1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شبنم

Discussion in 'اردو ادب' started by غلام قادر چوہدری, Dec 13, 2016.

  1. غلام قادر چوہدری
    Offline

    غلام قادر چوہدری ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2016
    Messages:
    19
    Likes Received:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    آج صبح شبنم سے ملاقات ہوئی۔ پہلے تو میں اسے دیکھ کر بہت حیران ہوا کہ اسے میرا موجودہ پتہ کس نے بتایا ہے۔ وہ آج بھی پہلے کی طرح حسین اور تروتازہ لگ رہی تھی۔ میں نے اسے دیکھتے ہی نظرانداز کر کے گذر جانا چاہا۔ لیکن اس نے میرا راستہ روک لیا۔
    وہ ہر پھول، درخت اور سبزے پر چمک رہی تھی۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  2. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    سبزے پر چمکتی شبنم کو ہم اپنے پیروں سے روند دیتے ہیں ،
     

Share This Page