شکر ہے۔ سب ساتھیوں کو مبارکباد
     
  8. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    محبوب خان بھائی ۔ آپ نے اپنی خوبصورت اور دلپذیر تحریر سے مجھ سمیت بہت سے دلوں کی ترجمانی کر دی ۔
    واقعی ایسے ہی محسوسات و جذبات تھے۔
    اللہ تعالی ہمارے دلوں میں بےلوث محبت و اخوت ہمیشہ قائم رکھے۔ آمین
     
  9. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    آمین

    پسندیدگی کے لیے بہت بہت شکریہ نعیم بھائی
     
  10. راجہ صاحب
    Offline

    راجہ صاحب ممبر

    Joined:
    Sep 8, 2006
    Messages:
    390
    Likes Received:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    میری طرف سے واپسی پر بہت بہت مبارک باد :dilphool:
    پچھلے دوں میں‌ کئی بار یہاں آیا مگر ہر بار دروازہ بند ہی ملا
     
  11. ندیم علی
    Offline

    ندیم علی ممبر

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    88
    Likes Received:
    2
    ہماری اردو کی بحالی پر سب دوستوں کو مبارکباد :happy:
     
  12. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37


    آپ سب کو میرے طرف سے بھی اردو کی بحالی کی مبارک بادٰ

    خان جی :119:
     
  13. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ جناب اندلسی صاحب،!!!!!
     
  14. سمیعہ
    Offline

    سمیعہ ممبر

    Joined:
    Jan 25, 2009
    Messages:
    295
    Likes Received:
    24
    وعلیکم السلام

    بہت خوشی کا وقت ہے یہ
    اور اللہ کا خاص شکر ہے کہ بخریت یہ فورم دوبارہ شروع ہو گیا ہے
    یہ حقیقت ہے کہ یہاں کی سچائی اور محبت اور خلوص اور سبق کی اور ساتھیوں کی بہت زیادہ کمی محسوس ہوئی
    اللہ سے دعا ہے کہ وہ اس خوبصورت جگہ کی رونق کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین ۔


    آپ سب کو بہت مبارک ہو ۔
     
  15. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    خیر مبارک آپ کو بھی مبارک سمیعہ بہن :happy:
     
  16. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    محبوب بھائی،!!!!!!!
    ھمیشہ خوش رھو، آپکی پرخلوص محبت ھم کبھی بھی بھول نہیں سکتے،!!!!!
     
  17. راشد احمد
    Offline

    راشد احمد ممبر

    Joined:
    Jan 5, 2009
    Messages:
    2,457
    Likes Received:
    15
    السلام علیکم

    بہت شکریہ ہماری اردو کو بحال کرنے کا

    امید ہے کہ اب ٹھیک کام کرے گی
     
  18. ڈفر
    Offline

    ڈفر ممبر

    Joined:
    Mar 27, 2009
    Messages:
    10
    Likes Received:
    0
    بحالی کی بہت بہت مبارکباد :hands:
    اب سب کو انصاف ملے گا؟ :201:
     
  19. وقاص قائم
    Offline

    وقاص قائم ممبر

    Joined:
    Mar 27, 2009
    Messages:
    116
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    میں نے ان دنوں میں اس فورم کو کتنا مس کیا میں بتا نہیں سکتا۔
    میری طرف سے سب کو بہت بہت مبارک باد
     
  20. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    :happy: [glow=red:er9bu3wh]سب سجنوں اور سجنیوں کو اسلام علیکم[/glow:er9bu3wh]

    اُمید ہے سب دوست خیریت سے ہوں گے

    میری طرف سے ہماری پیاری اردو کی بحالی پر بہت مبارک ہو :dilphool: :dilphool:

    اُمید ہے آئیندہ ایسا مسئلہ نہیں ہو گا ( اِنشاءاللہ)

    وسلام
     
  21. بےمثال
    Offline

    بےمثال ممبر

    Joined:
    Mar 7, 2009
    Messages:
    1,257
    Likes Received:
    0
    بہت شکریہ جناب اور مبارک باد دوبارہ بحالی کے لئے۔نوازش :flor:
     
  22. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
    سب کو ہماری جانب سے بھی مبارک ہو! :dilphool:
     
  23. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:
    اللہ کا شکر ہے ہماری اردو دوبارہ اپنے رنگ میں نظر آئی
    اتنے دن ہماری اردو کو بہت زیادہ مس کیا۔
     
  24. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37


    آپ کی اس بات پہ مجھے بہت ہنسی آئی


    سب کو بحالی بہت مبارک ہو :a150: :a150: :a150: :a150:
     
  25. اقرا99
    Offline

    اقرا99 ممبر

    Joined:
    Nov 9, 2008
    Messages:
    118
    Likes Received:
    0
    WALAIKUM ASSALAAM

    jnab bhut khushi hoi k hamari urdu form phir say behaal kardi gai..duaa hay ALLAAH TAALAA es form ko taraqqi ki raah pr gamzan rakhhy..aameeeeennnn...iqra naz
     
  26. علی عمران
    Offline

    علی عمران ممبر

    Joined:
    Feb 28, 2009
    Messages:
    677
    Likes Received:
    2
    ہماری جانب سے بھی میری اردو کی بحالی پر سب کو مبارک ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    سب نے تو ہماری اردو کو مس کیا۔۔۔جبکہ میں اتنے دن خود ہی مس ہو گیا۔۔۔۔۔۔ :201: :dilphool:
     
  27. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    اگر اوپر میرے پیغام کو پڑھیں تو میں‌آپ کو مس کررہا تھا۔
     
  28. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    پھر آپ ملے کیسے عمران جی ؟
     
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آئینہ دیکھ کے :zuban:
     
  30. علی عمران
    Offline

    علی عمران ممبر

    Joined:
    Feb 28, 2009
    Messages:
    677
    Likes Received:
    2
    اگر اوپر میرے پیغام کو پڑھیں تو میں‌آپ کو مس کررہا تھا۔[/quote:8q29gz45]
    ارے محبوب بھائی آپ کی محبت ہے کہ آپ نے یاد رکھا۔۔۔۔آپ کے لئے ایک شعر عرض ہے
    آنسو یادیں اور جدائی
    زندگی بھر کی ہے یہ کمائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :khudahafiz:
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page