1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اندھیر نگری چوپٹ راج

Discussion in 'خبریں' started by چھٹا انسان, Jan 28, 2017.

  1. چھٹا انسان
    Offline

    چھٹا انسان ممبر

    Joined:
    Dec 13, 2016
    Messages:
    1,962
    Likes Received:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    عزیر بلوچ سے کی گئی تفتیش کے بعد مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی رپورٹ میں کراچی پولیس کے جن افسران کے نام شامل تھے انہیں عہدوں سے ہٹانے کے بعد دوبارہ نواز دیا گیا ہے ۔
    لیاری گینگسٹر سے رابطے رکھنے والے ان ساتوں افسران کو محکمہ جاتی خانہ پری کے بعد پھر سے ایس ایچ او بنا دیا گیا ۔ بابرحمید ایس کو ایچ او موچکو جبکہ ثناء اللہ ایس ایچ او منگھوپیر تعینات کر دیے گئے ۔
    ایک اور افسر ملک ایوب بغیر کلئیر قرار دیے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ میں تعینات کردیے گئے ۔ ان افسران کو لیاری گینگسٹر سے رابطوں پرعہدوں سے ہٹایا گیا تھا ۔
    ( بشکریہ : سماء نیوز )
     

Share This Page