1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اراکین کے نام ایک شعر

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از سید شہزاد ناصر, ‏1 مئی 2016۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    زنیرہ عقیل پٹھانی صاحبہ کے نام

    ہماری پٹھان بہن کو الٹا نظر آتا ہے
    مجنوں نظر آتی ہے ، لیلیٰ نظر آتا ہے

    :nty: :nty: :nty:
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا درست فرمایا آپ نے
    حرفِ غلط کو سُن کر درپے نہ خوں کے ہونا
    جو کچھ کیا ہے میں نے پہلے اُسے سہی کر
     
    ناصر إقبال اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خزاں رکھےگی درختوں کو بےثمرکب تک
    گذر ہی جائے گی یہ رت بھی، حوصلہ رکھنا
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    دلِ بے حوصلہ ہے اِک ذرا سی ٹھیس کا مہماں
    وہ آنسو کیا پئے گا‘ جس کو غم کھانا نہیں آتا
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    میں بچھڑ کر تجھ سے تیری روح کے پیکر میں ہوں
    تو میری تصویر ہے میں تیرے پس منظر میں ہوں
    مخلص انسان کے نام
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ساتواں انسان صاحب
    ہے یہ بازار جھوٹ کا بازار
    پھر یہی جنس کیوں نہ تولیں ہم
    کر کے اک دوسرے سے عہدِ وفا
    آؤ کچھ دیر جھوٹ بولیں ہم
     
    ناصر إقبال اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    صادق ہوں اپنے قول کا غالب خدا گواہ
    کہتا ہوں سچ کہ جھوٹ کی عادت نہیں مجھے
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چھوڑو عہدِ وفا کی باتیں، کیوں جھوٹے اقرار کریں
    کل میں بھی شرمندہ ہوں گا ، کل تم بھی پچھتاؤ گے
     
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میں اُس سے جھوٹ بھی بولوں تو مجھ سے سچ بولے
    مرے مزاج کے سب موسموں کا ساتھی ہو
    اک بات کا ہماری بتنگڑ بنائے ہو
    سو جھوٹ سچ کو اپنے چھپائے ہو جب نہ تب
     
    ناصر إقبال اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    تیری باتوں کو چھپانا نہیں آتا مجھ سے
    تو نے خوشبو میرے لہجے میں بسا رکھی ہے
     
    زنیرہ عقیل، ناصر إقبال اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وہ تو خوشبو ہے ہواؤں میں بکھر جائےگا
    مسئلہ پھول کا ہے، پھول کدھر جائے گا
     
    زنیرہ عقیل اور ناصر إقبال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    غلط راستے پر چلی جا رہی ہے
    ذرہ بڑھ کے دنیا کو آواز دینا

    جون ایلیا
     
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    وہ تو خوشبو ہے معطر فضا کو کر دیگی
    مسئلہ پھول کا کہ زندگی خزاں تک ہے
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ﺗُﻮ ﺑﮭﯽ ﺁﺧﺮ ﮐﻤﺎﻝ ﮐﻮ ﭘﮩﻨﭽﺎ
    ﻣﺴﺖ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺯﻭﺍﻝ ﭘﺮ ﺍﭘﻨﮯ
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید بھائی

    اُس کے پہلو سے لگ کے چلتے ہیں
    ہم کہیں ٹالنے سے ٹلتے ہیں
    میں اُسی طرح تو بہلتا ہوں
    اور سب جس طرح بہلتے ہیں
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی

    ابھرتا سورج دعا دے، آپ کو
    کھلتا پھُول خوشبو دے، آپ کو
    میں تو کچھ دینے کے قابل نہیں
    دینے والا ہزار خوشیاں دے، آپ کو
     
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    حنا شیخ 2 بہن
    جب بھی میرے لب ہلے
    جب بھی میرے ہاتھ اٹھے
    میری آنکھوں کی پلکوں پہ
    جب بھی آنسوؤں کے موتی سجے
    مانگی میں نے یہی دعا
    خوش رہو تم یونہی سدا
    عمر بھر تم شاد رہو
    شاد رہو آباد رہو
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    زنیرہ ”گُل”

    گر خامشی سے فائدہ اخفائے حال ہے
    خوش ہُوں، کہ میری بات سمجھنی محال ہے
    مرزا غالب
     
  19. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    زنیرہ ”گُل”

    دل پاگل ہے روز نئی نادانی کرتا ہے
    آگ میں آگ ملاتا ہے پھر پانی کرتا ہے
     
  20. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    ٹھیک ہے
     
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پہلے دل تسلیم کرے ذات_کیبریائی
    پھر آسمان کھول دیتا ہے در شفائی
     
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    گماں کس پر کریں صوفی ادھر ہے اس طرف واعظ
    خدا رکھے محلے میں سبھی اللہ والے ہیں
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    زنیرہ ”گُل”
    بھلا ہوا کہ کوئی اور مل گیا تم سا
    وگرنہ ہم بھی کسی دن تمہیں بھلا دیتے
     
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بڑے تاباں بڑے روشن ستارے ٹوٹ جاتے ہیں
    سحر کی راہ تکنا تا سحر آساں نہیں ہوتا
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    زنیرہ ”گُل”
    ایک وہ ہیں کہ جنہیں اپنی خوشی لے ڈوبی
    ایک ہم ہیں کہ جنہیں غم نے ابھرنے نہ دیا
     
  26. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کیا کچھ نہیں خرید کا سامان یہاں پر
    ہر روز بک رہا ہے ہر انسان یہاں پر
    نیلام پر لگے ہوئے ایمان یہاں پر
    ہر روز لٹ رہا ہے ہر انسان یہاں پر
     
  27. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو چلتا ہوں تیری یاد کے ساتھ
    راستہ میرے ساتھ چلتا ہے ۔ ۔ ۔
     
  28. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو چلتا ہوں تیری یاد کے ساتھ
    راستہ میرے ساتھ چلتا ہے ۔ ۔ ۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی

    میں نے دیکھی ہیں ہر اک پھول کی آنکھیں پُرنم
    کیسے کہہ دوں کہ گلستاں میں بہار آئی ہے
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ساتواں انسان
    اب کدھر جاؤ گے ، کیا اپنا وطن کیا پردیس
    ہر طرف ایک ہی سمتوں کا نشاں ملنا ہے
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں