1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نئی بیت بازی - حصہ دوم

Discussion in 'اشعار اور گانوں کے کھیل' started by واصف حسین, Oct 31, 2011.

  1. ارشین بخاری
    Offline

    ارشین بخاری ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2011
    Messages:
    6,125
    Likes Received:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    ناصح کو بلاو میرا ایمان سنبھالے
    پھر دیکھ لیا اس نے شرارت کی نظر سے
    حفیظ جالندھری
     
  2. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    زمانے کی رفتار کو دیکھ کر
    قیامت پہ ایمان لانا پڑا
     
  3. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    قربتوں میں بھی جدائی کے زمانے مانگے
    دل وہ بے مہر کہ رونے کے بہانے مانگے
     
  4. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کھلتا کسی پہ کیوں میرے دل کا معاملہ؟
    شعروں کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے​
     
  5. نظام الدین
    Offline

    نظام الدین ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2015
    Messages:
    1,981
    Likes Received:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    عشق کی تہمت جب نہ ہوئی تھی کاہیکو ایسی شہرت ہے
    شہر میں اب رسوا ہیں یعنی بدنامی سے کام کیا
     
  6. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تجھ کو پا کر بھی نہ کم ہوئی بےتابیء دل
    اتنا آساں تیرے عشق کا غم تھا ہی نہیں
     
    نظام الدین likes this.
  7. ارشین بخاری
    Offline

    ارشین بخاری ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2011
    Messages:
    6,125
    Likes Received:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    ایسا آسان نہیں لہو رونا!
    دل میں طاقت، جگر میں حال کہاں
     
  8. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بنتی جاتی ہیں گُہر کتنی ہی بُھولی یادیں
    یہ میرا دل ہے کہ اک صدف لبِ دریا
     
  9. نظام الدین
    Offline

    نظام الدین ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2015
    Messages:
    1,981
    Likes Received:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    اک اور دریا کا سامنا تھا منیر مجھ کو
    میں ایک دریا کے پار اُترا تو میں نے دیکھا
     
  10. ارشین بخاری
    Offline

    ارشین بخاری ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2011
    Messages:
    6,125
    Likes Received:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    خیال و خواب میں دیور و در بناتے ہوئے
    ہمیں تو عمر لگی اک گھر بناتے ہوئے
    عذابِ دشت نوردی کا سامنا ہے مجھے
    سو، ڈر رہا ہوں‌تجھے ہم سفر بناتے ہوئے
     
  11. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    مانع دشت نوردی کوئی تدبیر نہیں
    ایک چکر ہے میرے پاؤں میں زنجیر نہیں
     
  12. ارشین بخاری
    Offline

    ارشین بخاری ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2011
    Messages:
    6,125
    Likes Received:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جہاں میں ہوں وہیں آواز دینا جرم ٹھہرا ہے
    جہاں وہ ہے وہاں تک پاؤں کی آہٹ نہیں جاتی
     
  13. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    سیماب کس نے عرش سے آواز دی مجھے
    کہہ دو کہ انتظار کرے، آ رہا ہوں میں
     
  14. ارشین بخاری
    Offline

    ارشین بخاری ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2011
    Messages:
    6,125
    Likes Received:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    نہ حریفِ جاں نہ شریکِ غم شبِ انتظار کوئی تو ہو
    کسے بزمِ شوق میں لائیں ہم دلِ بے قرار کوئی تو ہو
     
  15. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    غم ھستی کا اسد کس سے ہو جز مرگ علاج ؟
    شمع ھر رنگ میں جلتی ھے سحر ھونے تک​
     
    ارشین بخاری likes this.
  16. ارشین بخاری
    Offline

    ارشین بخاری ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2011
    Messages:
    6,125
    Likes Received:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    ایک لگی کے دو ہیں اثر اور دونوں حسبِ مراتب ہیں
    لو جو لگائے شمع کھڑی ہے ، رقص میں ہے پروانہ بھی
    آرزو لکھنوی
     
  17. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    عمرِ دراز مانگ کے لائے تھے چار دن
    دو آرزو میں کٹ گئے دو انتظار میں​
     
  18. ارشین بخاری
    Offline

    ارشین بخاری ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2011
    Messages:
    6,125
    Likes Received:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    ایسی تاریکیاں‌ آنکھوں میں بسی ہیں فراز
    رات تو رات ہمیں دن کو بھی دِکھتے ہیں چراغ
     
  19. ارشین بخاری
    Offline

    ارشین بخاری ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2011
    Messages:
    6,125
    Likes Received:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    میرا خیال ہے میں خود ہی لکھ دوں اور کسی نے تو ادھر کا رخ نہیں کیا:cfd:
    بوئے گل، نالۂ دل، دودِ چراغِ محفل
    جو تری بزم سے نکلا، سو پریشاں نکلا
    غالب
     
    ملک بلال likes this.
  20. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    بزم خیال میں ترے حسن کی شمع جل گئی
    درد کا چاند بجھ گیا، ہجر کی رات ڈھل گئی
    فیض
     
  21. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکوہء ظلمتِ شب سے تو کہیں بہتر تھا
    اپنے حصے کی اک شمع جلا تے جاتے
     
  22. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    حلیفِ ظلمتِ شبِ تار ہم نہیں ہونگے
    سحر سے برسرِ پیکار ہم نہیں ہونگے
     
  23. انیسه ظفر
    Offline

    انیسه ظفر ممبر

    Joined:
    Dec 25, 2014
    Messages:
    219
    Likes Received:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    اپنے مشقِ ستم سے ہاتھ نہ کھینچ
    میں نہیں یا وفا نہیں باقی
    ترے چشمِ عالم نواز کی خیر
    دل میں کوئئ گلہ نہیں باقی
     
    ارشین بخاری likes this.
  24. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    کن نیندوں اب تو سوتی ہے اے چشمِ گریہ ناک
    مژگاں تو کھول شہر کو سیلاب لے گیا
     
  25. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    تنہا راتوں میں بہ چشم ِ نم جیتے ہیں
    تیرے فراق کے موسم میں ہم جیتے ہیں
     
  26. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    کل رات تنہا چاند کو دیکھا تھا میں نے خواب میں
    محسن مجھے راس آئے کی شاید سدا، آوارگی
     
    پاکستانی55 likes this.
  27. سید شہزاد ناصر
    Offline

    سید شہزاد ناصر ناظم Staff Member

    Joined:
    May 24, 2015
    Messages:
    1,459
    Likes Received:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    رات یوں دل میں تری کھوئی ہوئی یاد آئی
    جیسے ویرانے میں چپکے سے بہار آ جائے
     
    پاکستانی55 likes this.
  28. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    بہار آئی، چمن ہوتا ہے مالا مال دولت سے
    نکالا چاہتے ہیں زر، گرہ غنچوں نے کھولی ہے
     
    پاکستانی55 likes this.
  29. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    گلستاں کو لہو کی ضرورت پڑی ، سب سے پہلے ہی گردن ہماری کٹی
    پھر بھی کہتے ہیں مجھ سے یہ اہلِ چمن ، یہ چمن ہے ہمارا ، تمہارا نہیں!
     
    پاکستانی55 likes this.
  30. ارشین بخاری
    Offline

    ارشین بخاری ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2011
    Messages:
    6,125
    Likes Received:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    قاصد کو اپنے ہاتھ سے گردن نہ ماریے
    اس کی خطا نہیں ہے یہ میرا قصور تھا
    غالب
     
    پاکستانی55 likes this.

Share This Page