1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مجھے تیری ضرورت ہے

Discussion in 'آپ کی شاعری' started by زنیرہ عقیل, Jan 19, 2018.

  1. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے تیری ضرورت ہے
    مجھے تم سے محبت ہے
    بنا تکیہ میں سوتی ہوں
    سرَ بازار روتی ہوں
    تیرے بازو کی چاہت ہے
    مجھے تم سے محبت ہے
    اگر نیّت میں خم نکلے
    ترے پہلو میں دم نکلے
    مگر یہ د ل سلامت ہے
    مجھے تم سے محبت ہے
    گُل کو گلزار کر لینا
    گلے کا ہار کر لینا
    اسی میں دل کی راحت ہے
    مجھے تم سے محبت ہے

    زنیرہ گُل
     
    نعیم likes this.

Share This Page