1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ھارون کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏16 نومبر 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    جواب: ھارون کا تعارف

    ھارون بھائی آپ اوکاڑوی نہیں لگاتے نام کے ساتھ ؟
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: ھارون کا تعارف

    اگر آپ کو اچھا لگتا ہے تو لگادیتے ہیں
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    جواب: ھارون کا تعارف

    1۔ ہماری اردو سے کیا رشتہ ہے اور رشتہ داری کب ہوئی ؟
    2۔ ہماری اردو کے ناظم کب بنے ؟
    3۔ ہماری اردو کی انتظامیہ اتنا سوتی کیوں ہے ؟
    4۔ آپ ہماری اردو کے منتظم اعلی کب بنیں گے ؟
    5۔آپ ہماری اردو کے ناظم کے علاوہ زندگی میں کیا کیا ہیں ؟
    5۔ اگر آپ ہماری اردو کے ناظم نہ ہوتے تو کیا ہوتے ؟
    6۔ اگلے جنم میں‌ کیا بننا پسند کریں گے ؟
    7۔پچھلے جنم میں آپ کیا تھے ؟
    8۔وہ کونسی موٹر سائیکل ہے جو آپ کو اٹھا کر چل پڑتی ہے ؟
    9۔ نیا نودن اور پرانا سو دن کا مطبل ؟
    10۔ اوکاڑہ کی وجہ تسمیہ بیان کریں ؟

    :warzish: :201: :warzish: :201:
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: ھارون کا تعارف



    اتنا بتا نا کافی ہے یا کچھ اور:119::237::237:
     
  5. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    جواب: ھارون کا تعارف

    سوال تو نعیم بھائی نے سوچ کر کیئے تھے مگر آپ بھی چُپِ رستم نکلے کمال کے جواب دیئے ہیں :87:
     
  6. الف
    آف لائن

    الف ممبر

    جواب: ھارون کا تعارف

    ہھارون بھہائی بھہت اچھا پرچہھ حل کردیا :101:
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: ھارون کا تعارف

    الف بھائی یہ بات ممتحن مانیں گے تو پھر بات بنتی ہے
     
  8. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    جواب: ھارون کا تعارف

    نعیم بھائی کا پرچہ اور ہارون بھائی کے جوابات پڑھ کر محاورہ یاد آیا
    " نہلے پہ دہلا " :warzish:
     
  9. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    جواب: ھارون کا تعارف

    :101::bigblink: :91: :101: :bigblink: :91:
     
  10. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    جواب: ھارون کا تعارف

    ہارون چاچو ۔آپ کو چاچو کہلوانا چنگا لگتا ہے یا تایا ؟
    یا کوئی اور خواہش ہے ؟
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    جواب: ھارون کا تعارف

    واہ بھائی میرے نے کیا تعارف دیا ھے 100 میں سے 200 نمبر ملنا چاھیئے:101::wow::wow:
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: ھارون کا تعارف

    بیٹا رشتے احترام کیساتھ ہوتے ہیں آپ چاہے ماموں کہیں مگر احترام نہیں تو کچھ بھی نہیں
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    جواب: ھارون کا تعارف

    واہ کیا خوبصورت بات کہی ھے تعارف کی تعریف کیا کر دی چھکے پہ چھکا لگاناشروع کر دیا
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: ھارون کا تعارف

    اچھا آپ نے تعریف بھی کی ہے
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    جواب: ھارون کا تعارف

    جی کی تھی مگر اب مجھے کچھ نہیں کہنا یاد ھے ناں جولاہے والی بات
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: ھارون کا تعارف

    یاد ہے اب کیا کروں‌فیر
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    جواب: ھارون کا تعارف

    یاد رکھیں گے تو پھر تو آپ کی باتیں ہی مک جائیں گی:)
     
  18. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    جواب: ھارون کا تعارف

    ہارون پاء تعارف کروائیں :222:
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: ھارون کا تعارف

    آپ بھی پوچھ لیں‌
     
  20. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    جواب: ھارون کا تعارف

    مجھے سوال نہیں آتے میں کم گو ہوں
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    جواب: ھارون کا تعارف

    ہارون بھائی کا ایک اور رُخ سے تعارف ۔

    [​IMG]
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    جواب: ھارون کا تعارف

    ویسے ھارون بھائی کسی تعارف کے محتاج نہیں ہیں، ساری دنیا جانتی ہے، کہ وہ وہ ہیں، اور وہی ہیں!!!!!!
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    جواب: ھارون کا تعارف

    یہ تو عجیب ہی تعارف ہے :131:
     
  24. جبار گجر
    آف لائن

    جبار گجر ممبر

  25. ابوازھر
    آف لائن

    ابوازھر ممبر

    کھاں ہے تعارف
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    پہلا صفحہ دیکھ لیں
     
  27. ابوازھر
    آف لائن

    ابوازھر ممبر

    کھاں ہے تعارف؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  28. ابوازھر
    آف لائن

    ابوازھر ممبر

    کھاں ہے تعارف؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    السلام علیکم ھارون بھائی!
    یہاں آپ کے تعارف کے لئے ایک پرچہ پیش کیا گیا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ دوسرے صارفین بھی آپ کی اِتباع کریں۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 5 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں۔
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے۔


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    ھارون رشید (ہمارے مرشد سرکار نے )
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    دلشاد (چچا علم دین نے)
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    32سال
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    بھریا سٹی سندھ 1992 سے 51-2ایل اوکاڑہ
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    میں نے بھاگنے کی بہت کوشش کی مگر۔۔۔
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    سلجھے ہوئے لوگوں کو الجھانا
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    ڈسپنسر
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    حاضری خواجہ غریب نواز سرکار اور سعادت حاضری مدینہ پاک
    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
    ابوازھر نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. ابوازھر
    آف لائن

    ابوازھر ممبر

    شکریہ جی نوازش
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں