1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یونیکوڈ اردو چوپالوں کی تلاش

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏23 مئی 2006۔

  1. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    کچھ اردو چوپالوں کی فہرست پیشِ خدمت ہے۔ اگر آپ ان کے علاوہ کسی یونیکوڈ اردو چوپال سے واقف ہوں تو اس کا ربط مہیا کریں میں کنجوسی نہ کریں۔

    1- اردو محفل
    2- ہماری اردو - پیاری اردو
    3- اردو سنٹر کی چوپال
    4- ویب مزا محفل
    5- ہدایہ
    6- بنوں فورم
    7- ورلڈ پیس
    8- آلمگیرین

    آپ سے گزارش ہے کہ اس فہرست کو آگے بڑھانے میں اپنی مدد آپ کے تحت قدم بڑھائیں۔
     
  2. الف لام میم
    آف لائن

    الف لام میم ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مئی 2006
    پیغامات:
    331
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    معلومات میں اضافے کا شکریہ۔ یہ جو ویب مزا محفل کے نام سے ایک فورم آپ نے لکھا ہے وہ تو شاید ختم ہو چکا ہے۔ اس کی بجائے ہدایہ ہی کھل رہا ہے۔ لگتا ہے اس کے پیچھے وہی ٹیم تھی۔

    اور یوں میں نے آپ کی فہرست میں تعداد بڑھانے کی بجائے کم کر دی۔ :84:
     
  3. ہما
    آف لائن

    ہما مشیر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    251
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    منہاجین آپ کا بہت بہت شکریہ کہ ایسا موضوع شروع کیا۔ اور الف لام میم کا بھی شکریہ کہ انہوں نے تعداد کم کرنے میں اپنا مثبت کردار ادا کیا۔ :)
     
  4. hakimkhalid
    آف لائن

    hakimkhalid ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2006
    پیغامات:
    4
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ٭ورلڈ پیس فورم @ آپ کا اپنا فورم٭

    [​IMG]
    ‘‘دنیا بھر میں تحفظ حقوق انسانی'امن و سلامتی'سماجی بہبود اور طب و صحت کا سفیر‘‘
    عزیزان ِمحترم!
    مندرجہ بالا سلوگن کے تحت ایک یونیکوڈ فورم کا اجراء کیا جا رہا ہے ۔اس سلسلے میں آپ کا تعاون اور مشاورت درکار ہے۔
    بہت شکریہ ۔فورم کا ربط درج ذیل ہے
    http://worldpeace.ueuo.com/fourm
     
  5. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    دوسروں کے کام کا گہرا مشاہدہ

    ماشاء اللہ، بڑا اچھا آغاز لیا ہے آپ نے۔ ہماری اردو کے پیچھے ٹیکنیکل ہاتھ ہما کا ہے اور وہ ان دنوں آن لائن نہیں آ رہی۔ میں نے اسے آپ کا لنک ای میل کر دیا ہے۔ اسے بھی آپ کا کام دیکھ کر یقیناً خوشی ہو گی۔

    امید کرتے ہیں کہ اردو یونیکوڈ چوپالوں میں 'ورلڈ پیس فورم' ایک اچھا اضافہ ثابت ہو گی۔ آپ یہاں بھی آتے جاتے رہا کریں۔ بلکہ اوپر لکھی تمام اردو چوپالوں کو وقت دیا کریں۔ دوسروں کے کام کا گہرا مشاہدہ بندے کو بڑا کچھ سکھاتا ہے۔
     
  6. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    واہ!
    اردو کی ویب سائیٹس میں اضافہ خوش آئیند ہے
     
  7. hakimkhalid
    آف لائن

    hakimkhalid ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2006
    پیغامات:
    4
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: دوسروں کے کام کا گہرا مشاہدہ

    ع س ق۔بھائی!
    بہت شکریہ حوصلہ افزائی کا۔مندرجہ بالا تمام چوپالوں کے مشاہدے کے بعد'ورلڈ پیس فورم' کو ایک نئی شکل دی ہے۔

    بقول محترم منہاجین!
    • نوزائیدہ چوپالوں میں سے حکیم خالد صاحب کی ورلڈ پیس نے سب سے انقلابی قدم اٹھایا ہے، تھیم بدل کر۔

    جبکہ اردو محفل والے نبیل بھائی کا کہنا ہے کہ
    • حکیم خالد: بہت عمدہ،زبردست

    آپ نے iGCStation سٹائل کا استعمال کیا ہے جو میرا فیورٹ سٹائل ہے۔ آپ کی فورم بلاشبہ اس وقت تمام اردو فورمز میں سٹائل اور کلرز کے اعتبار سے سب سے خوبصورت فورم ہے۔ آپ کے پبلک روم والی فورم میں جاکر دیکھا تو معلوم ہوا کہ آپ نے پوسٹ پیج پر اور موڈز بھی شامل کر لیے ہیں۔ میں آپ کو اس کامیابی پر بہت مبارکباد پیش کرتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ آپ اپنے تجربات سے دوسروں کو مستفید ہونے کا موقعہ بھی فراہم کرتے رہیں گے۔

    میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ اردو فورم پیکج ڈاؤنلوڈ کرکے کسی فری ہوسٹ پر انسٹال کرنا تو آسان کام ہے۔ اصل چیلنج اس کے بعد اسے کامیابی سے چلانا ہے اور حکیم خالد نے اس سلسلے میں ایک خوبصورت مثال قائم کی ہے۔

    محترم ع س ق۔بھائی!
    ہمارے بارے میں آپ کی امید کو یقین میں بدلنے کی کوششیں جاری ہیں دعاوؤں میں یاد رکھئیے گا ۔شکریہ
    [​IMG]
     
  8. الف لام میم
    آف لائن

    الف لام میم ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مئی 2006
    پیغامات:
    331
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    یہ حکیم صاحب تو مشاہدے کے چکر میں سب سے آگے نکل گئے۔ واہ بھئی دل خوش ہوا ان کا تجربہ دیکھ کر۔
     
  9. منصور احمد
    آف لائن

    منصور احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏2 جولائی 2006
    پیغامات:
    3
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ان سب میں سے مجھے پیاری اُردو اور محفل چوپال بہت پسند ہیں۔۔۔۔۔۔شکریہ ہمارے ساتھ بانٹنے کا۔۔۔۔
     
  10. پومی کیوپڈ
    آف لائن

    پومی کیوپڈ ممبر

    شمولیت:
    ‏26 اگست 2006
    پیغامات:
    77
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میری طرف سے آپ کےلیے۔۔۔۔۔
    ٔاردو پیجز ڈاٹ کام
    اور
    شاعری ڈاٹ کام
     
  11. ہما
    آف لائن

    ہما مشیر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    251
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    آپ نے ویب سائٹس کے نام تو لکھ دیئے مگر ان کے ایڈریسز لکھنا بھول گئے ہیں شاید، کیا خیال ہے؟
     
  12. باذوق
    آف لائن

    باذوق مشتاق

    شمولیت:
    ‏17 ستمبر 2006
    پیغامات:
    77
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    نیا اسلامی فورم

    نیا اسلامی فورم

    اتباعِ قرآن و سنّت
    کتاب و سنّت کی خالص تعلیمات پر مبنی فورم

    http://urdu.alhudaa.com
     
  13. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ایک اچھے فورم سے متعارف کروانے کا شکریہ
     
  14. hakimkhalid
    آف لائن

    hakimkhalid ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2006
    پیغامات:
    4
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    منصور بھائی!

    پسند اپنی اپنی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ویسے یہ دونوں ہمیں بھی بہت پسند ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  15. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    حکیم خالد صاحب! میں نے ورلڈ پیس وِزٹ کی ہے، اچھی سائٹ ہے۔ اللہ آپ کو مزید کامیابی عطا فرمائے۔ (آمین)
     
  16. hakimkhalid
    آف لائن

    hakimkhalid ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2006
    پیغامات:
    4
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    عبدالجبار بھائی !

    امید ہے ماہ رمضان کی برکتیں اور رحمتیں سمیٹ رہے ہوں گے۔

    بہت شکریہ پسندیدگی کےلیے اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    دعائیہ کلمات کےلیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایسی باتوں سے حوصلہ مزید بڑھ جاتا ہے۔
     
  17. کاشف
    آف لائن

    کاشف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اگست 2006
    پیغامات:
    5
    موصول پسندیدگیاں:
    0
  18. فہیم پیا
    آف لائن

    فہیم پیا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    19
    موصول پسندیدگیاں:
    0
  19. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    اچھی کوشش ہے اللہ آپ کو کامیاب کرے
     
  20. باذوق
    آف لائن

    باذوق مشتاق

    شمولیت:
    ‏17 ستمبر 2006
    پیغامات:
    77
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    احادیثِ نبوی (ص) اُردو میں

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم​

    السلام علیکم ،
    عام آدمی یا مبلغین کے لیے اُردو تحریر میں انٹرنیٹ پر کوئی ایسی ویب سائٹ موجود نہیں تھی جہاں معروف و مقبول مستند احادیث مکمل حوالے کے ساتھ مل سکیں ۔ اسی کمی کا احساس کرتے ہوئے ۔۔۔
    یونی کوڈ اُردو ویب سائٹ کا اجراء عمل میں آیا ہے ۔

    اس اُردو ویب سائٹ کی خصوصیات درج ذیل ہیں ؛
    ١)۔ ہمارے معاشرے میں معروف اور مقبول احادیث کی اُردو تحریری زبان میں پیش کشی ، جس کو کہیں بھی کاپی ، پیسٹ کیا جا سکتا ہے ۔
    ٢)۔ صحاح ستہ یعنی بخاری ، مسلم ، ابو داؤد ، ترمذی ، نسائی ، ابن ماجہ کے علاوہ دیگر اہم کتبِ حدیث مثلاََ موطا امام مالک ، مسند احمد ، الدارمی ، صحیح ابن خزیمہ سے اہم احادیث کا انتخاب
    ٣)۔ ہر حدیث مکمل حوالے کے ساتھ
    ٤)۔ ہر حدیث کے ساتھ اس کے مکمل عربی متن کے آن لائن مطالعے کا لنک
    ٥)۔ تقریباََ روزانہ کی بنیاد پر مستند احادیث کا اضافہ
     
  21. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اللہ پاک آپ کی اس پرخلوص کاوش کو قبول فرمائے
     
  22. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
  23. علمدار
    آف لائن

    علمدار ممبر

    شمولیت:
    ‏19 مئی 2007
    پیغامات:
    9
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اردو زبان میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کا واحد مستند جریدہ
    کمپیوٹنگ

    کمپیوٹنگ فورمز
    http://www.computingpk.com
     
  24. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
  25. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ابھی شائد یہ نامکمل ہے چند دن بعد دوبارہ دیکھوں گی
     
  26. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    نیٹ پرپہلی اردو ڈائریکٹری۔ بہترین پاکستانی اور اردو سائٹس، اردو شاعری، اخبارات، ایس ایم ایس، بی بی سی انگریزی ڈائریکٹری، ویب میگزین سروس، قرآن، گریٹنگ کارڈز وغیرہ۔
    http://www.urdu123.com

    آن لائن نعت شریف، شاعری، کمپیوٹر ہارڈ وئر اور سافٹ وئر، گھریلو چٹکلے، لطائف، سفر وغیرہ
    http://www.urdufun.com

    دنیا کی ایک بڑی اردو ویب سائٹ، خبریں، کارڈز، شاعری، کھیل، صحت وغیرہ
    http://www.urdupoint.com

    اردو شاعری، لطائف، مزہ، جوش، فوٹو گیلری، اسلام، کھانا پکانا، چٹکلے،صحت، خبریں، ایس ایم ایس اور بہت کچھ
    http://www.urdumaza.com

    چیٹنگ، انفرادی چیٹ روم برائے الجیرین اور دہلی والے، حالات حاضرہ، نیوز ای
    http://www.urdunet.com

    اردو، پاکستان، اردو ای کارڈز، خبریں، شاعری، کہانیاں، غزلیں، پکوان
    http://www.urdupk.com

    اردو زبان کا بڑا اور جامع پورٹل، اردو شاعری، خبریں، اردو زبان اور بہت کچھ
    http://www.loveurdu.com

    اردوادب کے شائقین کے لیے اردو ویب سائٹ، شادی، ای دوستی، ای کارڈز، فوٹو گیلری، مفت اشتہارات، ماہنامہ کائنات، اردو دنیا، اردو کوئز اوربہت کچھ
    http://www.urdudost.com

    اردو ویب سائٹس کی بڑی سائٹس میں سے ایک، اردو ادب کابہت بڑا ذخیرہ، کوئی پلگ ان یا فونٹ درکار نہیں۔
    http://www.urduclassic.com

    پاکستانی، ثقافت، معلومات، ملک، ایشیاء، مسلمان، اسلام، پاکستان کا تصور، پاکستانی شاعری، ایشیائی ادب، ایشائی شاعری۔
    http://www.urdumahfil.com

    تفریحی اور معلوماتی اردو ویب سائٹ
    http://www.urdupk.com

    اردو ادب، خواتین، بچوں کے کالم، اسلام اور بہت کچھ
    http://classic.urduplace.com

    اردو ناول، اردو افسانے، پاکستانی نغمے، ہندوستانی نغمے، شاعری، وصی شاہ، پروین شاکر، اردو خبریں، وال پیپر، خوراک، چیٹ، پہیلیاں، کہانیاں اور بہت کچھ
    http://www.urdu.zoonic.com


    اس کے علاوہ
    http://www.haroof.com

    http://www.urdughar.com

    http://www.urdulife.com
     
  27. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ سیف۔۔ ویسے ان میں زیادہ کا مجھے پہلے ہی علم تھا۔۔:) پھر بھی شئیر کرنے کا شکریہ۔۔
     
  28. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    اگر آپ کو علم تھا تو لنک یہاں پر دے دینا تھا تاکہ دوسرے لوگ پہلے ہی ان سے آگاہ ہو جاتے- ویسے آپ کا شکریہ-
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم سیف بھائی ۔
    سائبر ورلڈ میں اردو کی ویبز کا اتنا بڑا ذخیرہ مہیا کرنے پر بہت شکریہ ۔ :)

    اور ہاں، مریم سیف صاحبہ کی باتوں کو سیریس نہ لیجئے۔
    آپکو خواتین کے بارے میں اتنا علم تو ہوگا کہ انہیں معلوم ہوجانے کا بعد اس بات کا “پہلے سے پتہ“ ہوجاتا ہے :201:
     
  30. زمردرفیق
    آف لائن

    زمردرفیق ممبر

    شمولیت:
    ‏20 فروری 2008
    پیغامات:
    312
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :computer:
    اردولنک سا کوہی چیٹ روم اگر آپ کو ورلڈ میںً مل گیا تو مجھے پکڑ لیجے گا


    :computer:
    urdulink.com
     

اس صفحے کو مشتہر کریں