1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ساتوں رنگ

Discussion in 'اردو شاعری' started by آصف احمد بھٹی, Jul 20, 2011.

  1. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ساتوں رنگ


    ایک شعر

    یوں ہی عمر گنوائ سونا سی یوں ہی جان گنوائ موتی سی
    اب تجھ سے بچھڑ کر سوچتے ہیں تجھے پا کے بھی ہم نے کیا پایا


     
  2. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ساتوں رنگ


    ایک شعر

    چلے چلو انھیں گم نام برف زاروں میں
    عجب نہیں یہیں مل جاۓ درد کا چارا


     
  3. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ساتوں رنگ

    الحمد اللہ ! میرے پاس موجود ناصر کاظمی کی ساری شاعری ساتوں رنگ کے نام سے ہماری ادرو کا حسہ بن گئی ہے ۔
     
    ملک بلال likes this.
  4. اقرا ناز
    Offline

    اقرا ناز ممبر

    Joined:
    Aug 31, 2009
    Messages:
    147
    Likes Received:
    6
    جواب: ساتوں رنگ

    ماشاء اللہ بہت نادر و نایاب شیرنگ سلامت رہیں آمین
     
  5. سمیع خان
    Offline

    سمیع خان ممبر

    Joined:
    Sep 24, 2014
    Messages:
    62
    Likes Received:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    بہت پیاری نظم ہے یہ ، چھوٹی بحروں پر لکھا ، بہت بڑی استادی کی دلیل ہے
     
  6. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    واہ آصف بھائی!
    یہ تو زبردست کام کیا آپ نے۔
    ممکن ہو تو اس کی پی ڈی ایف بنا کر اپلوڈ کر دیں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ مستفید ہو سکیں۔
     
  7. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ملک بلال بھائی فل حال یہ میرے لیے ممکن نہیں ۔ ۔ ۔ اوور یہ سب بھی میں نے بہت پہلے کیا تھا ۔ ۔ ۔
     
    ملک بلال likes this.
  8. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں کچھ فرصت ملتی ہے تو میں کوشش کرتا ہوں :)
     
  9. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
  10. زاھرا
    Offline

    زاھرا ممبر

    Joined:
    Jan 22, 2019
    Messages:
    55
    Likes Received:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    very nice sharing amazing one keep sharing thanks
     

Share This Page