1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مجھے تیری ضرورت ہے

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏19 جنوری 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے تیری ضرورت ہے
    مجھے تم سے محبت ہے
    بنا تکیہ میں سوتی ہوں
    سرَ بازار روتی ہوں
    تیرے بازو کی چاہت ہے
    مجھے تم سے محبت ہے
    اگر نیّت میں خم نکلے
    ترے پہلو میں دم نکلے
    مگر یہ د ل سلامت ہے
    مجھے تم سے محبت ہے
    گُل کو گلزار کر لینا
    گلے کا ہار کر لینا
    اسی میں دل کی راحت ہے
    مجھے تم سے محبت ہے

    زنیرہ گُل
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں