1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گانوں کا کھیل

Discussion in 'اشعار اور گانوں کے کھیل' started by اقراء, Jul 31, 2007.

  1. شانی
    Offline

    شانی ممبر

    Joined:
    Feb 18, 2012
    Messages:
    3,129
    Likes Received:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی اک سفر ہے سہانہ
    یہاں کل کیا ھو کس نے جانا
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پار کا نغمہ ہے
    موجوں کی روانی ہے
    زندگی اور کچھ بھی نہیں
    تیری میری کہانی ہے
     
  3. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھو میں دیکھا ہے اک سپنا
    پھولوں کے شہر میں گھر اپنا ​
     
  4. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    میں سر پھرا مسفر ہواؤں میں چلوں میں
    یاروں کا میں یار ہوں ہس کے سب سے ملوں
    خالی خالی جیبوں میں ارادے بے حسب ہیں
    چھوٹی چھوٹی آنکھوں میں بڑے بڑے سے خواب ہیں
    سجا دے میری راہیں تو کھول دے اپنی باہیں تو
    آرہا ہوں میں زندگی آرہا ہوں میں
    کر لے آ مجھ سے دوستی​
     
  5. تیسرا انسان
    Offline

    تیسرا انسان ممبر

    Joined:
    Nov 7, 2016
    Messages:
    454
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    آنکھوں کی گستاخیاں معاف ہوں
    ایک ٹک تمھیں دیکھتی ہیں
    جو بات کہنا چاہے زبان
    تم سے وہ یہ کہتی ہیں
     
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پل پل دل کے پاس تم رہتی ہو
     
  7. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    دل دیوانہ نا جانے کب کھو گیا
    تو نے ایسے دیکھا کا کچھ ہو گیا :WRN:
     
  8. تیسرا انسان
    Offline

    تیسرا انسان ممبر

    Joined:
    Nov 7, 2016
    Messages:
    454
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    ایسے نہ مجھے تم دیکھو
    سینے سے لگا لونگا
    تم کو میں چرا لونگا تم سے
    دل میں چھپا لونگا
     
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چرا لیا ہے تم نے جو دل کو
    نظر نہیں چرانا صنم
     
  10. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    بھیگی بھیگی سڑکوں پہ میں تیرا انتظار کروں
    دھیرے دھیرے دل کی زمین کو تیرے ہی نام کروں
    خود کو میں یوں کھو دوں کے کبھی نا پاؤں
    ہولے ہولے زندگی کو اب تیرے حوالے کروں
    صنم رے صنم رے تو ہوا میرا صنم رے​
     
  11. تیسرا انسان
    Offline

    تیسرا انسان ممبر

    Joined:
    Nov 7, 2016
    Messages:
    454
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    میرا دل بھی کتنا پاگل ہے
    یہ پیار جو تم سے کرتا ہے
    پر سامنے جب تم آتے ہو
    کچھ بھی کہنے سے ڈرتا ہے
    او میرے ساجن
    او میرے ساجن
    ساجن ساجن ، میرے ساجن
     
  12. تیسرا انسان
    Offline

    تیسرا انسان ممبر

    Joined:
    Nov 7, 2016
    Messages:
    454
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    میرا دل بھی کتنا پاگل ہے
    یہ پیار جو تم سے کرتا ہے
    پر سامنے جب تم آتے ہو
    کچھ بھی کہنے سے ڈرتا ہے
    او میرے ساجن
    او میرے ساجن
    ساجن ساجن ، میرے ساجن ۔
     
  13. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    دل تو پاگل ہے دل دیوانہ ہے
    پہلی پہلی بار ملاتا ہے یہ ہی
    سینے میں یہ آگ لگتا ہے
    دھیرے دھیرے پیار سکھتا ہے یہ ہی
    ہستا ہے یہ ہی یہ ہی رولاتا
    دل تو پاگل ہے دل دیوانہ ہے​
     
  14. تیسرا انسان
    Offline

    تیسرا انسان ممبر

    Joined:
    Nov 7, 2016
    Messages:
    454
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    دھیرے دھیرے سے میری زندگی میں آنا
    دھیرے دھیرے سے میرے دل کو چرانا
    تم سے پیار ہمیں کتنا ہے جان جاناں
    تم سے مل کر تم کو ہے بتانا
     
  15. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    دھیرے دھیرے بول کوئی سن نا لے کوئی سن نا لے8)
     
  16. تیسرا انسان
    Offline

    تیسرا انسان ممبر

    Joined:
    Nov 7, 2016
    Messages:
    454
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی نہ کوئی چاہیے پیار کرنے والا
    کوئی نہ کوئی چاہیے ہم پہ مرنے والا
    دل و جان لٹائینگے ہم تو اسی پر
    ساتھ میں بتائینگے شام و سحر
    شام و سحر او میرے یارا
     
  17. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    پیار آوارہ پنچھی ہے
     
  18. تیسرا انسان
    Offline

    تیسرا انسان ممبر

    Joined:
    Nov 7, 2016
    Messages:
    454
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    آوارہ ہوں ، آوارہ ہوں
    یا گردش میں ہوں آسمان کا تارہ ہوں
    ۔
    گھر بار نہیں سنسار نہیں
    مجھ سے کسی کو پیار نہیں ، مجھ سے کسی کو پیار نہیں
    اس پار کسی سے ملنے کا اقرار نہیں ، مجھ سے کسی کو پیار نہیں
    سنسان نگر انجان ڈگر کا پیارا ہوں ، آوارہ ہوں
     
  19. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مجھ سے پہلی سی محبت میرے محبوب نہ مانگ
     
  20. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    او میری محبوبہ تجھے جانا ہے تو جا تیری مرضی میرا کیا ​
     
  21. تیسرا انسان
    Offline

    تیسرا انسان ممبر

    Joined:
    Nov 7, 2016
    Messages:
    454
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جا مجھے نہ اب یاد آ
    مجھے بھول جانے جانے دے
    جا مجھے نہ اب یاد آ
     
  22. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    آئے جو ابھی بیٹھو تو صیح ، جانے کی باتیں جانے دو​
     
  23. تیسرا انسان
    Offline

    تیسرا انسان ممبر

    Joined:
    Nov 7, 2016
    Messages:
    454
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جانے کہاں گئے وہ دن
    کہتے تھے تیری راہ میں
    نظروں کو ہم بچھائیں گے
    چاہیے کہیں بھی تم رہو
    چاہیں گے تم کو عمر بھر
    تم کو نہ بھول پائیں گے
     
  24. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    کسی نظر کو تیرا انتظار آج بھی ہے
    کہاں ہو تم یہ دل بے قرار آج بھی ہے ​
     
  25. تیسرا انسان
    Offline

    تیسرا انسان ممبر

    Joined:
    Nov 7, 2016
    Messages:
    454
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    آج پھر تم پہ پیار آیا ہے
    بے حد اور بے شمار آیا ہے
     
  26. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    پیار بھرے دو شرمیلے نین جس سے ملا میرے دل کو چین wnd
     
  27. تیسرا انسان
    Offline

    تیسرا انسان ممبر

    Joined:
    Nov 7, 2016
    Messages:
    454
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    میرے سامنے والی کھڑکی میں
    ایک چاند کا ٹکڑا رہتا ہے
    افسوس یہ ہے کہ وہ ہم سے
    کچھ اکھڑا اکھڑا رہتا ہے
    جس روز سے دیکھا ہے اس کو
    ہم شمع جلانا بھول گئے
    دل تھام کے ایسے بیٹھے ہیں
    کہیں آنا جانا بھول گئے
    اب آٹھ پہر ان آنکھوں میں
    وہ چنچل مکرہ رہتا ہے
     
  28. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    کھڑکی سے دروازوں سے چلمن سے چوباروں سے جھانکا نہ کرو ہم کو جھانکا :WRN:
     
    ھارون رشید likes this.
  29. چوتھا انسان
    Offline

    چوتھا انسان ممبر

    Joined:
    Dec 1, 2016
    Messages:
    237
    Likes Received:
    49
    ملک کا جھنڈا:
    ہم کو صرف تم سے پیار ہے
    ہم کو صرف تم سے پیار ہے
    کہہ رہی ہے دل کی بے خودی
    بس ! تمھارا انتظار ہے
     
  30. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    انتہا ہو گی انتظار کی ای نہ کچھ خبر میرے یار کی
    یہ ہیمں ہے یقین بے وفا وہ نہیں پھر وجہ کیا ہوئی انتظار کی ​
     

Share This Page