1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظ “شام “ پر شعر لکھیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏29 نومبر 2007۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آئی جب شام ِ الم ، ہم نے افق پر دیکھا
    اور لیا خوب تیرے عارض ِ گلنار کا لطف
     
  2. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    یونہی بے سبب نہ پھرا کرو کوئی شام گھر بھی رہا کرو
    یہ غزل کی سچی کتاب ہے اسے چپ کے چپ کے پڑھا کرو
     
  3. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    شام سے پہلے وہ مست اپنی اُڑانوں میں رہا
    جسکے ہاتھوں میں تھے ٹوٹے ہوئے پر شام کے بعد
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    وہ سمجھ کے دھوپ کے دیوتا مجھے آج پوجنے آئے ھیں
    میں چراغ ہوں تری شام کا یہ کبھی کسی کو خبر نہ ہو
     
  5. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ہر شام دلاتی ہے اسے یاد ہماری
    اتنی تو ہَوا کرتی ہے امداد ہماری
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ساغر کی نگاہوں میں کھٹکتے ھیں ابھی تک
    کجلائے ہوئے شام و سحر شہر میں تیرے
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کیا سونگ بھرے روٹی کے لئے عزت کے لئے شہرت کے لئے
    سنو شام ہوئی اب گھر کو چلو کوئی شخص اکیلا گھر میں ھے
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    دل نا امید تو نہیں ناکام ہی تو ھے
    لمبی ھے غم کی شام مگر شام ہی تو ھے
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نئی صبح ہے ، نئی شام ہے ، نیا شہر ہے، نیا نام ہے
    وہ چلا گیا اسے بھول جا، جو گزر گیا وہ گزر گیا
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    دن تو اس شہر کی رونق میں گزر جاتا ھے
    یاد کچھ لوگ سر شام بہت آتے ھیں
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اسی خیال میں گذری ہے شامِ درد اکثر
    کہ درد حد سے بڑھے گا تو مسکرا دوں گا
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    دل گرفتہ ہی سہی بزم سجا لی جائے
    یادِجاناں سے کوئی شام نہ خالی جائے
     
  13. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    وہ جو ٹل جاتی رھی سر سے بلا شام کے بعد
    کوئی تو تھا کہ جو دیتا تھا دعا شام کے بعد
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    لوٹ آئے نہ کسی روز وہ آوارہ مزاج
    کھول رکھتے ھیں اسی آس پہ در شام کے بعد
     
  15. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    وہ تمام دن اپنی اُڑانوں میں رہا مست
    جس کے ہاتھوں میں‌تھے ٹوٹے ہو پر شام کے بعد
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    تاریکی پھر سارے عیب چھپا لے گی
    لے آنا گھر مہمانوں کو شام کے بعد
     
  17. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی سفر تو کبھی شام لے گیا مجھ سے
    تمہارا درد کئی کام لے گیا مجھ سے
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    فیصلہ یہ تو کرو وقت سفر سے پہلے
    آو گے شام سے پہلے کہ سحر سے پہلے
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دیارِ شب کی مسافت نے کیا دیا ہم کو
    ہوائے شام ہمیں اب گھروں میں رہنے دے
     
  20. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    تُو ہے سورج تجھے معلوم کہاں رات کا دکھ
    تُو کسی روز میرے گھر میں اُتر شام کے بعد​
     
  21. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    اُجالے اپنی یادوں کے ، ہمارے ساتھ رہنے دو
    نجانے کِس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یوں تو ہر لمحہ تیری یاد کا بوجھل گزرا
    لیکن ہمیں محسوس ہوئی تیری کمی شام کے بعد
     
  23. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    تیری راہ میں رکھ کر اپنی شام کی آہٹ
    دم بخود سی بیٹھی ہے میرے بام کی آہٹ
    ہاتھ کی لکیروں سے کس طرح نکالوں میں
    تیری یاد کے موسم تیرے نام کی آہٹ
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    زندگی کے خدشے ھیں شام کے ترازو میں
    اور بڑھتے سایے ھیں شام کے ترازو میں
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دل چھُپ گیا ، سورج کا کہیں نام نہیں ہے
    اوہ وعدہ شکن!اب بھی تیری کہیں شام نہیں ہے
     
  26. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    صبح و شام دن ورات میں کیا چھپا ارمغات ہے
    ہر عروج اختیار کو یہی زوال مقامات ہے​
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کسی مصحفِ رخ کو پڑھوں تو کیسے پڑھوں
    حرف مٹ سے گئے ہیں تمھارے نام کے بعد
    شبِ سیاہ کا تریاق پا لیا میں نے ندیم
    دل میں چمکتا ہے درد ، سرِ شام کے بعد
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: لفظ “شام “ پر شعر لکھیں

    دھوپ اس پر ہی تو رکھ جاتی ھے روز اک شفق
    لیوں لپیٹوں گا بھلا در پہ پساری ہوئی شام
     
  29. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ “شام “ پر شعر لکھیں

    میں تو سورج ہوں میری عمر ہی کتنی ہے
    شام ہوتے ہی تیرے شہر والے مجھے بھلا دیتے ہیں
     
  30. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لفظ “شام “ پر شعر لکھیں

    میں تو سورج ہوں میری عمر ہی کتنی ہے
    شام ہوتے ہی تیرے شہر والے مجھے بھلا دیتے ہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں