1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

وتعز من تشاء وتذل من تشاء

Discussion in 'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' started by زنیرہ عقیل, Nov 8, 2017.

  1. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    نادان کو اس بات کا بالکل نہیں پتا
    وتعز من تشاء وتذل من تشاء
    اللہ کے حضور یہ ہوتا ہے فیصلہ
    وتعز من تشاء وتذل من تشاء
    جھوٹی نوازشات کی بارش فضول ہے
    مجھ کو ذلیل کرنے کی سازش فضول ہے
    میرا قدم قدم پہ مددگار ہے خدا
    وتعز من تشاء وتذل من تشاء
    جب تک زمین والوں کو نیچا دکھاؤ گے
    بے داغ صورتوں کو تو شیشہ دکھاؤ گے
    آئے گی آسماں سے اس وقت یہ صدا
    و تعز من تشاء و تذل من تشاء
    بنجر زمیں پہ پھول کی چادر بچھائے وہ
    پتھر کو موم موم کو پتھر بنائے وہ
    اس کی رضا سے زہر بھی بن جاتا ہے دوا
    وتعز من تشاء و تذل من تشاء
    کچھ بھی نہیں ہوں دوستو ان پڑھ گنوار ہوں
    بے نام بے نشان ہوں بے اعتبار ہوں
    و تعز من تشاء و تذل من تشاء

    شاعر: نامعلوم
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  3. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ
     
  4. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت عمدہ کلام ہے
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  5. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ
     

Share This Page