1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ھارون کا تعارف

Discussion in 'میں کون ہوں؟' started by عبدالجبار, Nov 16, 2006.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی کیا خوشیاں ٹیکوں میں بھر بھر کے ڈسپنس کرتے ہیں ؟ :baby:[/quote:3qkkwpk8]


    :201: ، بہت اچھا آئیڈیا ہے ویسے۔ ذرا سوچئے کہ اگر واقعی خوشی کے ٹیکے دستیاب ہوں تو کتنے کار آمد ہوں گے۔



    کیا آپ زندگی کی مشکلات سے تنگ آ چکے ہیں؟ کیا مہنگائی، بجلی، پانی اور آٹا آپ کو خوش نہیں رہنے دیتے؟ اب ممکن ہے، آپ کی سب پریشانیوں کا‌ حل،

    [glow=red:3qkkwpk8]ڈاکٹر ھارون کے خوشی کے ٹیکے۔[/glow:3qkkwpk8]
    سخت گرمی میں، بجلی اور پانی کے بغیر بھی آپ کو ہنستا رکھیں۔ ہر طرح کے غموں سے نجات دلائیں۔ مسرت پُور کے عبدالغفور کہتے ہیں 'میں ہر ماہ تنخواہ ختم ہوتے ہی سارے گھر والوں کو ایک ایک ٹیکہ لگوا دیتا ہوں۔ باقی دن مذاق ہی مذاق میں گزر جاتے ہیں'۔ ڈاکٹر صاحب کا دعوی ہے کہ پچھتر ٹیکوں کا گیارہ سالہ کورس مکمل کریں، آپ کو اگلا مارشل لاء بھی ایک مذاق معلوم ہو گا۔

    [highlight=#FFBFFF:3qkkwpk8]منی بیک گیرنٹی[/highlight:3qkkwpk8]:‌ ٹیکہ لگوانے کے بعد اپنی زندگی اگر ایک لطیفہ نہ لگے تو پورے پیسے واپس۔

    ڈاکٹر ھارون خوشبخت لیبارٹریز۔ احمق آباد۔



    شعراء کی پہنچ سے دور رکھیں۔
    خوشی سے پھیلاؤ زیادہ ہونے لگے تو قریبی ڈاکٹر سے رجوع کریں ( یا کوئی اخبار پڑھ لیں)۔
    نقالوں سے خوشیار رہیں، اصل ٹیکے پر مؤجد کی بتیسی دیکھ کر خریدیں۔
    [/quote:3qkkwpk8]
    این آر بی۔۔ آپ کممال لکھتے ہیں۔۔ قسم سے۔۔ :201: :hasna: :201: :a180:
     
  2. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    او منڈیو، تواڈی تاکا چاکی نے سارے ملّے وچ بدنام کیتیا اویا۔ رام نل بؤ۔
    (معذرت کیساتھ، ابھی ابھی پنجابی چوپال سے واپسی ہوئی ہے)[/quote:32w08931]
    ویسے این آر بی بھائی ۔ اس حادثے پر کیا تبصرہ فرمائیں گے کہ
    "صرف منڈے ہی آپکو ویکھنے کے لیے فرمائشوں پہ فرمائیشیں کیے جارہے ہیں "
     
  3. این آر بی
    Offline

    این آر بی ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2008
    Messages:
    1,495
    Likes Received:
    108
    او منڈیو، تواڈی تاکا چاکی نے سارے ملّے وچ بدنام کیتیا اویا۔ رام نل بؤ۔
    (معذرت کیساتھ، ابھی ابھی پنجابی چوپال سے واپسی ہوئی ہے)[/quote:jmq7xepz]
    ویسے این آر بی بھائی ۔ اس حادثے پر کیا تبصرہ فرمائیں گے کہ
    "صرف منڈے ہی آپکو ویکھنے کے لیے فرمائشوں پہ فرمائیشیں کیے جارہے ہیں "[/quote:jmq7xepz]


    :a12:

    اچھا پھنسایا نعیم بھائی۔ ویسے کیا پتا کہ منڈے اسطرح کھلے عام فرمائش کرتے ہوں اور کڑیاں۔۔۔۔ :suno:
     
  4. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ نعیم بھائی ماشاءاللہ سے ہمیں بھی این آر بی بھائی کی زیارت آپ کے توسط سے
    ہوگئی :dilphool:
     
  5. این آر بی
    Offline

    این آر بی ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2008
    Messages:
    1,495
    Likes Received:
    108
    بہت شکریہ مریم۔ ویسے اس پِیس کا کریڈیٹ نعیم بھائی کو جاتا ہے، چھیڑا انہوں نے ہی تھا۔
     
  6. این آر بی
    Offline

    این آر بی ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2008
    Messages:
    1,495
    Likes Received:
    108
    شکریہ نعیم بھائی ماشاءاللہ سے ہمیں بھی این آر بی بھائی کی زیارت آپ کے توسط سے
    ہوگئی :dilphool:[/quote:23sq7cem]

    اب سائڈ ایفیکٹس کے طور پر چند روز ڈراؤنے خواب آتے رہیں گے :suno:
     
  7. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ نعیم بھائی ماشاءاللہ سے ہمیں بھی این آر بی بھائی کی زیارت آپ کے توسط سے
    ہوگئی :dilphool:[/quote:33g3xvnt]

    اب سائڈ ایفیکٹس کے طور پر چند روز ڈراؤنے خواب آتے رہیں گے :suno:[/quote:33g3xvnt]
    :a12: آپ باز نہیں آنے والے :201:
     
  8. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ نعیم بھائی ماشاءاللہ سے ہمیں بھی این آر بی بھائی کی زیارت آپ کے توسط سے
    ہوگئی :dilphool:[/quote:282b7hxq]

    اب سائڈ ایفیکٹس کے طور پر چند روز ڈراؤنے خواب آتے رہیں گے :suno:[/quote:282b7hxq]

    نہیں اب آپ ماشاء اللہ سے اتنے ڈروانے بھی نہیں ہیں :201:
     
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کتنے ڈراؤنے ہیں :suno:
     
  10. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    شیشہ بتادے گا :suno:
     
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شیشہ بتادے گا :suno:[/quote:1mweectu]
    پھت بتایا ؟ :zuban:
     
  12. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    ہم ٍتا فٹ ہی دستے ہیں :201:
     
  13. نور
    Offline

    نور ممبر

    Joined:
    Jun 21, 2007
    Messages:
    4,021
    Likes Received:
    22
    یہ لڑی گپ شپ میں جانے کے لیے بالکل تیار بیٹھی ہے :yes:
     
  14. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    بجا فرمایا :yes:
     
  15. طارق
    Offline

    طارق ممبر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    5
    Likes Received:
    0
    - پورا نام؟ محمد طارق رکھا رکھایا ملا
    2- لقب؟ جلد ملےگا
    3- عمر؟ (کافی
    4- شہر، ملک؟ عرٍصے سے کینڈا میں
    5- تعلیم؟ زیر تعلیم
    6- مشاغل؟ کوئی ھور سوال
    7- پیشہ؟ کبو تر (اڑنے ولا) پروگرامنگ
    8- مستقبل کے عزائم؟ جلد اخبار میں اّےگا
     
  16. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    طارق بھائی :dilphool:
     
  17. طارق
    Offline

    طارق ممبر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    5
    Likes Received:
    0
    ھارون رشید بھائی کیسے ھیں۔ بڑے عرصے بعد کدھر تھے آپ؟
     
  18. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    طارق بھائی میں تو یہاں آتا رہتا ہوں آپ اپنی سنائیں اور دیگر چوپالوں میں بھی تشریف لائیں
     
  19. طارق
    Offline

    طارق ممبر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    5
    Likes Received:
    0
    اب میری عمر نھیں ھے ادھر اّدھر تاک جھانک۔کوئی خاص بیٹھک ھو تو بتاؤ میاں ھم آ جائیں گے۔
     
  20. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201: طارق بھائی یہاں ہر طرف گھوم پھر کر دیکھیں آپ کو اچھا لگے گا :dilphool:
     
  21. عاصف
    Offline

    عاصف ممبر

    Joined:
    Jun 30, 2008
    Messages:
    436
    Likes Received:
    1

    بڑے میاں!!! آپ اسلامی چوپال میں طبع آزمائی کر لیں۔۔۔ :suno:
     
  22. طارق
    Offline

    طارق ممبر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    5
    Likes Received:
    0
    میاں آصف اسلامی چوپال کدھر ھے۔کیاسب چوپالیں اسلامی نہیں۔ آپ کے پیغام سے آپ کی آقا کے قائم کیے دین سے محبت کا کچھ اندازہ ھوتا ھے۔بہر حال بولنے کا شکریہ! اور سوچنے کی دعوت عام ہے۔
     
  23. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :salam: طارق بھائی ۔
    ہماری اردو پر بہت خوش آمدید :dilphool:

    ہارون بھائی کا مشورہ درست اور مناسب ہے کہ آپ ہماری اردو کے مختلف سیکشنز میں‌گھوم پھر کر دیکھیے۔ امید ہے آپ کو یہ محبت بھری رنگا رنگ بزم پسند آئے گی ۔ اور آپ ہمارے ایک دوست کے طور پر ہمارے ساتھ بن جائیں گے۔ انشاءاللہ
     
  24. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :salam: طارق بھائی ۔
    ہماری اردو پر بہت خوش آمدید :dilphool:

    ہارون بھائی کا مشورہ درست اور مناسب ہے کہ آپ ہماری اردو کے مختلف سیکشنز میں‌گھوم پھر کر دیکھیے۔ امید ہے آپ کو یہ محبت بھری رنگا رنگ بزم پسند آئے گی ۔ اور آپ ہمارے ایک دوست کے طور پر ہمارے ساتھ بن جائیں گے۔ انشاءاللہ[/quote:1qpe26nl]
    طارق بھائی ہم آپکے دیگر چوپالوں میں منتظر ہیں :yes:
     
  25. نایاب شاہ
    Offline

    نایاب شاہ ممبر

    Joined:
    Oct 16, 2009
    Messages:
    38
    Likes Received:
    1
    جواب: ھارون کا تعارف

    ہارون بھائی خدا آپ کی مراد پوری کرے مگر تعلیم سے بھاگنا نہیں چاہیے بلکہ تعلیم کے پیچھے بھاگنا چاہیے۔
     
    ھارون رشید likes this.
  26. وسیم چوہدری
    Offline

    وسیم چوہدری ممبر

    Joined:
    Feb 26, 2010
    Messages:
    15
    Likes Received:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھارون کا تعارف

    تو غنی از ہر دو عالم من فقیر
    روزِمحشر عذر ہائے من پذیر
    گر حسابم را تو بینی ناگزیر
    از نگاہِ مصطفےٰ پنہاں بگیر
     
    ھارون رشید likes this.
  27. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھارون کا تعارف

    گڑیا رانی پھر میں بھی آپ کی طرح نکی عمرے نک پہ عینک ٹکا کے گھومتا :neu:
     
  28. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھارون کا تعارف

    صلے اللہ علیک یارسول اللہ

    وسیم بھائی جزاک اللہ
     
  29. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھارون کا تعارف

    ایک دفعہ اپنا تعارف دوبارہ کرادیں نوازش ہوگیَ!!!!
     
  30. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھارون کا تعارف

    جی پوچھیں‌کیا پوچھنا ہے
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page