1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

وتعز من تشاء وتذل من تشاء

'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏8 نومبر 2017۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    نادان کو اس بات کا بالکل نہیں پتا
    وتعز من تشاء وتذل من تشاء
    اللہ کے حضور یہ ہوتا ہے فیصلہ
    وتعز من تشاء وتذل من تشاء
    جھوٹی نوازشات کی بارش فضول ہے
    مجھ کو ذلیل کرنے کی سازش فضول ہے
    میرا قدم قدم پہ مددگار ہے خدا
    وتعز من تشاء وتذل من تشاء
    جب تک زمین والوں کو نیچا دکھاؤ گے
    بے داغ صورتوں کو تو شیشہ دکھاؤ گے
    آئے گی آسماں سے اس وقت یہ صدا
    و تعز من تشاء و تذل من تشاء
    بنجر زمیں پہ پھول کی چادر بچھائے وہ
    پتھر کو موم موم کو پتھر بنائے وہ
    اس کی رضا سے زہر بھی بن جاتا ہے دوا
    وتعز من تشاء و تذل من تشاء
    کچھ بھی نہیں ہوں دوستو ان پڑھ گنوار ہوں
    بے نام بے نشان ہوں بے اعتبار ہوں
    و تعز من تشاء و تذل من تشاء

    شاعر: نامعلوم
     
    نعیم, چھٹا انسان, ھارون رشید اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    واہ
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت عمدہ کلام ہے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں