1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اگر کوئی آپ سے محبت کا اظہار کرے تو ۔۔۔۔

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از سموکر, ‏9 ستمبر 2006۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    کیا کوئی غلط بات کہہ دی ہے
     
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    یعنی ! آپ " اظہار " کر رہے ہیں ۔ ۔ ۔
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    کس بات کا اظہار
     
  4. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    جو نبڑنا چاہئے نبڑ لے:p
    میں نے تو کسی سے نہیں نبڑنا:wink:
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    محبت کا اظہار
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

  9. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    ابھی تک یہ مسئلہ حل ہی نہیں ہوا:eek:
     
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

  11. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    یہی جو نام ہے اس تھریڈ کا
     
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    یہ تو قسمت کی بات ہے۔ سب کے نصیبوں میں ایسا کہاں۔
     
  13. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    مجھ سے تو ابھی تک کسی نے کیا ہی نہیں :(
     
  14. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    خوش قسمت کہوں یا خوش بخت۔
     
    حسن رضا نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

  16. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    آپ کا مطلب ایک تیر سے دو شکار
     
  17. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    جیسا سمجھ لیں
     
  18. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    مطلب ٹھیک سمجھا ہوں۔
     
  19. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    کیا سمجھا جا رہا ہے جی
     
  20. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    کسی کے پاس سمجھانے کا وقت نہیں۔
     
  21. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    اس لئے کہ وقت بہت تیز رفتار سے جا رہا ہے
     
  22. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    وقت کی رفتار پہلے بھی اسی طرح تھی مگر انسانوں نے اپنے آپ کو فالتو جھنبیلوں سے دور رکھا ہوا تھا
     
  23. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    ڈیجیٹل ہو گی ہے دنیا جناب
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    یہ ڈیجیٹل محبت کیسی ہوتی ہے
     
  25. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    بڑی سخت ہوتی ہے
     
  26. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    کوئی مثال
     
  28. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    آپ گھر پر بیٹھے ڈیجیٹل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کررہے ہوں اور بیگم دیکھ لیں توکیا حال ہوگا ماحول کا؟
     
    حسن رضا نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    آندھیاں چلنے لگتی ہیں
     
  30. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

اس صفحے کو مشتہر کریں