1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از لاحاصل, ‏11 جنوری 2007۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    میں نے چیک کی ہے چل رہی ہے
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    یہاں چلتی ہے آپ کے پاس نہیں چلتی ۔اس کا کیا حل نکالا جائے
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    بہت اچھے بئی ۔ ۔ ۔
     
    Last edited: ‏25 نومبر 2014
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    ہنسنے مسکرانے کی لڑی ہے ۔ آپ کے ٹرخالو یک حرفی پیغامات دیکھ کر سب ہنسی بھول جاتی ہے
     
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    لگتا ہے آپ مذاق کر رہے ہیں
     
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    [​IMG]
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    راجپوتوں کا ایک قبیلہ ہے جس کی عورتیں اپنے خاوند کا نام نہیں لیتیں اور صرف تشبیہات اور استعارات سے کام چلاتی ہیں ان کے ایک محلے میں مردم شماری کا اہلکار پہنچا اور ایک گھر کی گھنٹی بجائی دروازے کے پیچھے سے زنانہ آواز آئی کون
    اہلکار نے بتایا کہ اہل خانہ کے کوائف لکھنے ہیں اپنے میاں کو باہر بھیجیں بیوی نے کہا وہ تو گھر پر نہیں ، تو پھر آپ ہی نام وغیرہ لکھوا دیں اہلکار نے کہا بتائیے کہ آپ کے خاوند کا نام کیا ہے ؟ وہ تو میں نہیں بتا سکتی عورت نے جواب دیا اہلکار نے کہا یہ بہت ضروری ہے ہم نے گھر کے سربراہ کا نام لکھنا ہے
    عورت بولی ایک طریقہ ہے میں آپ سے سوال کرتی جاتی ہوں آپ جواب دیتے جائیں
    عورت مغلیہ خاندان کا بانی کون تھا ؟
    اہلکار : ظہیر الدین بابر
    عورت اس کے بیٹے کا جو بادشاہ بنا ؟
    اہلکار : ہمایوں
    عورت ہمایوں کے بیٹے کا نام جو بعد میں بادشاہ بنا ؟ اہلکار : جلال الدین اکبر
    عورت بس اس نام کا آخری لفظ کاٹ دو باقی نام میرے خاوند کا ہے !
    اہلکار نے پوچھا
    کیا آپ کی برادری بھی یہیں رہتی ہے
    عورت نےبتایا
    سارا محلہ ہمارا ہے
    يہ سن کر اہلکار نے واپسی کے لۓ دوڑ لگا دی پہلے میں تاریخ ہند یاد کر لوں پھر یہاں آؤں گا.
     
    نعیم, سارا, ملک بلال اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    کلاسیکی موسیقی کے ایک پروگرام میں جیل سے آئے ہوئے

    کچھ قیدیوں کو سامعین میں شامل دیکھ کر ایک صاحب کو بہت تعجب ہوا۔

    انہوں نے اپنے قریب بیٹھے ہوئے شخص سے کہا۔

    اب تو ہمارے یہاں قیدیوں کو بہت سہولت ملنے لگی ہے۔
    وہ شخص بولا۔ سہولت، آپ نے ان قیدیوں سے بھی پوچھا؟

    یہ پروگرام ان کی سزا میں شامل ہے۔
     
    نعیم اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

     
    نعیم، پاکستانی55 اور مریم سیف نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    لکھنؤ کے ایک مشاعرے میں جگرمرادآبادی غزل پڑھ رہے تھے۔ ان کے ایک قریبی دوست جب تصویر کھینچنے لگے تو جگر صاحب بولے۔
    “ میری تصویر ایسی نہیں آتی کہ تم گھر میں سجا سکو“ (جگر صاحب بہت کالے تھے)۔
    ان کے دوست نے کہا۔ “ تصویر سجانے کے لیے نہیں، بچوں کو ڈرانے کے لیے لے جا رہا ہوں“۔
     
    نعیم، مریم سیف اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    پھر دی انہیوں نے یا نہیں
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    غوری بھائی ۔ بہت خوب ۔
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    تصویر کھینچنے والے نے ارادہ ترک کردیا۔۔۔۔۔۔ پہلے وقتوں میں ادب و آداب کو بہت اہمیت حاصل رہی۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں