1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کراچی کے نام ،

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ, ‏13 نومبر 2016۔

  1. اجیہ خان
    آف لائن

    اجیہ خان ممبر

    واااااہ
    شعر کا سیاسی استعمال وااااااہ جی
     
  2. اجیہ خان
    آف لائن

    اجیہ خان ممبر

    زبردست
     
  3. اجیہ خان
    آف لائن

    اجیہ خان ممبر

    کمااااااال است
     
  4. اجیہ خان
    آف لائن

    اجیہ خان ممبر

    اظہار کے الفاظ ختم :(
     
    چھٹا انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    کسی روز جو میں بھی غائب کردیا جاؤں
    دفاع حق پرستی میں شہید کردیا جاؤں
    ساتھی غم نہ کرنا ، کسی سے کچھ نہ کہنا
    اگر خاموشی سے مٹی میں دفن کردیا جاؤں
    تم اپنے حوصلے اور عزم کو بےحد جواں رکھنا
    نظر سے گر میں تم سب کی ، اوجھل کردیا جاؤں
     
    اجیہ خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    جب تللک شہر کے حالات سنوارے جائے
    عین ممکن ہے کہ ہم لوگ مارے جائے
    فرشتے جو اِس دور میں اُتارے جائے
    وہ بھی سچ بولے تو مارے جائے
    اِس سے پہلے کہ کسی رسم پہ وارے جائے
    آ کسی عہد کی تکمیل میں مارے جائے
     
  7. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

  8. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    بات تلخ تو ہے مگر سچائی تو یہ ہی ہے
    15965550_649714331874849_3597835225048208738_n.jpg
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    ‏عشق میں جیت کےآنےکیلئےکافی ھوں
    میں اکیلا ہی زمانے کیلئےکافی ھوں

    میری ہرحقیقت کومیرا خواب سمجھنےوالوں
    میں تمہاری نیندیں اڑانے کیلئے کافی ھوں​
     
    Last edited: ‏26 جنوری 2017
    چھٹا انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    ایک جملہ کراچی والوں کے نام
    " مایوس تو وہ ہوں کہ جس کا خدا نہ ہو ۔
    میرا رب تو بے نیاز ہے وہاں سے زندگی کی امید جگا دے جہاں کسے کی سوچ بھی نہیں
    "
     
  11. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    مفلس ہیں ، فاقہ کش جو یہاں بدنصیب لوگ
    لائیں گے انقلاب وہی ______ان قریب لوگ
     
  12. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شکریہ ،،
     
  13. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    خواب غفلت میں جو سوتے ہیں انہیں کہہ دیجیے
    جو اب بھی نہ اٹھے ، تو یہ نیند ابدی ہو گی
     
  14. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    ہر کسی کو دنیا میں شہرتیں نہیں ملتیں
    زندگی کے لمحوں کی قیمتیں نہیں ملتیں

    فتح کی خواہش میں اعمال بھی تو لازم ہیں
    صرف کچھ ارادوں سے منزلیں نہیں ملتیں

     
  15. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    حق تنقید تمھیں ھے مگر اس شرط کے ساتھ
    جائزہ لیتے رھو اپنے بھی گریبانوں کا​
     
  16. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر


    یا تو ہمیں مکمل چالاکیاں سکھائئ جایئں
    نہیں تو معصوموں کی الگ بستیاں بسائئ جایئں


     
  17. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    " جب ظلم کرنے والی طاقتیں بہت طاقتور اور ریاستی وسائل سے مالامال ہوتی ہیں تو پھر ان کا سامنا طاقت سے نہیں بلکہ عقل و شعور اور ذہن سے کیا جاتا ہے "
     
  18. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    کراچی شہر کی سیاسی حرکیات یہ ہے کہ شہر کے لوگ اس طرح رہنا اور سیاست کرنا چاہتے ہیں ، جس طرح متنوع معاشروں کے لوگ رہتے اور سیاست کرتے ہیں ۔ شہر کا بنیادی جوہر رواداری ، برداشت ، ترقی پسندانہ سوچ اور امن کی خواہش ہے ۔ کراچی کو محبت سے اپنانے کی ضرورت ہے نا کے طاقت سے ،،،
     
  19. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    اے میرے دیس کے لوگو ، شکایت کیوں نہیں کرتے
    تم اتنا ظلم سہہ کر بھی بغاوت کیوں نہیں کرتے
    یہ جاگیروں کے مالک اور لٹیرے کیوں چنے تم نے
    تمھارے اوپر تم جیسے ہی ، حکومت کیوں نہیں کرتے
    یہ بھوک افلاس تنگدستی تمھارا ہی مقدر کیوں
    مقدر کو بدلنے کی جسارت کیوں نہیں کرتے
     
  20. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    فلک کو ضد ہے جہاں بجلیاں گرا نے کی
    ہمیں بھی ضد ہے وہیں آشیانہ بنانے کی
     
  21. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    کراچی کنگ ہے اڑان بھرنے کو تیار
     
  22. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    یہ سچ ہے رنگ بدلتا تھا وہ ہر اک لمحہ
    مگر وہی تو بہت کامیاب چہرا تھا
     
  23. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    کیا ظلم کے خلاف آواز اٹھانا غدّاری ہے بتاؤ
     
  24. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    تم کو ادراک نہیں چھائی ہے ظلمت کی گھٹا
    اب ضروری ہے اندھیروں کو مٹایا جائے​
     
  25. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    اپنی بقاء کے لئے ہم کو اب لڑنا ہوگا ۔ ۔ ۔
    نسلیں ہی مٹ جائینگی یوں ظلم سہتے سہتے
    [​IMG]
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    جبر والوں کی حکومت ھےفقط چند ھی روز
    صبر میدان میں آے گا تو چھا جاے گا
     
  27. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    مجھ کو آتا نہیں ظالم کی اطاعت کرنا
    میری تاریخ میں لکھا ہے بغاوت کرنا
     
  28. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    لاشوں پہ لاشیں گریں ، نیند نا ٹوٹی تیری
    حاکم وقت ، تیری مردہ ضمیری کو لاکھوں سلام​
     
  29. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

  30. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    یہی نظام جمہور ہے شاید
    جو ہاتھ لکھنا سکھائیں
    انھیں ہی کٹوا دو
    جو آنکھ دنیا دکھائے
    اسے ہی دنیا سے چھپا دو
     

اس صفحے کو مشتہر کریں