1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یونیکوڈ اردو چوپالوں کی تلاش

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏23 مئی 2006۔

  1. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    پچھلے صفحے کی آخری پوسٹ دیکھیں گے تو آپ کو سمجھ آ جائے گی۔۔
     
  2. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    بھائی مجھے بھی کبھی کبھی غصہ آتا ہے آپ نے مجھ سے تو کبھی نہیں‌پوچھا کہ کاشف بھائی آپ غصہ کیوں ہوئے۔۔۔۔ :hathora:
     
  3. چاند بابو
    آف لائن

    چاند بابو ممبر

    جی تو جب بات ہو رہی ہے اردو چوپالوں کی تو ایک نظر میرے
    اردونامہ پر بھی ڈال کر اپنی رائے سے نواز دیں تو مہربانی ہو گی۔
     
  4. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    چاند بابو رکن تو کچھ عرصہ پہلے آپ کے دیے گئے چوپال بن گئے تھے مگر حضور ہمیں اس چوپال میں داخل ہونے میں کچھ دقت ہو رہی ہے۔ یعنی اسم رکن اور پاس ورڈ دینے کے بعد۔۔یاد رہے کہ پاس ورڈ کو اپ ڈیٹ بھی کروایا مگر ہنوز چوپال شاید دور است۔

    بس ہماری تصحیح کیجیے کہ استفادہ کرسکیں۔
     
  5. چاند بابو
    آف لائن

    چاند بابو ممبر

    محترم محبوب خان صاحب آپ کو آپ کا یوزرنیم اور پاسورڈ اسی فورم کے ذاتی پیغام کے ذریعے ارسال کر دیا گیا ہے۔
     
  6. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    سب سے پہلے تو چاند بابو میں آپ کا شکر گزار ہوں اس مدد کے لیے۔ ذاتی پیغام۔ کے حصے میں گئے تو انگریزی میں لکھا ہوا تھا کہ یہ پیغام ڈیلیٹ کردیا گیا ہے۔ سو ایک بار پھر دست بدستہ عرض ہے کہ ایک بار پھر سے بھیج دیں۔ امید ہے مایوس نہیں کرینگے۔
     
  7. چاند بابو
    آف لائن

    چاند بابو ممبر

    محبوب خان صاحب آب مجھے اپنا ای میل ایڈریس بھیج دیں تاکہ میں اس کے ذریعے آپ کو یوزرنیم اور پاسورڈ روانہ کرسکوں۔
     
  8. اردو دھوم
    آف لائن

    اردو دھوم ممبر

  9. مانوس اجنبی
    آف لائن

    مانوس اجنبی ممبر

  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

  11. مانوس اجنبی
    آف لائن

    مانوس اجنبی ممبر

  12. گجر123
    آف لائن

    گجر123 ممبر

  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    میرے خیال میں تو جس سائیٹ پہ ہم اس وقت ھیں یہی سب سی اچھی ھے :yes: :yes: :yes: :yes: :yes: :yes:
     
  14. ظہور احمد سولنگی
    آف لائن

    ظہور احمد سولنگی ممبر

  15. طارق راحیل
    آف لائن

    طارق راحیل ممبر

  16. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    السلام علیکم۔ بےباک بھائی ۔
    یہ :happy: کونسا یونی کوڈ چوپال ہے۔ :hpy:
     
  18. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    وعلیکم السلام نعیم بھائی جیتے رہیئے خوش رہیئے۔۔۔۔آمین
    یہ سب ساتھیوں کے لیئے مسکراہٹ کا تحفہ ہے جو ایسی مفید شیئرنگ کر رہے ہیں
    خوشی کا اظہار ہے یہ
    :dilphool:
     
  19. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    خوشی آپی ۔ آپ نے بالکل میرے دل کی بات کردی ۔ :87:
     
  20. راشد شہزاد
    آف لائن

    راشد شہزاد ممبر

  21. اسیر خیال
    آف لائن

    اسیر خیال ممبر

    جواب: یونیکوڈ اردو چوپالوں کی تلاش

    السلام علیکم۔۔۔۔
    ماشاء اللہ بہت اچھا کام ہورہا ہے۔۔۔
    ایک فورم کا لنک میری طرف سے
    اردو مجلس
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

  23. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    جواب: یونیکوڈ اردو چوپالوں کی تلاش

    اسلام علیکم
    واہ جناب
    ایسا خزانہء معلومات
    کا شکریہ۔
     
  24. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    جواب: یونیکوڈ اردو چوپالوں کی تلاش

    مقتدرہ قومی زبان کی ویب گاہ بھی یونی کوڈ میں ہے بلکہ حال ہی میں‌نئی تبدیلیوں اور اضافے کے ساتھ جلوہ گر ہے:

    www.nla.gov.pk
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: یونیکوڈ اردو چوپالوں کی تلاش

    محبوب بھائی اس کاوش میں کس کا ہاتھ ہے یہ بھی تو بتا نا تھا
     
  26. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    جواب: یونیکوڈ اردو چوپالوں کی تلاش

    ھارون بھائی ایک ادارہ ہے اس کے پیچھے کام کرنے والے کئی لوگ ہیں۔
     
  27. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    جواب: یونیکوڈ اردو چوپالوں کی تلاش

    اور اُن میں آپ بھی ہیں نا؟
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: یونیکوڈ اردو چوپالوں کی تلاش

    اسلام علیکم

    کوئی کتاب، ابن صفی کی عمران سیریز، مطہر کلیم کی عمران سیریز، کوئی بھی ڈائجسٹ ، تاریخی کتاب یا کوئی ناول سب کچھ دستیاب ہے

    اردو لائبریری
     
  29. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    جواب: یونیکوڈ اردو چوپالوں کی تلاش

    اس مفید شیئرنگ کا شکریہ ھارون بھائی۔ ویسے تو ہم نے پہلے ہی تمام عمران سیریز ختم کر دی تھیں۔
    نوجوان نسل موبائل سے کتابوں کی طرف آئے تو بہت فائدہ ہو گا۔
     
  30. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    جواب: یونیکوڈ اردو چوپالوں کی تلاش

    اس مفید شیئرنگ کا شکریہ ھارون بھائی۔ ویسے تو ہم نے پہلے ہی تمام عمران سیریز ختم کر دی تھیں۔
    نوجوان نسل موبائل سے کتابوں کی طرف آئے تو بہت فائدہ ہو گا۔
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں