1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

وجہ

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ابو تیمور, ‏9 دسمبر 2012۔

  1. راحت جی
    آف لائن

    راحت جی ممبر

    کیاوجہ ہے
     
  2. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    جو بھی وجہ تھی پچھلے صفحے پر چلی گئی
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    جس نے یہ لڑی بنائی ہے اسے ذرا بے وجہ ہی پکڑ کر لائیں۔
     
  4. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    بلاوجہ تو کویت والے بھی اپنے ملک نہیں آنے دیں گے
    اگر یہاں چھٹیوں پر آئے تو ضرور بالضرور کانوں سے پکڑ کر دست بدست فورم کی خدمت میں حاضر کر دیں گے
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    ہاہاہا
    اچھا جی
     
  6. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    جی بالکل جی
    آخر کیا وجہ ہے آج میرا نیٹ بہت سست جا رہا ہے
     
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    وجہ تو آپ کو پتہ ہونی چاھیے
     
  8. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    وجہ ہی تو معلوم نہیں تھی۔ ورنہ وجہ پوچھنے کا فائدہ؟
     
  9. راحت جی
    آف لائن

    راحت جی ممبر

    کوئی مسئلہ ہوگا بلاوجہ بهلا نیٹ سست کیوں ہوگا
     
  10. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    ہاں وجہ تو ہوگی جیسے آج ہوا کہ شروع میں نیٹ بار بار ریفریش کرنے کے بعد ایک پیچ کھولتا تھا۔ مگر اب جیسے نیٹ کو پہیے لگ گئے ہوں۔ اور اُڑنے لگ پڑا ہو
     
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    اسکی بھی کوئی وجہ ہو گی
     
  12. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    نیٹ سست ہونے کی وجہ پی ٹی سی ایل والوں کی نا اہلی بھی ہے۔بار بار فون بھی کرنا پڑتا بھئی منتھلی بِل آپ فورا لے لیتے ہیں مگر کسٹمرز کا بھی خیال رکھا کریں۔:( نکمے لوگ:(
     
    Last edited: ‏14 اپریل 2016
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    وجہ تو یہ بھی ہے کہ یوزر کو 4 ایم بی کا کنکشن دے کر سپیڈ 4 کے بی کی دے رہے ہوتے ہیں
    جب تک بار بار کمپلین نہ کرواتے رہو، اس وقت تک تو وہ سوتے رہتے ہیں
     
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    یہی وجہ ہو سکتی ہے
     
  15. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    وجہ ٹریفک اوورلوڈنگ کی بھی ہو سکتی ہے
    جیسے رش کے اوقات میں پرانی اوورلوڈ ہوجاتی ہیں
     
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    وجہ کوئی بھی ہو سکتی ہے
     
  17. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    وجہ کے بغیر تو کچھ ہوتا بھی نہیں ہے ناں
     
  18. راحت جی
    آف لائن

    راحت جی ممبر

    وجہ کے بغیر بهی بهی کچهہ ہونا چاهیئے
     
  19. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    وجہ کا ساتھ ہونا لازمی ہے
     
  20. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    آخر کیا وجہ ہے کہ گرمیاں زیادہ اور سرمیاں کم ہوتی ہیں
     
  21. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    اگر آپ یہاں ہوتے تو وجہ الٹی بیان کرتے
     
  22. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    اس کی بھی تو کوئی وجہ ہی ہوگی ناں؟
     
  23. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    بالکل وجہ ہے جناب
     
  24. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    تو پھر بتائیں کیا وجہ ہے
     
  25. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    اسکی وجہ تو کوئی سائینسدان ہی بتا سکتا ہے
     
  26. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    وقتی طور پر آپ ہی سائنسدان بن جائیں اور وجہ بیان کر دیں
     
  27. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    نہیں بن سکتا وجہ یہ ہے کہ مجھے کوئی فارمولا نہیں آتا
     
  28. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    تو پھر سائنسدان کو ڈھونڈیں تاکہ وجہ بیان کر سکے
     
  29. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    آپ کو بتانے کی وجہ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں