1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اراکین کے نام ایک شعر

Discussion in 'اشعار اور گانوں کے کھیل' started by سید شہزاد ناصر, May 1, 2016.

  1. چھٹا انسان
    Offline

    چھٹا انسان ممبر

    Joined:
    Dec 13, 2016
    Messages:
    1,962
    Likes Received:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    جو لکھوں تو نوک قلم پہ وہ
    جو بولوں تو نوک زبان پہ وہ
    میرے ساتھ ساتھ نکھر گیا
    میرا شوق بھی میرا ذوق بھی
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ان کے نام
     
    ناصر إقبال and نعیم like this.
  2. چھٹا انسان
    Offline

    چھٹا انسان ممبر

    Joined:
    Dec 13, 2016
    Messages:
    1,962
    Likes Received:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    تجھ کو میری نہ مجھے تیری خبر جائے گی
    عید اب کے بھی دبے پاؤں گزر جائے گی
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    میڈم سعدیہ جی کے نام
     
    نعیم likes this.
  3. چھٹا انسان
    Offline

    چھٹا انسان ممبر

    Joined:
    Dec 13, 2016
    Messages:
    1,962
    Likes Received:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    ﺩﻭﺳﺖ ﺑﮭﯽ ﻣﻠﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﺤﻔﻞ ﺑﮭﯽ ﺟﻤﯽ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﮯ
    ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ ﺗﻮ ﮨﺮ ﺷﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﻤﯽ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﮯ
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    نعیم بھائی کے نام
     
    نعیم likes this.
  4. زیرک
    Offline

    زیرک ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2012
    Messages:
    2,041
    Likes Received:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    تُو نے دیکھےہیں کبھی گاؤں سے جاتےہوۓ لوگ
    دُور تک ساتھ دیا کرتی ہیں آنکھیں ان کا
    سید شہزاد ناصر
     
  5. زیرک
    Offline

    زیرک ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2012
    Messages:
    2,041
    Likes Received:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم and پاکستانی55 like this.
  6. زیرک
    Offline

    زیرک ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2012
    Messages:
    2,041
    Likes Received:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    تم جس سے ڈراتے ہو وہی وقتِ قیامت
    دیکھا ہے تری دوری میں، کاٹا ہے کئی بار
    نعیم ضرار
    وطن کے لئے
     
    نعیم likes this.
  7. زیرک
    Offline

    زیرک ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2012
    Messages:
    2,041
    Likes Received:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    سنا ہے بات بنانے پہ دسترس ہے اسے
    "یہ بات ہے تو چلو بات کر کے دیکھتے ہیں ”
    ناز خیالوی
    سید شہزاد ناصر
     
    نعیم likes this.
  8. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لو سُنی گئی ھماری ، یُوں پِھرے ھیں دن کہ پِھر سے
    وھی گوشۂ قفس ھے ، وھی فصلِ گُل کا ماتم
    "فیض احمد فیضؔ"

    تمام اہلِ ذوق کے نام بالخصوص این آر بی بھائی کے نام
     
    چھٹا انسان likes this.
  9. چھٹا انسان
    Offline

    چھٹا انسان ممبر

    Joined:
    Dec 13, 2016
    Messages:
    1,962
    Likes Received:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    مرنے کا تیرے غم میں ارادہ بھی نہیں ہے
    ہے عشق مگر اتنا زیادہ بھی نہیں ہے
    کیوں دیکھتے رہتے ہیں ستاروں کی طرف ہم
    جب ان سے ملاقات کا وعدہ بھی نہیں ہے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ھارون رشید بھائی کے نام
     
    ھارون رشید likes this.
  10. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    خیر پروانے کو منہ دیکھی محبت ہی سہی
    شمع سے تو یہ بھی ناممکن ہے پروانے کے ساتھ
     
  11. چھٹا انسان
    Offline

    چھٹا انسان ممبر

    Joined:
    Dec 13, 2016
    Messages:
    1,962
    Likes Received:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    داغ دنیا نے دیے زخم زمانے سے ملے
    ہم کو تحفے یہ تمہیں دوست بنانے سے ملے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    مخلص انسان کے نام
     
  12. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    وہاں سے ایک قدم بھی نہ بڑھ سکی آگے
    جہاں پے گردشِ ایام چھوڑ آیا ہوں
    میرے نام
     
    ناصر إقبال likes this.
  13. چھٹا انسان
    Offline

    چھٹا انسان ممبر

    Joined:
    Dec 13, 2016
    Messages:
    1,962
    Likes Received:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    آج بھی نقش ہیں دل پر تیری آہٹ کے نشاں
    ہم نے اس راہ سے اوروں کو گزرنے نہ دیا
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    عبدالمطلب بھائی کے نام
     
  14. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آئینہ بھی ۔۔ آئینے میں منظر بھی اُسی کا

    ہےآنکھ کی پُتلی میں ۔۔ سمندربھی اُ سی کا

    تاریکیٔ شب ۔۔ صبح کا منظر ۔۔ بھی اُسی کا

    یہ لشکرِ ۔۔ مہر و مہ و اختر۔۔۔ بھی اُسی کا
     
    ناصر إقبال likes this.
  15. زیرک
    Offline

    زیرک ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2012
    Messages:
    2,041
    Likes Received:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    کسی کے لئے
    ہم بہت چھینکتے رہے جس دن
    یاد کرتے رہے تمہیں ہم بھی
    بابر رحمٰن شاہ

    اج تے کٹھیاں 7 ست آچھوئیں چل رہی ہیں، اللہ خیر کرے۔
     
  16. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    چھٹا انسان صاحب

    لگ جائے زمانے کی ہوا جانے اُسے کب
    وہ شخص بھی انسان ہے‘ کچھ کہہ نہیں سکتے
     
    ناصر إقبال likes this.
  17. زیرک
    Offline

    زیرک ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2012
    Messages:
    2,041
    Likes Received:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    تُو معجزے سکوت کےہم کو بھی عطا کر
    ہم حالِ دل سنائیں، مگر گفتگو نہ ہو

    یہ مت پوچھیں کس کے لئے
     
    ناصر إقبال likes this.
  18. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کتنے معصوم ہیں انساں کہ بہل جاتے ہیں
    اپنی کوتاہی کو دے کر غم و آلام کا نام

    ساتواں انسان
     
    ناصر إقبال likes this.
  19. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    تو اس قدر مجھے اپنے قریب لگتا ہے
    تجھے الگ سے جو سوچوں عجیب لگتا ہے
    زنیرہ عقیل جی کے نام
     
    ناصر إقبال likes this.
  20. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    سر سے پا تک وہ گلابوں کا شجر لگتا ہے
    با وضو ہو کے بھی چھوتے ہوئے ڈر لگتا ہے
    حنا شیخ 2 جی کے نام
     
  21. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اب آپ آگئے ہیں تو آتا نہیں ہے یاد
    ورنہ ہمیں کچھ آپ سے کہنا ضرور تھا
    ساتواں انسان صاحب
     
    ناصر إقبال likes this.
  22. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ایک ہمیں آوارہ کہنا کوئی بڑا الزام نہیں
    دنیا والے دل والوں کو اور بہت کچھ کہتے ہیں
    پاکستانی55 صاحب
     
    ناصر إقبال likes this.
  23. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    برق کا گرنا سنا‘ صیاد کا کہنا سنو
    چار تنکوں کا اجڑنا داستاں ہوتا نہیں
    حنا شیخ 2 صاحبہ
     
    ناصر إقبال likes this.
  24. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ لوگ سفر کے لیے موزوں نہیں ہوتے
    کچھ راستے کٹتے نہیں تنہا اُسے کہنا
    زیرک صاحب
     
    ناصر إقبال likes this.
  25. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    نہ پوچھو کیا گزرتی ہے دلِ خود دار پر اکثر
    کسی بے مہر کو جب مہرباں کہنا ہی پڑتا ہے
    پاکستانی55 صاحب
     
    ناصر إقبال likes this.
  26. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سب کو ہنسنے کی اجازت ہے کہاں گلشن میں
    چند کلیوں سے بہاروں کی شناسائی ہے
    سعدیہ بہن
     
    ناصر إقبال likes this.
  27. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ساتھی سب چھوٹ گئے ساتھ نہ چھوڑو بھائی
    پاؤں اب تھک گئے ہیں ہاتھ نہ جوڑو بھائی
    ھارون رشید بھائی
     
  28. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ سلامت رکھے
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  29. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جو اداس ہیں تیرے ہجر میں، جنہیں بوجھ لگتی ہے ذندگی
    سر بزم انہیں یوں دیکھ کر تیرے مسکرانے کا شکریہ
    زنیرہ عقیل
     
    ناصر إقبال likes this.
  30. زیرک
    Offline

    زیرک ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2012
    Messages:
    2,041
    Likes Received:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    جس بزم میں وہ چہرہ دکھائی نہیں دیتا
    اس بزم میں ہوتے نہیں ہم، ہوتے ہوۓ بھی
    انور شعور
     

Share This Page