1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یاد رکھنے کی اچھی باتیں

Discussion in 'آپ کے مضامین' started by ابو تیمور, Jun 23, 2012.

  1. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
  2. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
  3. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
  4. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
  5. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
  6. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
  7. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یاد رکھنے کی اچھی باتیں
    [​IMG]
     
    Last edited: May 23, 2015
    دُعا likes this.
  8. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
  9. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
  10. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یاد رکھنے کی اچھی باتیں

    [​IMG]
     
    Last edited: May 23, 2015
    دُعا and پاکستانی55 like this.
  11. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یاد رکھنے کی اچھی باتیں

    [​IMG]
     
    Last edited: May 23, 2015
    دُعا and پاکستانی55 like this.
  12. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یاد رکھنے کی اچھی باتیں

    [​IMG]
     
    Last edited: May 23, 2015
    دُعا and پاکستانی55 like this.
  13. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یاد رکھنے کی اچھی باتیں

    [​IMG]
     
    Last edited: May 23, 2015
    دُعا and پاکستانی55 like this.
  14. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    دوست آپ کا ہاتھ اس وقت تھامتا ہے جب اس کو آپ کی ضرورت ہوتی ہے
    لیکن سچا دوست اس وقت آپ کا ہاتھ اور زیادہ مضبوطی کے ساتھ تھامتا ہے جب آپ اسے کہتے ہیں کہ "مجھے چھوڑ دو"
     
    دُعا and پاکستانی55 like this.
  15. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ہمیشہ دعا مانگنی چاہیے
    کیونکہ ممکن اور ناممکن تو صرف ہماری سوچوں میں ہے
    اللہ کے لئے تو کچھ بھی ممکن نہیں
     
    دُعا likes this.
  16. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    دنیا کی دولت اللہ تعالیٰ اسے بھی دیتا ہے جسے وہ پسند نہیں کرتا
    جبکہ دین کی دولت اللہ صرف اسے ہی دیتا ہے جسے وہ محبوب رکھتا ہے
     
    دُعا likes this.
  17. نظام الدین
    Offline

    نظام الدین ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2015
    Messages:
    1,981
    Likes Received:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    " اچھے لوگ سڑک کے کنارے لگی روشنیوں کی مانند ہوتے ہیں . جو فاصلے کو کم تو نہیں کرتے ، البتہ راستےکو چلنے والوں کیلئےآسان اورمحفوظ ضرور بنا دیتے ہیں "
     
    دُعا and ابو تیمور like this.
  18. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ایسی غریبی سے پناہ مانگو جو مایوس کر دیتی ہو
    اور ایسے مال سے بھی پناہ مانگو جو مغرور کر دیتا ہو
     
    نظام الدین and دُعا like this.
  19. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ہزار غلطیوں کے باوجود بھی آپ اپنے آپ سے پیار کرتے ہیں
    تو پھر کسی کی ایک غلطی پر اس سے نفرت کیوں کرنے لگ پڑتے ہیں؟؟؟؟
     
    دُعا likes this.
  20. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    معاشرے پر آپ کا سب سے بڑا احسان یہ ہوگا کہ آپ خود اپنے آپ کو سدھار لیں
     
    دُعا likes this.
  21. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    انسان ایک ایسا غافل منصوبہ ساز ہے۔ کہ اپنی ساری پلاننگ میں اپنی موت کو کبھی شامل ہی نہیں کرتا
     
    دُعا likes this.
  22. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    لوگ سمجھ سکیں کہ رشتے بنانا اصل بات نہیں
    بلکہ رشتے نبھانا اصل بات ہوتی ہے
     
    دُعا likes this.
  23. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    محنت اتنی خاموشی سے کرو کہ تمھاری کامیابی شور مچا دے
     
  24. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جب آپ عروج پر ہوتے ہیں تو آپ کے دوستوں کو معلوم ہوتا ہے کہ آپ کون ہیں
    اور جب آپ پر زوال آتا ہے تب آپ کو معلوم ہوتا ہے کہ آپ کے دوست کون ہیں
     
  25. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جنہیں خواب دیکھنا اچھا لگتا ہے ان کو راتیں چھوٹی لگتی ہیں
    اور جنہیں خواب پورا کرنا اچھا لگتا ہے ان کو دن چھوٹے لگتے ہیں
     
  26. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اپنی خامیوں اور کوتاہیوں کو پس پشت ڈال کر ہر کوئی کہہ رہا ہے کہ زمانہ خراب ہے۔
     
  27. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اپنی آواز کی بجائے اپنے دلائل کو بلند کیجئے
    پھول بادل کے گرجنے سے نہیں بلکہ برسنے سےاُگتے ہیں
     
  28. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اگر قسمت بدلنا چاہتے ہو تو اپنے آپ کو بدل دو
     
    پاکستانی55 likes this.
  29. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    دنیا کی دولت اللہ تعالیٰ انہیں بھی دیتا ہے
    جنہیں وہ پسند نہیں کرتا

    جبکہ دین کی دولت اللہ تعالیٰ صرف انہیں ہی دیتا ہے
    جنہیں وہ محبوب رکھتا ہے
     
  30. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    مانگنے والوں کو دیتے وقت یہ مت دیکھو
    کہ وہ اس کا حقدار ہے یا نہیں

    کیونکہ بہت سی چیزیں ایسی ہیں
    جن کے ہم حقدار نہیں
    پھر بھی اللہ تعالیٰ کا ہم پر خاص کرم ہے
     

Share This Page