1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہاں تو یہ بھی ممکن ہے

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از زیرک, ‏18 جنوری 2018۔

  1. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    یہاں تو یہ بھی ممکن ہے
    ہم اتنی دیر سے بچھڑے کبھی ملنے ملانے کو چلیں
    تو بھاگ کر کوئی جدائی ساتھ ہی ہو لے
    کبھی بازار کو جائیں تو تنہائی لپٹ جائے
    یہاں تو یہ بھی ممکن ہے

    فرحت عباس شاہ
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں