1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گانوں کا کھیل

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از اقراء, ‏31 جولائی 2007۔

  1. اقراء
    آف لائن

    اقراء ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    دوستو یہاں ایک نیا سلسلہ شروع کر رہی ہوں امید ہے آپ لوگوں کو پسند آئے گا ۔۔

    اس کھیل میں ہمیں اپنی اوپر والی پوسٹ میں لکھے گئے گانے سے کوئی ایک لفظ چن کر اس پر گانا لکھنا ہے ۔۔۔

    جیسے میں‌ایک گانا لکھ رہی ہوں ۔۔

    اے دل کسی کی یاد میں ہوتا ہے بے قرار کیوں ۔۔۔

    اب آپ کو ایسا گانا لکھنا ہے جس میں اس گانے کا کوئی لفظ شامل ہو ۔۔:)
     
  2. صارم مغل
    آف لائن

    صارم مغل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2007
    پیغامات:
    230
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    میں شرابی ہوں مجھے پیار ہے آخر کیوں ہے
     
  3. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    جب پیار کیا تو ڈرنا کیا
    پیار کیا کوئی چوری نہیں کی
    چھپ چھپ اہیں بھرنا کیا
     
  4. اقراء
    آف لائن

    اقراء ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    پیار ہوا اقرار ہوا ہے پیار سے پھر کیوں ڈرتا ہے دل ۔۔۔
     
  5. صارم مغل
    آف لائن

    صارم مغل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2007
    پیغامات:
    230
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    کیون کہ اتنـــــــــــــا پیار تم کو کرتـــــــــے ہیں ہم م م م۔۔۔۔۔۔۔
     
  6. اقراء
    آف لائن

    اقراء ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ہم دل دے چکے صنم ۔۔۔
     
  7. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    پتھر کے صنم، تجھے ہم نے، محبت کا خدا جانا
    بڑی بھول ہوئی ارے ہم نے یہ کیا سمجھا یہ کیا جانا
     
  8. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اے خدا ہر فیصلہ تیرا مجھے منظور ہے
    سامنے تیرے تیرا بندہ بہت مجبور ہے​
     
  9. اقراء
    آف لائن

    اقراء ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    نظر کے سامنے جگر کے پاس کوئی رہتا ہے ۔۔
     
  10. Moodi
    آف لائن

    Moodi ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جولائی 2007
    پیغامات:
    131
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    وعدہ ہے یہ پیار سے پیار کا
    اب ہم نہ ہونگے جدا
     
  11. اقراء
    آف لائن

    اقراء ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    موڈی لگتا ہے آپ کو یہ کھیل سمجھ نہیں آیا ۔۔
    گانا ایسا لکھنا ہے جس میں اوپر والے گانے کا کوئی لفظ ضرور آتا ہو ۔۔
     
  12. Moodi
    آف لائن

    Moodi ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جولائی 2007
    پیغامات:
    131
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ہممممممممممممممم

    سمجھ گیا

    چلیں پھر یہ لیں

    میرے دل میں رہوں یا جگر میں‌ رہو
     
  13. اقراء
    آف لائن

    اقراء ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    میرے پیار کی عمر ہو اتنی صنم ۔۔
     
  14. Moodi
    آف لائن

    Moodi ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جولائی 2007
    پیغامات:
    131
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    پیار تمہیں کس موڑ پہ لے آیا
     
  15. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    میرے پیار کی عمر ہو اتنی صنم
    تیرے نام سے شروع تیرے نام پہ ختم
     
  16. اقراء
    آف لائن

    اقراء ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    نام کیا ہے پیار کا مارا ۔۔ گھر کا پتا دو ۔۔۔۔۔۔
     
  17. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو بے گھر ہوں اپنے گھر لے چلو
    گھر میں‌ہو مشکل تو دفتر لے چلو
     
  18. اقراء
    آف لائن

    اقراء ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    میں نے دل سے کہا ڈھونڈ لانا خوشی ۔۔
    نہ سمجھ لایا غم تو یہ غم ہی سہی ۔۔
     
  19. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    دل کے جھروکے میں تجھ کو بٹھا کر
    یادوں کو تیری میں دلھن بنا کر
    رکھوں گا میں دل کے پاس
    مت ہو میری جاں اداس
     
  20. اقراء
    آف لائن

    اقراء ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    دل نے یہ کہا ہے دل سے ۔۔ محبت ہو گئی ہے تم سے ۔۔
     
  21. صارم مغل
    آف لائن

    صارم مغل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2007
    پیغامات:
    230
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ہمیشہ تم کو چاہا ہاں چاہا چاہا
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے تم یاد کرنا اور مجھ کو یاد آنا تم
     
  23. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    یاد آ رہی ہے تیر ی یاد ا رہی ہے
     
  24. صارم مغل
    آف لائن

    صارم مغل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2007
    پیغامات:
    230
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    لــو آ۔۔۔ گئی ان کی یاد وہ نہیں آئــے
     
  25. Moodi
    آف لائن

    Moodi ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جولائی 2007
    پیغامات:
    131
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    تیرے بن نہیں جینا
    مرجانا ڈھولنا
     
  26. اقراء
    آف لائن

    اقراء ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جینا یہاں مرنا یہاں اس کے سوا جانا کہاں ۔۔۔
     
  27. Moodi
    آف لائن

    Moodi ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جولائی 2007
    پیغامات:
    131
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جانے کہاں گئے وہ دن
     
  28. اقراء
    آف لائن

    اقراء ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جانے کیوں لوگ پیار کرتے ہیں
    جانے کیوں وہ کسی پہ مرتے ہیں ۔۔
     
  29. Moodi
    آف لائن

    Moodi ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جولائی 2007
    پیغامات:
    131
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کسی کی مسکراہٹوں پہ ہو نثار
    کسی کا درد مل سکے تو لے ادھار
    کسی کے واسطے ہو تیرے دل میں پیار
    جینا اسی کا نام ہے
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جینا یہاں ، مرنا یہاں، اسکے سوا جانا کہاں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں