1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گانوں کا کھیل

Discussion in 'اشعار اور گانوں کے کھیل' started by اقراء, Jul 31, 2007.

  1. چوتھا انسان
    Offline

    چوتھا انسان ممبر

    Joined:
    Dec 1, 2016
    Messages:
    237
    Likes Received:
    49
    ملک کا جھنڈا:
    میرے پیار کی عمر ہو اتنی صنم
    تیرے نام سے شروع ، تیرے نام پہ ختم
    تیری خوشی سے ہے خوشی ، تیرے غم سے ہے غم
    تیرے نام سے شروع ، تیرے نام پہ ختم
     
  2. چوتھا انسان
    Offline

    چوتھا انسان ممبر

    Joined:
    Dec 1, 2016
    Messages:
    237
    Likes Received:
    49
    ملک کا جھنڈا:
    پیار دیوانہ ہوتا ہے ، مستانہ ہوتا ہے
    ہر خوشی سے ہر غم سے بیگانہ ہوتا ہے
    شمع کہے پروانے سے پرے چلا جا
    میری طرح جل جائے گا ، یہاں نہیں آ
    وہ نہیں سنتا اس کو جل جانا ہوتا ہے
    ہر خوشی سے ہر غم سے بیگانہ ہوتا ہے
     
  3. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    دیوانہ لے کر آیا ہے دل کا ترانہ
    دیکھو کہیں یاروں ٹھوکرا نا دینا میرا نذرانہ
     
  4. چوتھا انسان
    Offline

    چوتھا انسان ممبر

    Joined:
    Dec 1, 2016
    Messages:
    237
    Likes Received:
    49
    ملک کا جھنڈا:
    میرا جوتا ہے جاپانی ، یہ پتلون انگلستانی
    سر پہ لال ٹوپی روسی پھر بھی دل ہے ہندوستانی
    نکل پڑے ہیں کھلی سڑک پر اپنا سینہ تانے
    منزل کہاں کہاں رکنا ہے اوپر والا جانے
    بڑھتے جائیں ہم سیلانی جیسے ایک دریا طوفانی
    سر پہ لال ٹوپی روسی پھر بھی دل ہے ہندوستانی
     
  5. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    لے گی دل گڑیا جاپان کی
    پاگل مجھے کر دیا
     
  6. چوتھا انسان
    Offline

    چوتھا انسان ممبر

    Joined:
    Dec 1, 2016
    Messages:
    237
    Likes Received:
    49
    ملک کا جھنڈا:
    دل تو پاگل ہے ، دل دیوانہ ہے
    پہلی پہلی بار ملاتا ہے یہ ہی
    سینے میں پھر آگ لگاتا ہے
    دھیرے دھیرے پیار سکھاتا ہے یہ ہی
    ہنساتا ہے یہ ہی ، یہ ہی رلاتا ہے
    دل تو پاگل ہے ، دل دیوانہ ہے
     
  7. شانی
    Offline

    شانی ممبر

    Joined:
    Feb 18, 2012
    Messages:
    3,129
    Likes Received:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    پہلی پہلی بار محبت کی ہے
    کچه نہ سمجه میں آئے میں کیا کروں
     
  8. چوتھا انسان
    Offline

    چوتھا انسان ممبر

    Joined:
    Dec 1, 2016
    Messages:
    237
    Likes Received:
    49
    ملک کا جھنڈا:
    کیا تمھیں پتا ہے اے گلشن
    میرے دلبر آنے والے ہیں
    کلیاں نہ بچھانا راہوں میں
    ہم دل کو بچھانے والے ہیں
     
  9. چوتھا انسان
    Offline

    چوتھا انسان ممبر

    Joined:
    Dec 1, 2016
    Messages:
    237
    Likes Received:
    49
    ملک کا جھنڈا:
    دلبر میرے کب تک مجھے ایسے ہی تڑپاؤگے
    میں آگ دل میں لگا دوں گا وہ کہ پل میں پگھل جاؤگے
     
  10. شانی
    Offline

    شانی ممبر

    Joined:
    Feb 18, 2012
    Messages:
    3,129
    Likes Received:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    دلبر دلبر او دلبر دلبر
    ھوش نہ خبر ہے یہ کیسا اثر ہے
     
  11. چوتھا انسان
    Offline

    چوتھا انسان ممبر

    Joined:
    Dec 1, 2016
    Messages:
    237
    Likes Received:
    49
    ملک کا جھنڈا:
    ہوش والوں کو خبر کیا
    بے خودی کیا چیز ہے
    عشق کیجئے پھر سمجھیے
    زندگی کیا چیز ہے
     
  12. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بے خودی میں صنم
    اٹھ گئے جو قدم

    آگئے آگئے
    پاس ہم
     
  13. چوتھا انسان
    Offline

    چوتھا انسان ممبر

    Joined:
    Dec 1, 2016
    Messages:
    237
    Likes Received:
    49
    ملک کا جھنڈا:
    ہم تیری محبت میں یوں پاگل رہتے ہیں
    دیوانے بھی ہم کو دیوانہ کہتے ہیں
    جب تیرے خیالوں میں گم سم ہوجاتے ہیں
    کوئی نام میرا پوچھے تیرا نام بتاتے ہیں
    تارے گن گن کے کٹی ہیں میری راتیں
    دیواروں سے اکثر کرتے ہیں تیری باتیں
     
  14. چوتھا انسان
    Offline

    چوتھا انسان ممبر

    Joined:
    Dec 1, 2016
    Messages:
    237
    Likes Received:
    49
    ملک کا جھنڈا:
    اکثر اس دنیا میں انجانے ملتے ہیں
    انجانی راہوں میں مل کے کھوجاتے ہیں
    لیکن ہمیشہ وہ یاد آتے ہیں
     
  15. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اس دنیا کے غم جانے کب ہونگے کم
     
  16. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    غم اے دل کو ان آنکھوں سے جھلک جانا بھی آتا ،




    واہ کیا آواز ہے کیا شاعری ہے
     
  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ان آنکھوں کی مستی کے دیوانے ہزاروں ہیں
     
  18. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    دل دیتا ہے رو رو دھوائی کسی سے کوئی پیار نہ کرے
     
  19. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    دل اے ویراں ہےتیری یاد تنہائی ہے

    مہندی حسین کی خوبصورت آواز ​
     
  20. ماہم
    Offline

    ماہم ممبر

    Joined:
    Nov 26, 2016
    Messages:
    172
    Likes Received:
    156
    ملک کا جھنڈا:
    اتنے دکھی گانے؟ وہ بھی کھیل میں؟
     
  21. ماہم
    Offline

    ماہم ممبر

    Joined:
    Nov 26, 2016
    Messages:
    172
    Likes Received:
    156
    ملک کا جھنڈا:
    دل کی تنہائی کو آواز بنا لیتے ہیں
    درد جب حد سے گزرتا ہے تو گا لیتے ہیں
    ایک اور دکھی گانے کا اضافہ ۔۔۔۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  22. ہادی
    Offline

    ہادی ممبر

    Joined:
    Dec 10, 2016
    Messages:
    4
    Likes Received:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    یہ دن یہ مہینے سال گزر جائیں گے میرے یار
    بس رکھنا اتنا خیال جینا صرف میرے لیے
     
    ماہم and پاکستانی55 like this.
  23. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    بات دکھ کی نہیں ہے ، بات گانے کی خوبصورتی اور شاعری کو ہے ،،
     
  24. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    جینے کے ہیں بس چار دن باقی ہیں بے کار دن
    جائے جائے ایک بار جو جائے جوانی پھر نا آئے wnd
     
  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دن وا دن وا میں گنوں
    کب آئیں گے سانوریا
     
  26. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    ساوریا او ساوریا ڈولی میں بیٹھا کے ستاروں سے سجا کے
    زمانے سے چرا کے لیے جاؤں گا ساوریا ساوریا​
     
    ماہم likes this.
  27. ماہم
    Offline

    ماہم ممبر

    Joined:
    Nov 26, 2016
    Messages:
    172
    Likes Received:
    156
    ملک کا جھنڈا:
    گانا تو اچھا ہے مگر یہ لاسٹ لائن میں ترتیب تھوڑی آگے پیچھے نہیں؟ یا شاید میں غلطی پر ہوں
     
  28. ماہم
    Offline

    ماہم ممبر

    Joined:
    Nov 26, 2016
    Messages:
    172
    Likes Received:
    156
    ملک کا جھنڈا:
    مہندی لگا کے رکھنا۔ ڈولی سجا کےرکھنا۔
    لینے تجھے او گوری آئیں گے تیرے سجنا
     
  29. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    گوری ہیں کلائین لا دے مجھے ہری ہری چوڑیاں
    اپنا بنا لے مجھے سجنا ​
     
  30. پانچواں انسان
    Offline

    پانچواں انسان ممبر

    Joined:
    Dec 12, 2016
    Messages:
    32
    Likes Received:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    سجنا ہے مجھے سجنا کے لئے
    ذرا الجھی لٹھیں سنوار لوں
    ہر انگ کا رنگ نکھار لوں
    سجنا ہے مجھے سجنا کے لئے
     

Share This Page