1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فہم قرآن (ترجمہ و تفسیر)

Discussion in 'تعلیماتِ قرآن و حدیث' started by عبداللہ امانت محمدی, Feb 24, 2016.

  1. سید شہزاد ناصر صاحب آپ نے ابھی تک ثابت نہیں کیا کہ مضمون میرے نہیں۔ آپ تمام مضمون تو ثابت نہیں کر سکتے کہ میں نے نہیں لکھے، چلیں آپ ایسا کیجئے صرف ایک مضمون:"مسائل وراثت"، جو میں نے لکھا ہے اور آپ نے پڑھا بھی ہے اور الزام بھی لگایا تھا کہ میرا نہیں اسے ہی ثابت کر دیں کہ یہ میرا لکھا ہوا مضمون نہیں۔ اور ہاں اگر آپ کو چیک کرنے کا طریقہ نہیں آتا کہ اصل میں مضمون کس کا ہے تو بھی بتا دیجئے گا میں آپ کو سمجھا دوں گا کیونکہ اکثر دیکھنے میں آیا ہے کہ جو الزام لگاتے ہیں انہیں آتا جاتا کچھ نہیں اور جو کام کر رہے ہوتے ہیں ان کے رستے میں بھی روڑے اٹکاتے پھرتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ شاید یہ بھی ہماری طرح فارغ ہی ہیں۔
     

Share This Page