1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بھولے بھالے لطیفے

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏24 مارچ 2014۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    کس بارے میں
     
  2. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    پاکستانی جی ۔ پچھلی پوسٹ کا اقتباس کرلیا کریں۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

  5. مالا
    آف لائن

    مالا ممبر

    لطیفے کہاں ہیں۔ لگتا ہے پاکستانی جی کھاجاتے ہیں
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    مجھے لطیفے نہیں آتے ۔نہ ملتے ہیں تو پھر کیسے کھا سکتا ہوں
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    بھولا اپنے دادا ابو کے ساتھ پارک میں سیر کرنے گیا۔ بزرگ دادا ابو نے پارک کے ایک کونے میں بیٹھے لڑکی لڑکے کو دیکھ کر غصے سے کہا
    " لاحول ولا قوۃ۔۔۔ کیا یہ شرافت اور تہذیب ہے "
    بھولے نے لڑکے اور لڑکی کو غور سے دیکھا اور بولا
    " نہیں دادا ابو ۔۔یہ پچھلے محلے کے لیاقت اور بلقیس ہیں"
    :p
     
    Last edited: ‏14 ستمبر 2014
    ملک بلال، آصف احمد بھٹی اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    فقیر بھولے سے : مجھے شیخ پاکستانی55 نے پیٹ بھر کے کھانا کھلایا ہے آپ بھی کچھ عنایت کریں



    بھولا : یہہ لو ہاجمولا ۔ انجوائے کرو
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    پاکستانی 55 شیخ نہیں ہے
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    بڑے بھائی نے بنا دیا ہے تو اب آپ کو بننا ہی پڑے گا :ok:
     
    ملک بلال اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    یعنی نقلی شیخ
     
  12. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    جعلی شیخ بھی تو ہوسکتا ہے
     
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    اور کتنی قسم کے شیخ ہوتے ہیں ۔
     
    الکرم نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    پاکستانی55 جی انکار کر دیں بالکل،،،،،،،،،،،،،،
    ایک تو شیخ اور دوسرے جعلی !
    یعنی ٹھگ پہ ٹھگ
    یا سونے پہ سوہاگہ
     
    پاکستانی55 اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شیخ ، شیخ ہوتا ہے اصلی ہو یا جعلی
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    میں تو شیخ نہیں ہوں جناب یہ ویسے ہی شیخی تھوپنے کی کوشش کر رہے ہیں
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    آپ یہ بتائیں کہ شیخ ہوتا کیا ہے ؟؟
     
  18. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شیخ جو بھی ہو ۔۔۔ بھولا نہیں ہوتا
     
  19. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    لیکن شیخ ہوتا کیا ہے؟؟؟
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    آپ کو نہیں پتا
     
  21. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

  23. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    آپ ہی بتا دیں
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

  25. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شیخ ہوتا کیا ہے ؟؟
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

  27. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شیخ چلی تو شیخ تھا لیکن شیخ کیا ہوتا ہے
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    فیضان رضا: ابو یہ مرد کیا ہوتا ہے


    بھولا بھائی : وہ ہی جو گھر میں شان سے رہتا ہے اور حکمرانی کرتا ہے




    فیضان رضا : پھر ٹھیک ہے میں بھی بڑا ہوکر امی کی طرح مرد بنوں گا
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    [​IMG]
     
    نعیم اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    اسکا بھولے کیساتھ کیا تعلق ہے
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں