1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظ “شام “ پر شعر لکھیں

Discussion in 'اشعار اور گانوں کے کھیل' started by نعیم, Nov 29, 2007.

  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ “شام “ پر شعر لکھیں

    ہائے کیا یہ شامِ ملاقات آئ
    لب پہ مشکل سے تیری بات آئ


    ناصر کاظمی
     
  2. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ “شام “ پر شعر لکھیں

    تو ہے سورج تجھے کیا معلوم رات کا دکھ
    تو کسی روز میرے گھر میں اتر شام کے بعد
     
  3. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: لفظ “شام “ پر شعر لکھیں

    دل ناامید تو نہیں ناکام ہی تو ھے
    لمبی ھے غم کی شام مگر شام ہی تو ھے
     
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ “شام “ پر شعر لکھیں

    یہ شام اور تیرا نام دونوں کتنے ملتے جلتے ہیں
    تیرا نام نہیں‌لوں گا بس تجھ کو شام کہوں گا
     
  5. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ “شام “ پر شعر لکھیں

    اٹھ کہ خورشید کا سامانِ سفر تازہ کریں
    نفسِ سوختہء شام و سحر تازہ کریں
     
  6. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ “شام “ پر شعر لکھیں

    شام ہو ، جام ہو ، سبو بھی ہو
    تجھ کو پانے کی جستجو بھی ہو
     
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ “شام “ پر شعر لکھیں

    دن گزر جاتا ہے لیکن تیری دیوانی کی
    شام ہوتی ہے تو وحشت نہیں دیکھی جاتی
     
  8. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ “شام “ پر شعر لکھیں

    شام فراق اب نہ پوچھ ، آئی اور آ کے ٹل گئی
    دل تھا کہ پھر بہل گیا ، جاں تھی کہ پھر سنبھل گئی
     
  9. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ “شام “ پر شعر لکھیں

    چھوڑ آئے ھو سرشام اسے کیوں ناصر
    اسے پھر گھر سے بلا لاؤ کہ کچھ رات کٹے



    ناصر کاظمی
     
  10. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ “شام “ پر شعر لکھیں

    اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو
    نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے
     
  11. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ “شام “ پر شعر لکھیں

    درد کی شاخِ تہی کاسہ میں اشکوں کے نئے پھول کھلے
    دل جلی شام نے پھر مانگ بھری ہم نفسو شکر کرو
     
  12. نورمحمد
    Offline

    نورمحمد ممبر

    Joined:
    Mar 22, 2011
    Messages:
    423
    Likes Received:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ “شام “ پر شعر لکھیں

    پھر وہی شام ' وہی غم' وہی تنہائی ہے
    دل کو سمجھانے' پھر تیری یاد آئی ہے
     
  13. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ “شام “ پر شعر لکھیں

    دل بھی بھرا ہو شام کی پرچھائیاں بھی ہوں
    مر جایئے جو ایسے میں تنہائیاں بھی ہوں
     
    سین likes this.
  14. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ “شام “ پر شعر لکھیں

    یونہی بے سبب نہ پھرا کرو
    کسی شام گھر بھی رہا کرو
    وہ غزل کی سچی کتاب ہے
    اسے چپکے چپکے پڑھا کرو
     
  15. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ “شام “ پر شعر لکھیں

    اس شام وہ رخصت کا سماں یاد رہے گا
    وہ در ، وہ کوچہ ، وہ مکاں یاد رہے گا
    وہ ٹیس کہ اٹھی تھی ادھر یاد رہے گی
    وہ درد کہ اٹھا تھا وہاں یاد رہے گا
     
    تنھا راہی likes this.
  16. زین
    Offline

    زین ممبر

    Joined:
    Apr 12, 2011
    Messages:
    2,361
    Likes Received:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ “شام “ پر شعر لکھیں

    آنکھوں کا رنگ، بات کا لہجہ بدل گیا
    وہ شخص ایکشام میں کتنا بدل گیا

    کُچھ دن تو میرا عکس رہا آئینے پہ نقش
    پھریوں ہُوا کہ خُود مِرا چہرا بدل گیا
    جب اپنے اپنے حال پہ ہم تم نہ رہ سکے
    تو کیا ہوا جو ہم سے زمانہ بدل گیا

    قدموں تلے جو ریت بچھی تھی وہ چل پڑی
    اُس نے چھڑایا ہاتھ تو صحرا بدل گیا
    کوئی بھی چیز اپنی جگہ پر نہیں رہی
    جاتے ہی ایک شخص کے کیا کیا بدل گیا!

    اِک سر خوشی کی موج نے کیسا کیا کمال!
    وہ بے نیاز، سارے کا سارا بدل گیا
    اٹھ کر چلا گیا کوئی وقفے کے درمیاں
    پردہ اُٹھا تو سارا تماشا بدل گیا

    حیرت سے سارے لفظ اُسے دیکھتے رہے
    باتوں میں اپنی بات کو کیسا بدل گیا
    کہنے کو ایک صحن میں دیوار ہی بنی
    گھر کی فضا، مکان کو نقشہ بدل گیا

    شاید وفا کے کھیل سے اُکتا گیا تھا وہ
    منزل کے پاس آکے جو رستہ بدل گیا
    قائم کسی بھی حال پہ دُنیا نہیں رہی
    تعبیرکھو گئی، کبھی سَپنا بدل گیا

    منظر کا رنگ اصل میں سایا تھا رنگ کا
    جس نے اُسے جدحر سے بھی دیکھا بدل گیا

    اندر کے موسموں کی خبر اُس کی ہوگئی!
    اُس نو بہارِ ناز کا چہرا بدل گیا

    آنکھوں میں جتنے اشک تھے جگنو سے بن گئے
    وہ مُسکرایا اور مری دُنیا بدل گیا

    اپنی گلی میں اپنا ہی گھر ڈھو نڈتے ہیں لوگ
    امجد یہ کو ن شہر کا نقشہ بدل گیا

    (امجد اسلام امجد)
     
  17. خوبصورت
    Offline

    خوبصورت ممبر

    Joined:
    Oct 9, 2011
    Messages:
    6,517
    Likes Received:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ “شام “ پر شعر لکھیں

    میں نے ایسے ہی گناہ تیری جدائی میں‌کئے
    جیسے طوفاں میں‌کوئی چھوڑ دے گھر شام کے بعد​
     
  18. ابو عزیر
    Offline

    ابو عزیر محسن

    Joined:
    Nov 17, 2011
    Messages:
    35
    Likes Received:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ “شام “ پر شعر لکھیں

    گرمئی حسرت ناکام سے جل جاتے ہیں
    لوگ چراغوں کی طرح شام سے جل جاتے ہیں
    جب بھی آتا ہے تیرانام میرے نام کے ساتھ
    جانے کیوں لوگ میرے نام سے جل جاتے ہیں
     
  19. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ “شام “ پر شعر لکھیں

    تمہیں‌جب کبھی ملیں‌فرصتیں‌، میرے دل کا بوجھ اتار دو
    میں‌بہت دنوں‌سے اداس ہوں‌، مجھے کوٕئی شام ادھار دو
     
  20. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ “شام “ پر شعر لکھیں

    تمہیں‌جب کبھی ملیں‌فرصتیں‌، میرے دل کا بوجھ اتار دو
    میں‌بہت دنوں‌سے اداس ہوں‌، مجھے کوٕئی شام ادھار دو
     
  21. راجہ صاحب
    Offline

    راجہ صاحب ممبر

    Joined:
    Sep 8, 2006
    Messages:
    390
    Likes Received:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ “شام “ پر شعر لکھیں

    وہ مطمئن تھے بہت قتل کر کے محسن کا
    مگر یہ ذکرِ وفا صبح و شام کس کا ہے
     
  22. راجہ صاحب
    Offline

    راجہ صاحب ممبر

    Joined:
    Sep 8, 2006
    Messages:
    390
    Likes Received:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ “شام “ پر شعر لکھیں

    وہی بام و در ہیں جلے ہوئے، وہی چاند چہرے ڈھلے ہوئے
    وہی صبح کوئے ملال ہے وہی شام شہر خراب ہے
    سعد الله شاہ
     
    مسکان غنی likes this.
  23. شاہدندیم
    Offline

    شاہدندیم ممبر

    Joined:
    Feb 1, 2013
    Messages:
    4,145
    Likes Received:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ “شام “ پر شعر لکھیں

    لوٹ آئے نہ کسی روز وہ آوارہ مزاج
    کھول رکھتے ہیں اسی آس پہ در شام کے بعد
     
    مسکان غنی likes this.
  24. مسکان غنی
    Offline

    مسکان غنی ممبر

    Joined:
    Feb 7, 2016
    Messages:
    309
    Likes Received:
    110
    ملک کا جھنڈا:
    شام تک قید رہا کرتے ہیں دل کے اندر ،،،
    درد ہو جاتے ہیں سارے ہی رہا شام کے بعد۔۔!!!
     
  25. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    دل نا امید تو نہیں ناکام ہی تو ہے ۔۔۔۔۔۔۔
    لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے
    فیض احمد فیض
     
    مسکان غنی likes this.
  26. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    زیر لب اس کے بات یہی ہے
    شام و سحر دن رات یہی ہے
     
  27. مسکان غنی
    Offline

    مسکان غنی ممبر

    Joined:
    Feb 7, 2016
    Messages:
    309
    Likes Received:
    110
    ملک کا جھنڈا:
    بول اے شامِ سفر، رنگِ رہائی کیا ہے؟
    دل کو رُکنا ہے کہ تاروں کو ٹھہر جانا ہے
     
  28. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی تو شام ڈھلے اپنے گھر گئے ہوتے
    کسی کی آنکھ میں رہ کر سنور گئے ہوتے
     
    مسکان غنی likes this.
  29. مسکان غنی
    Offline

    مسکان غنی ممبر

    Joined:
    Feb 7, 2016
    Messages:
    309
    Likes Received:
    110
    ملک کا جھنڈا:
    صبح محرومِ تمنا، شام محرومِ وصال
    کتنے شہرِ آرزو، ہم رنگِ صحرا ہوگئے
     
  30. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    شام سے پہلے تیری شام نہ ہونے دوں گا
    زندگی میں تجھے ناکام نہ ہونے دوں گا
     
    مسکان غنی likes this.

Share This Page