1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کراچی کے نام ،

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ, ‏13 نومبر 2016۔

  1. چوتھا انسان
    آف لائن

    چوتھا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏1 دسمبر 2016
    پیغامات:
    237
    موصول پسندیدگیاں:
    49
    ملک کا جھنڈا:
    انشاللہ
     
  2. چوتھا انسان
    آف لائن

    چوتھا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏1 دسمبر 2016
    پیغامات:
    237
    موصول پسندیدگیاں:
    49
    ملک کا جھنڈا:
    کیا ضروری ہے شہر کے لوگو ہر بار
    تمھارا اور میرا ہی لہو رونق بازار بنے
    آؤ اعلان کریں یہ شہر کے ایوانوں میں
    جو سر ـ دار چڑھے وہی شہر کا سردار بنے
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:

    خدمت خلق سے ہستی کو فروزاں کر لے
    کیا پتہ کون سی ظلمت میں قضا لے جائے
     
  4. چوتھا انسان
    آف لائن

    چوتھا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏1 دسمبر 2016
    پیغامات:
    237
    موصول پسندیدگیاں:
    49
    ملک کا جھنڈا:
    جو حق کا پرچم لیکر نکلے وہی امن کے سفیر ہیں ہم
    تم آزما لو تمام حربے ، حسینیت کی نزیر ہیں ہم
     
  5. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    میرا کیا جرم ھے؟
    مجھکو ایسے نہ خداؤں سے ڈرایا جائے
    میرا کیا جرم ھے؟ اتنا تو بتایا جائے

    میری پہچان کی گٹھڑی مجھے واپس کر دو
    میرے چہرے پہ میرا چہرہ سجایا جائے

    یاد آئے ھیں مجھے درس میرے بچپن کے
    اب مجھے میرے ہی ہاتھوں سے بچایا جائے

    میری آنکھوں پہ میری آنکھیں لگائی جائیں
    اب کوئی قیمتی پتھر نہ لگایا جائے

    مجھ میں یوں ڈوب کہ ہم لوگ نئے ہو جائیں
    دونوں رنگوں سے نیا رنگ بنایا جائے

     
  6. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:

    ہم کریں بات دلیلوں سے تو رد ہوتی ہے
    اس کے ہونٹوں کی خموشی بھی سند ہوتی ہے

    سانس لیتے ہوئے انساں بھی ہے لاشوں کی طرح
    اب دھڑکتے ہوئے دل کی بھی لحد ہوتی ہے

    اپنی آواز کے پتھر بھی نہ اس تک پہنچے
    اس کی آنکھوں کے اشارے میں بھی زد ہوتی ہے

    جس کی گردن میں ہے پھندا وہی انسان بڑا
    سولیوں سے یہاں پیمائش قد ہوتی ہے
     
    چوتھا انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. چوتھا انسان
    آف لائن

    چوتھا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏1 دسمبر 2016
    پیغامات:
    237
    موصول پسندیدگیاں:
    49
    ملک کا جھنڈا:
    آؤ محبت سے سلام کریں جن کے حصے میں یہ مقام آیا
    بہت خوشنصیب ہیں وہ لہو جن کا تحریک کے کام آیا
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:

    اس زمانے کے فریبوں سے بچا کوئی نہ تھا
    منزلیں تھیں سامنے پر راستہ کوئی نہ تھا

    زندگی میں جو ملے اچھے لگے ‘ اپنے لگے
    میں تو سب کا ہو گیا لیکن میرا کوئی نہ تھا
     
  9. چوتھا انسان
    آف لائن

    چوتھا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏1 دسمبر 2016
    پیغامات:
    237
    موصول پسندیدگیاں:
    49
    ملک کا جھنڈا:
    مقتل جہاں سجے ہیں وہ بازار تھے کبھی
    ہیں مقبرے جہاں وہ ہمارے مکان تھے
    وردی پہ تیری جن کے لہو کا نشان ہے
    وہ نوجوان میرے قبیلے کی شان تھے
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    2016 - 1.jpg
     
    چھٹا انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    ہر قدم پر ہم سمجھتے تھے کہ منزل آ گئی
    ہر قدم پر اک نئی درپیش مشکل آ گئی
    یا خلا پر حکمراں یا خاک کے اندر نہاں
    زندگی ڈٹ کر عناصر کے مقابل آ گئی​
     
  12. پانچواں انسان
    آف لائن

    پانچواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏12 دسمبر 2016
    پیغامات:
    32
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    حق بات کہنے کی اجازت نہیں ملتی
    پھر بھی میرے لہجے میں بغاوت نہیں ملتی
    مجرم ہیں اگر ہم تو ثابت بھی کرو تم
    دیتے ہو دلیلیں تو صداقت نہیں ملتی
    وہ لوگ جو تقدس وطن بیچ رہے تھے
    چہروں پہ ذرا ان کے ندامت نہیں ملتی
    تم جبر کئے جاؤ مگر دھیان میں رکھنا
    وقت آنے پہ لمحے کی بھی مہلت نہیں ملتی
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کیسی سر زمیں ہے
    یہ کیسی ظلم کی انتہا ہے
    جہاں سر سے دوپٹہ
    کھچ لیتے ہیں
    جہاں قران پڑھنے کی بھی
    اجازت نہیں ملتی
    حنا شیخ
     
  14. پانچواں انسان
    آف لائن

    پانچواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏12 دسمبر 2016
    پیغامات:
    32
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    https://twitter.com/tolokhan/status/808713042485776384
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. پانچواں انسان
    آف لائن

    پانچواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏12 دسمبر 2016
    پیغامات:
    32
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    گلاب رنگت حسین چہرے فضاؤں میں جگمگا رہے ہیں
    ستم کی سرحد عبور کر کے شہید حق مسکرا رہے ہیں
    ۔ ۔ ۔
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:

    غریبِ شہر کے قدموں میں
    عنقریب مجھے
    امیرِ شہر کی دستار نظر آتی ہے​
     
  17. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:

    مجھے حوصلہ دے
    کہ میں ظلم کی قوتوں سے
    اکیلا لڑا ہوں
    کہ میں اس جہاں کے جہنم کدے میں
    اکیلا کھڑا ہوں​
     
  18. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:

    میں خود زمیں ہوں مگر ظرف آسمان کا ہے
    کہ ٹوٹ کر بھی میرا حوصلہ چٹان کا ہے

    بُرا نہ مان میرے حرف زہر زہر سہی
    میں کیا کروں کہ یہی ذائقہ زبان کا ہے​
     
  20. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    خون آنکھوں کے چراغوں میں جلا لو ورنہ
    تیرگی شہر سے رخصت نہیں ہونے والی
    اب کے جو معرکہ ہوگا وہ یہیں پر ہوگا
    ہم سے اب دوسری ہجرت نہیں ہونے والی
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    ڈھلے جب تک نہ شب ہم کاڑھ کر اک شمع کی لو سے
    طلوع صبح کا منظر نہ روشندان میں رکھ لیں؟​
     
  22. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:

    وہ کریں قتل تو کوئی چرچا نہیں ہو تا
    ہم نےبس آہ کیا تھا کی برا مان گئے
     
  23. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    سفر میں‌اپنے حصے کی مسافت یاد رہتی ہے
    کہیں آباد ہونے پر بھی ہجرت یاد رہتی ہے
     
  24. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:

    سامانِ تجارت میرا ایمان نہیں ہے
    ہر در پہ جھکے سر یہ میری شان نہیں ہے
     
  25. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    ميں جھکا نہيں ميں بکا نہيں
    کہیں چھپ چھپا کے کھڑا نہيں
    جو ڈٹے ہوئے ہيں محاذ پر
    مجھے ان صفوں ميں تلاش کر
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    ہم اپنے تیور وقت آنے پر آزمائیں گے
    شہر تم خرید لو حکومت ہم ہی چلائیں گے
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    چلے ہو ساتھ تو____ ہمت نہ ہارنا واصف
    کہ منزلوں کا تصور_____ میرے سفر میں نہیں !!!!​
     
  28. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
  29. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    جب ساز سلاسل بجتے تھے
    ہم اپنے لہو میں سجتے تھے
    وہ ریت ابھی تک باقی ہے
    وہ رسم ابھی تک جاری ہے
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    لوگوں میرے افکار پہ پہرے نہ بیٹھاؤ
    جذبہ کبھی پابند سلاسل نہیں ہوتا
     
    حنا شیخ 2 اور جعفررضا .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں